Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. گریباں چاک ہیں گل بوستاں میںاثر کتنا ہے بلبل کی فغاں میںمیر مہدی مجروح
  2. مانگیں نہ ہم بہشت نہ ہو واں اگر شرابدوزخ میں ڈال دیجئے دیجے مگر شرابمیر مہدی مجروح
  3. میرے دل میں تو ہر زماں ہو تمچشم ظاہر سے کیوں نہاں ہو تممیر مہدی مجروح
  4. نہ کیوں تیر نظر گزرے جگر سےکہیں یہ وار رکتے ہیں سپر سےمیر مہدی مجروح
  5. نہ وہ نالوں کی شورش ہے نہ غل ہے آہ و زاری کاوہ اب پہلا سا ہنگامہ نہیں ہے بے قراری کامیر مہدی مجروح
  6. نیچی نظروں کے وار آنے لگےلو بس اب جان و دل ٹھکانے لگےمیر مہدی مجروح
  7. وہ کہاں جلوۂ جاں بخش بتان دہلیکیوں کہ جنت پہ کیا جانے گمان دہلیمیر مہدی مجروح
  8. ہم اپنا جو قصہ سنانے لگےوہ بولے کہ پھر سر پھرانے لگےمیر مہدی مجروح
  9. یہ جو چپکے سے آئے بیٹھے ہیںلاکھ فتنے اٹھائے بیٹھے ہیںمیر مہدی مجروح
  10. رہبان کا قیس کا محبوب ہے تواور برہمن و شیخ کا مرغوب ہے تومیر مہدی مجروح
  11. ہے ان کی نزاکتوں کا پانا مشکل کیا کیجے بیاںسمجھے ہیں وہ پاؤں کا ہلانا مشکل یہ تاب کہاںمیر مہدی مجروح
  12. جو نخل ہو خشک اس کا پھلنا کیا ہےدنیا ہی نہیں تو کار دنیا کیا ہےمیر مہدی مجروح
  13. جو ہے سو پست سب سے عالی تو ہےشایان صفات ذوالجلای تو ہےمیر مہدی مجروح
  14. چلنے کا تو ہو گیا بہانہ تم کوفتنہ ہے ہر اک طرح اٹھانا تم کومیر مہدی مجروح
  15. زوروں پہ ہے روز ناتوانی میریبد تر پیری سے ہے جوانی میریمیر مہدی مجروح
  16. میں خاک تھا آدمی بنایا تو نےاور عیب معاصی کو چھپایا تو نےمیر مہدی مجروح
  17. سر کو تن سے مرے جدا کیجےیہ بھی جھگڑا ہے فیصلہ کیجےمیر مہدی مجروح
  18. غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جاناسمجھے بھی تو کیا سمجھے جانا بھی تو کیا جانامیر مہدی مجروح
  19. کل نشے میں تھا وہ بت مسجد میں گر آ جاتاایماں سے کہو یارو پھر کس سے رہا جاتامیر مہدی مجروح
  20. آتش عشق بلا آگ لگائے نہ بنےاور ہم اس کو بجھائیں تو بجھائے نہ بنےPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  21. بتائیں کیا کہ آئے ہیں کہاں سے ہم کہاں ہو کرنشاں اب ڈھونڈتے پھرتے ہیں گھر کا بے نشاں ہو کرPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  22. بچھڑے ہیں کب سے قافلۂ رفتگاں سے ہممل جائیں گے کبھی نہ کبھی کارواں سے ہمPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  23. پھیر لیں آنکھیں مروت دیکھنااپنی الفت دیکھنا میری محبت دیکھناPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  24. تن بے جاں میں اب رہا کیا ہےدیکھیے مرضئ خدا کیا ہےPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  25. جو محبان وفا ہیں وہ وفا کرتے ہیںکچھ غرض اس سے نہیں کوئی جفا کرتے ہیںPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  26. حریم ناز کہاں اور سر نیاز کہاںکہاں کا سجدہ کسے ہوش ہے نماز کہاںPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  27. دل بہلنے کا جہاں میں کوئی ساماں نہ ہوااپنا ہمدرد کبھی عالم امکاں نہ ہواPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  28. دل سے پوچھو کیا ہوا تھا اور کیوں خاموش تھاآنکھ محو دید تھی اتنا مجھے بس ہوش تھاPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  29. دل میں اگر نہ عشق و محبت کی چاہ ہونالہ نہ درد ہو نہ فغاں ہو نہ آہ ہوPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  30. ستا کر ستم کش کو کیا پائیے گاجو کی کچھ شکایت تو جھنجھلائیے گاPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  31. شرم آلود کہیں دیدۂ غماز نہ ہودلبری کا کوئی پہلو نظر انداز نہ ہوPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  32. عشق کا راز نہ کیوں دل سے نمایاں ہو جائےکاش یہ بھی کسی ناکام کا ارماں ہو جائےPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  33. کچھ تو ہو درد کی لذت ہی سہیتیری الفت میں اذیت ہی سہیPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  34. کر کے قول و قرار کیا کہنااو فراموش کار کیا کہناPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  35. کون سی وہ شمع تھی جس کا میں پروانہ ہوااور پھر لو بھی لگی ایسی کہ دیوانہ ہواPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  36. لا مکاں نام ہے اجڑے ہوئے ویرانے کاہو کے عالم میں ہے مسکن ترے دیوانے کاPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  37. مرنا مریض عشق کے حق میں شفا ہوااچھا ہوا نجات ملی کیا برا ہواPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  38. مے کا یہ احترام ارے توبہاور پھر وہ حرام ارے توبہPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  39. نو گرفتار محبت کبھی آزاد نہ ہوقید میں قید رہے قید کی میعاد نہ ہوPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  40. نہ اے دل صورت شیخ حرم دیوانہ بن جاناکہیں آنا نہ جانا زائر بت خانہ بن جاناPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  41. وحشت دل نے کہیں کا بھی نہ رکھا مجھ کودیکھنا ہے ابھی کیا کہتی ہے دنیا مجھ کوPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  42. وفا شعار کو تو نے ذلیل و خوار کیاجفا پرست یہ کیا شیوہ اختیار کیاPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  43. وہ ہو علاج درد مداوا کہیں جسےایسا تو ہو کوئی کہ مسیحا کہیں جسےPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  44. یہ کس کی جستجو ہے اور میں ہوںمقام دشت ہو ہے اور میں ہوںPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  45. چرا نہ آنکھ کو ساقی کہ بادہ نوش ہوں میںابھی تو فیصلہ ہوتا ہے ایک ساغر پرPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  46. آپ ہمارے ساتھ نہیںچلئے کوئی بات نہیںTahir Faraz
  47. اب کے برس ہونٹوں سے میرے تشنہ لبی بھی ختم ہوئیتجھ سے ملنے کی اے دریا مجبوری بھی ختم ہوئیTahir Faraz
  48. تاریکیوں نے خود کو ملایا ہے دھوپ میںسایہ جو شام کا نظر آیا ہے دھوپ میںTahir Faraz
  49. جب بھی ٹوٹا مرے خوابوں کا حسیں تاج محلمیں نے گھبرا کے کہی میرؔ کے لہجے میں غزلTahir Faraz
  50. جب مرے ہونٹوں پہ میری تشنگی رہ جائے گیتیری آنکھوں میں بھی تھوڑی سی نمی رہ جائے گیTahir Faraz