میں خاک تھا آدمی بنایا تو نے
میر مہدی مجروحمیں خاک تھا آدمی بنایا تو نے
اور عیب معاصی کو چھپایا تو نے
کیا شکر ادا کروں کرم کا تیرے
اس کاہ کو کوہ کر دکھایا تو نے
میں خاک تھا آدمی بنایا تو نے
اور عیب معاصی کو چھپایا تو نے
کیا شکر ادا کروں کرم کا تیرے
اس کاہ کو کوہ کر دکھایا تو نے