جو ہے سو پست سب سے عالی تو ہے
میر مہدی مجروحجو ہے سو پست سب سے عالی تو ہے
شایان صفات ذوالجلای تو ہے
ناقص ہے ہر اک کمال تیرے آگے
سب کو ہے زوال لا یزالی تو ہے
جو ہے سو پست سب سے عالی تو ہے
شایان صفات ذوالجلای تو ہے
ناقص ہے ہر اک کمال تیرے آگے
سب کو ہے زوال لا یزالی تو ہے