Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. تری تلخی کو چکھوں یا ترے حسن معانی کوکتاب زندگی کس نے لکھا میری کہانی کوFaisal Azeem (b. 1974)
  2. تصویر نا مکمل اک تشنگی کا خاکہپر پھڑپھڑا رہا ہے عنقا مری صدا کاFaisal Azeem (b. 1974)
  3. جسے کل رات بھر پوجا گیا تھاوہ بت کیوں صبح کو ٹوٹا ہوا تھاFaisal Azeem (b. 1974)
  4. خیالوں کو ترے مہلت اگر دیںیہ آنکھوں میں لہو کا رنگ بھر دیںFaisal Azeem (b. 1974)
  5. دل پر دھڑکن دھڑکن پر وہم اتارے جاتے ہیںہم اپنے ہی خوف کے ہاتھوں مارے جاتے ہیںFaisal Azeem (b. 1974)
  6. کٹ گئیں جب جوش اظہار ہنر میں انگلیاںتب کہیں ڈوبیں مرے خون جگر میں انگلیاںFaisal Azeem (b. 1974)
  7. کون سی مخلوق ہے یہ خاک پرچاہتی ہے تھوکنا افلاک پرFaisal Azeem (b. 1974)
  8. گو تار عنکبوت آیا نہیں اب تک گمانوں میںمگر کچھ مکڑیوں کی سرسراہٹ سی ہے کانوں میںFaisal Azeem (b. 1974)
  9. نہ چہرے سے نہ آنکھوں سے عیاں عشقابھی دل پر ترے اترا کہاں عشقFaisal Azeem (b. 1974)
  10. یہ منتر بھی پرانے جام جم بھیبہت دیکھے ہیں یہ نقش قدم بھیFaisal Azeem (b. 1974)
  11. آج کی انتہائے کرممعذرتFaisal Azeem (b. 1974)
  12. پانی اچھا خاصہ گلے تک آ پہنچا تھااچھی خاصی ڈوب گئی تھی ساری بستیFaisal Azeem (b. 1974)
  13. پینے والے دہن لب دریاپیاس بجھنے کے منظروں کا فشارFaisal Azeem (b. 1974)
  14. خواب ہے یا کوئی تصور ہےیہ توازن یہ فکر کا میزانFaisal Azeem (b. 1974)
  15. دھول ہی نہیں چبھتیگر بدن سے چپکے ہوںFaisal Azeem (b. 1974)
  16. کیا پہننے کو اس پری کے پاسایک بھی ڈھنگ کا نہیں ہے لباسFaisal Azeem (b. 1974)
  17. آج کی رات بھیدر کوئی وا نہیںFaisal Azeem (b. 1974)
  18. ایک دیواراور اس پر وہ مرے نقش و نگارFaisal Azeem (b. 1974)
  19. تو مری نظم ہےخود میں مربوط گم اپنی دھن میں رواںFaisal Azeem (b. 1974)
  20. روشنی پر دھند کی تہآئنے کے نقش پھیکےFaisal Azeem (b. 1974)
  21. کوئی آگے نہ پیچھے بہت دور تکایک لمبی سڑکFaisal Azeem (b. 1974)
  22. میں اپنے پیچھے پیچھے چل رہا تھابڑھا کر ہاتھ جو شانے پہ رکھاFaisal Azeem (b. 1974)
  23. اشاروں کی رانیسر اپنا ہلا کرFaisal Azeem (b. 1974)
  24. اک روز اپنے آپ کو میں نےخلا کی وسعتوں سے جھانک کر دیکھاFaisal Azeem (b. 1974)
  25. جھلملوں کی آڑ میں رقصاںدرد کی آندھیFaisal Azeem (b. 1974)
  26. خوشیعدم کے کسی جھروکےFaisal Azeem (b. 1974)
  27. رسی کا پلدیکھا بھالاFaisal Azeem (b. 1974)
  28. سخت سفاکخود میں سمٹ کر چٹختی ہوئی برفFaisal Azeem (b. 1974)
  29. شمال میں برف تیزی سے گھل رہی ہےزمیں کا نقشہ بدل رہا ہےFaisal Azeem (b. 1974)
  30. لباس جل کر مرے بدن پر چپک گیا ہےبدن مسلسل سلگ رہا ہےFaisal Azeem (b. 1974)
  31. ماہ کامل حیرت کی تصویر ہو جیسےحد چاہ نخشب عالمگیر ہو جیسےFaisal Azeem (b. 1974)
  32. مجسم تقدس سفیدی میں ڈوبابڑی شان سے چھوٹی کھڑکی میں آیاFaisal Azeem (b. 1974)
  33. وہ شیشے کا بلب اور کوئی اس کے اندربہت ہانپتا گول دیواروں کوFaisal Azeem (b. 1974)
  34. ایک مدت سے اسے دیکھا نہیںاب مگر کاجل مرا بہتا نہیںChandni Pandey (b. 1974)
  35. جلے چراغ بجھانے کی ضد نہیں کرتےاب آ گئے ہو تو جانے کی ضد نہیں کرتےChandni Pandey (b. 1974)
  36. ختم ہے بادل کی جب سے سائبانی دھوپ میںآگ ہوتی جا رہی ہے زندگانی دھوپ میںChandni Pandey (b. 1974)
  37. دکھوں کی جھیل نہیں ہے تو زندگی کیا ہےہر ایک آنکھ میں ہر وقت یہ نمی کیا ہےChandni Pandey (b. 1974)
  38. زندگی کی یہی کہانی ہےسانس آنی ہے اور جانی ہےChandni Pandey (b. 1974)
  39. عمر کے لمبے سفر سے تجربہ ایسا ملادھوپ جب بھی سر پہ آئی لاپتا سایہ ملاChandni Pandey (b. 1974)
  40. کھو گیا ہے جو اس کو کھونے دوپھر نیا خواب مجھ کو بونے دوChandni Pandey (b. 1974)
  41. مجھے تلاش تھی جس کی وہی کبھی نہ ملیہر ایک چیز ملی ایک زندگی نہ ملیChandni Pandey (b. 1974)
  42. مسلسل تھی مری خانہ بدوشیبہت چبھتی رہی خانہ بدوشیChandni Pandey (b. 1974)
  43. مکدر ہی تھا کچھ ایسا ہماراسفر کٹتا رہا تنہا ہماراChandni Pandey (b. 1974)
  44. نئی پوشاک پہنے ہے پرانے خواب کی حسرتمیں ہنس کر ٹال دیتی ہوں دل بیتاب کی حسرتChandni Pandey (b. 1974)
  45. وہ کاش مان لیتا کبھی ہم سفر مجھےتو راستو کے پیچ کا ہوتا نہ ڈر مجھےChandni Pandey (b. 1974)
  46. وہ ہوا ہی نہیں جو سوچا تھامیرا ہو کر بھی کب وہ میرا تھاChandni Pandey (b. 1974)
  47. ہمیں بربادیوں پہ مسکرانا خوب آتا ہےاندھیری رات میں دیپک جلانا خوب آتا ہےChandni Pandey (b. 1974)
  48. یہ محبت جو محبت سے کمائی ہوئی ہےآگ سینہ میں اسی نے تو لگائی ہوئی ہےChandni Pandey (b. 1974)
  49. اونچی اونچی عمارتوں میں میرے حصے کا آسمان لاپتہمصروف سے اس شہر میں جسم تو ہیں انسان لاپتہMadhav Awana (b. 1974)
  50. بڑا آسان ہے میرے لیےمیں آزادی کے گیت گاؤںMadhav Awana (b. 1974)