دھول ہی نہیں چبھتی

Faisal Azeem (b. 1974)

دھول ہی نہیں چبھتی

گر بدن سے چپکے ہوں

پھول بھی تو چبھتے ہیں