Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mutaqarib Musamman Salim

متقارب مثمن سالم
Poet
Meter
Clear
  1. اگر تیرے معدے میں ہے کچھ گرانیتو لیمو کا رس پی لے ادرک کا پانیKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
  2. یہاں سے چلیں گے وہاں سے چلیں گےکہو گے تو سارے جہاں سے چلیں گےHabeeb Kaifi (b. 1945)
  3. مری بے بسی مجھ پہ ظاہر ہے لیکنتمہاری تمنا تمہاری تمناFahmida Riaz (1946–2018)
  4. لہو نوش لمحوں کے بیدار سائےاسے گھیر لیں گے سنانیں اٹھائےChandrabhan Khayal (b. 1946)
  5. دکھاتی ہے کیا رنگ کیا شان ہولینشاط و طرب کا ہے سامان ہولیJafar Malihabadi (b. 1946)
  6. کہاں تک سنو گے زمانے کی باتیںیہ اک دوسرے کو لڑانے کی باتیںVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
  7. مری یاد تم کو بھی آتی تو ہوگیگزشتہ محبت ستاتی تو ہوگیQaleel Jhansvi (b. 1951)
  8. تو کیا رابطہ پھر خدا کا بشر سےتعلق نہیں جب دعا کا اثر سےDeepak Purohit (b. 1954)
  9. نہ لازم توقع ہے اہل محل سےکرو زیست شاداب علم و عمل سےDeepak Purohit (b. 1954)
  10. ارادے ہی پیروں کے چھالے ہوئے ہیںسفر حادثوں کے حوالے ہوئے ہیںMadhurima Singh (b. 1956)
  11. خدا کی یہ باتیں خدا جانتا ہےنکلتا ہے مشرق سے کس طرح سورجAadil Aseer Dehlvi (1959–2014)
  12. میں کیا چاہتا ہوں ذرا مجھ سے پوچھویہ کہتے ہیں ابو کہ افسر بنوں میںAadil Aseer Dehlvi (1959–2014)
  13. تمہارے ہی قدموں کی آہٹ ہوئی تھیاچانک تمہاری ہی خوشبو بھی آئیParveen Sultana Saba (b. 1959)
  14. یہ روشن نگاہیں چمکدار چہرےہیں باطن کی رنگت کا اظہار چہرےHafiz Karnataki (b. 1964)
  15. درختوں پہ ہر دم چہکتے پرندےلبھاتے ہیں بچو رنگیلے پرندےHafiz Karnataki (b. 1964)
  16. سخاوت ہے نیکی کا اک بہتا دریاکہ بچو بخالت ہے خود جلتا صحراHafiz Karnataki (b. 1964)
  17. کسی سے کہیں جی لگانے سے پہلےذرا پوچھ لیتے زمانے سے پہلےParvez akhtar (b. 1966)
  18. ہوا ہے نہ ہوگا زمانہ کسی کااٹھانا کسی کو گرانا کسی کاParvez akhtar (b. 1966)
  19. ہے دل توڑنا تیری فطرت سنا میںاور اس کی کوئی حد نہ مدت سنا میںParvez akhtar (b. 1966)
  20. ہوا جب کسی کی کہانی کہے ہےنئے موسموں کی زبانی کہے ہےGautam Rajrishi (b. 1975)
  21. ہمیں راس آنی ہے راہوں کی گٹھریرکھو پاس اپنی پناہوں کی گٹھریBakul Dev (b. 1980)
  22. تری قربتیں ہیں سکوں جان جاناںوگرنہ محبت جنوں جان جاناںNadeem Gullani (b. 1982)
  23. ابھی پھر سے پھوٹے گی یادوں کی کونپلابھی رگ سے جاں ہے نکلنے کا موسمNadeem Gullani (b. 1982)
  24. لہو نے بھگوئے مہاجر پرندےقطاروں میں روئے مہاجر پرندےZafar Awan (b. 1982)
  25. ابھی ہجر دامن میں اترا نہیں ہےمگر وصل کا بھی تو چرچا نہیں ہےChitra Bhardwaj suman (b. 1986)
  26. ستاروں کی گنتی ہے ہم جانتے ہیںابھی رات باقی ہے ہم جانتے ہیںAamir Azher (b. 1989)
  27. قمرؔ ہاں میں بدلی نہیں رفتہ رفتہکہ ہم سے کھلا وہ حسیں رفتہ رفتہQamar Malal (b. 1992)
  28. خدا سے بھی کب کوئی فرقت کٹی ہےشب ہجر شب سے بھی پہلے بنی ہےNaeem Sarmad (b. 1992)
  29. تجھے یاد کر کے بھلانے سے پہلےمیں رویا بہت مسکرانے سے پہلےAadil Rahi (b. 1993)
  30. یہاں ہر طرف ہیں اداکار چہرےمیں روداد دل کی کسے کیا بتاؤںSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  31. بتا کیسے ہم تجھ کو چاہیں ستم گرادائیں ہیں قاتل نگاہیں ستم گرFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  32. محبت جو رکھتی اثر زندگی بھرنہیں روٹھتا ہم سفر زندگی بھرUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  33. مرے سامنے تو مرا پیار ہوگاوہ نظروں سے دل میں گرفتار ہوگاAadarsh Dubey (b. 2001)
  34. بھری بزم کا دل دکھانے لگے ہیںمرے سارے اپنے حریفوں سے مل کرHadeed Fatema (b. 2001)
  35. لگی ہے مسی پان کھائے ہوئے ہیںسنانے پہ بیڑا اٹھائے ہوئے ہیںمرزا آسمان جاہ انجم
  36. مری جاں جدائی نہ ہوگی تو ہوگیکسی دن لڑائی نہ ہوگی تو ہوگیمرزا آسمان جاہ انجم
  37. نہ تھا دل ہمارا کبھی غم سے واقفمگر اب ہوا آپ کے دم سے واقفمرزا آسمان جاہ انجم
  38. تمہیں ہاں کسی سے محبت کہاں ہےذرا دیکھیے تو وہ صورت کہاں ہےنظام رامپوری
  39. مری سانس اب چارا گر ٹوٹتی ہےکہیں جڑتی ہے پھر کہیں ٹوٹتی ہےنظام رامپوری
  40. جو اچھے ہیں ان کی کہانی بھی اچھیلڑکپن بھی اچھا جوانی بھی اچھینوح ناروی
  41. محبت کا اچھا نتیجہ نہ دیکھانہ دیکھا نہ دیکھا نہ دیکھا نہ دیکھانوح ناروی
  42. کہاں تک جفا حسن والوں کی سہتےجوانی جو رہتی تو پھر ہم نہ رہتےثاقب لکھنوی
  43. وہ بیزار مجھ سے ہوا زار میں ہوںوہ مے خوار غیروں میں ہے خوار میں ہوںبخش ناسخ
  44. رکھا پا جہاں میں نگارا زمیں پربہت سر کو واں ہم نے مارا زمیں پرحسرت عظیم آبادی
  45. اکیلے ہیں وہ اور جھنجھلا رہے ہیںمری یاد سے جنگ فرما رہے ہیںKhumar Barabankavi
  46. نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہےدیا جل رہا ہے ہوا چل رہی ہےKhumar Barabankavi
  47. وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیںجنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیںKhumar Barabankavi
  48. یہ مصرع نہیں ہے وظیفہ مرا ہےخدا ہے محبت محبت خدا ہےKhumar Barabankavi
  49. گلی سے تری جو کہ اے جان نکلاگریباں سے دست و گریبان نکلاعبدالرحمان احسان دہلوی
  50. یوں ہی کفر ہر صبح ہر شام ہوگاالٰہی کبھو یاں بھی اسلام ہوگاعبدالرحمان احسان دہلوی