Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'

رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. غیر کے گھر ہیں وہ مہمان بڑی مشکل ہےجان جانے کے ہیں سامان بڑی مشکل ہےنسیم بھرتپوری
  2. جس زمیں پر ترا نقش کف پا ہوتا ہےایک اک ذرہ وہاں قبلہ نما ہوتا ہےپنڈت ہری چند اختر
  3. کس سے گرمی کا رکھا جائے یہ بھاری روزہسردی ہووے تو رکھے مجھ سی بچاری روزہسعادت یار خان رنگین
  4. نیند آتی نہیں کم بخت دوانی آ جااپنی بیتی کوئی کہہ آج کہانی آ جاسعادت یار خان رنگین
  5. در مے خانہ سے دیوار چمن تک پہنچےہم غزالوں کے تعاقب میں ختن تک پہنچےسراج الدین ظفر
  6. شوق راتوں کو ہے درپئے کہ تپاں ہو جاؤںرقص وحشت میں اٹھوں اور دھواں ہو جاؤںسراج الدین ظفر
  7. عشوہ ہے ناز ہے غمزہ ہے ادا ہے کیا ہےقہر ہے سحر ہے جادو ہے بلا ہے کیا ہےبیاں احسن اللہ خان
  8. بے طلب ایک قدم گھر سے نہ باہر جاؤںورنہ میں پھاند کے ہی سات سمندر جاؤںیوسف ظفر
  9. میں ہوں تیرے لیے بے نام و نشاں آوارہزندگی میرے لیے تو ہے کہاں آوارہیوسف ظفر
  10. ہے گلو گیر بہت رات کی پہنائی بھیتیرا غم بھی ہے مجھے اور غم تنہائی بھییوسف ظفر
  11. احساس غیرتاحمق پھپھوندوی
  12. لب جاں بخش پہ دم اپنا فنا ہوتا ہےآج عیسیٰ سے یہ بیمار جدا ہوتا ہےگویا فقیر محمد
  13. کچھ حسینوں کی محبت بھی بری ہوتی ہےکچھ یہ بے چپن طبیعت بھی بری ہوتی ہےحسن بریلوی
  14. چشم ظاہر سے رخ یار کا پردہ دیکھاآنکھیں جب پھوٹ گئیں تب یہ تماشا دیکھاحسن بریلوی
  15. کیا مزا ہو جو کسی سے تجھے الفت ہو جائےجی کڑھے فکر رہے میری سی حالت ہو جائےمرزا محمد تقی ہوس
  16. میں کہا بولنا شب غیر سے تھا تم کو کیامسکرا کہنے لگا شوق مرا تم کو کیامرزا محمد تقی ہوس
  17. ہم سے وارفتہ الفت ہیں بہت کم پیداہاتھ سے کھو نہ ہمیں ہوں گے نہ پھر ہم پیدامرزا محمد تقی ہوس
  18. لب رنگیں سے اگر تو گہر افشاں ہوتالکھنؤ لعلوں کے معدن سے بدخشاں ہوتامرزارضا برق
  19. میں اگر رونے لگوں رتبۂ والا بڑھ جائےپانی دینے سے نہال قد بالا بڑھ جائےمرزارضا برق
  20. نہ رہے نامہ و پیغام کے لانے والےخاک کے نیچے گئے عرش کے جانے والےمرزارضا برق
  21. جان دیتے ہی بنی عشق کے دیوانے سےشمع کا حال نہ دیکھا گیا پروانے سےآغا شاعر قزلباش
  22. مجھ کو آتا ہے تیمم نہ وضو آتا ہےسجدہ کر لیتا ہوں جب سامنے تو آتا ہےآغا شاعر قزلباش
  23. دشت پیمائی کا گر قصد مکرر ہوگاہر سر خار پئے آبلہ نشتر ہوگابھارتیندو ہریش چندر
  24. بخت نے پھر مجھے اس سال کھلائی ہولیسوز فرقت سے ز بس مجھ کو نہ بھائی ہولیبھارتیندو ہریش چندر
  25. دور تک پھیلے ہوئے ایک گھنے جنگل میںدو شجر کھینچ کے سایوں کو جہاں ملتے ہیںFaisal Hashmi
  26. رات کی راہ سے ہٹ کر کسی غم خانے سےچاند چپکے سے نکل آیا تھاFaisal Hashmi
  27. میں کہ گفتار کا ماہر تھا جہاں دیدہ تھالوگ سنتے تھے مری اور سناتے بھی تھےFaisal Hashmi
  28. آئنہ ہے یہ جہاں اس میں جمال اپنا ہےصورت غیر کہاں ہے یہ خیال اپنا ہےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  29. ہر شجر کے تئیں ہوتا ہے ثمر سے پیوندآہ کو کیوں نہیں ہوتا ہے اثر سے پیوندغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  30. رونق دامن صد چاک کہاں سے لائیںشہر میں دشت کی پوشاک کہاں سے لائیںLiaqat Jafri
  31. سر پہ سجنے کو جو تیار ہے میرے اندرگرد آلود سی دستار ہے میرے اندرLiaqat Jafri
  32. کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرناایک ہی شخص سے دو بار محبت کرناLiaqat Jafri
  33. ایک آسیب تعاقب میں لگا رہتا ہےمیں جو رکتا ہوں تو پھر اس کی صدا چلتی ہےLiaqat Jafri
  34. عشق تو نے بڑا نقصان کیا ہے میرامیں تو اس شخص سے نفرت بھی نہیں کر سکتاLiaqat Jafri
  35. داد ملتی نظر اہل نظر سے پہلےموت آتی جو کہیں دل کو جگر سے پہلےمیرزا الطاف حسین عالم لکھنوی
  36. گھر کے گھبراتے نہ تھے ہجر کے آزاروں میںجب کہ طاقت تھی کبھی آپ کے بیماروں میںمیرزا الطاف حسین عالم لکھنوی
  37. نہ فلک ہوگا نہ یہ کوچۂ قاتل ہوگامرے کہنے میں کسی دن جو مرا دل ہوگامیرزا الطاف حسین عالم لکھنوی
  38. ہو چکا جو کہ مقدر میں تھا درماں ہونااب ترے ہاتھ ہے مشکل مری آساں ہونامیرزا الطاف حسین عالم لکھنوی
  39. مجھ میں سوئے ہوئے ماہتاب سے کم واقف ہےتو مری آنکھ کے تالاب سے کم واقف ہےNadiya ambar lodhi
  40. پا بہ جولاں تو ہر اک شخص یہاں ہے عنبرؔتری زنجیر ہی کیوں شور بپا کرتی ہےNadiya ambar lodhi
  41. آپ کیا جانیں محبت کا تماشا کیا ہےشعلۂ عشق کسے کہتے ہیں سودا کیا ہےUrooj Qadri
  42. آ گیا وقت کہ ہو دعوت عام اے ساقیبھیج دے چاروں طرف اپنا پیام اے ساقیUrooj Qadri
  43. چاہیئے عشق میں اس طرح فنا ہو جاناجس طرح آنکھ اٹھے محو ادا ہو جانااحسن مارہروی
  44. کشش حسن کی یہ انجمن آرائی ہےساری دنیا ترے کوچے میں سمٹ آئی ہےاحسن مارہروی
  45. مطمئن اپنے یقیں پر اگر انساں ہو جائےسو حجابوں میں جو پنہاں ہے نمایاں ہو جائےاحسن مارہروی
  46. جھلملاتی ہوئی چلمن جو سجا رکھی ہےتشنگی دید کی کچھ اور بڑھا رکھی ہےDard Sironji
  47. دل کے بجھتے ہوئے شعلوں کو ہوا دیتا ہےکون ماضی کے دریچوں سے صدا دیتا ہےDard Sironji
  48. عیش و عشرت بھرے ایام سے ڈر لگتا ہےزندگانی ترے انجام سے ڈر لگتا ہےDard Sironji
  49. ہم نشیں جس کو سمجھتا تھا ستم گر نکلاآستیں میں وہ چھپائے ہوئے خنجر نکلاDard Sironji
  50. جذبۂ عشق اگر دل میں نہ پیدا ہوتامیں سمجھتا ہوں مرے حق میں یہ اچھا ہوتاPanna Lal Noor