Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'

رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. درد بن جائے جو درماں تو غزل ہوتی ہےچارہ گر بھی لگے حیراں تو غزل ہوتی ہےRafeeq Pilibhiti (b. 1933)
  2. پیڑ احساس کا جذبات کا پھل دیتا ہےیہ شجر آج کا حاصل ہمیں کل دیتا ہےSaadullah Khan Asar Malkapur (b. 1933)
  3. ایسا خاموش تو منظر نہ فنا کا ہوتامیری تصویر بھی گرتی تو چھناکا ہوتاGulzar (b. 1934)
  4. ذکر ہوتا ہے جہاں بھی مرے افسانے کاایک دروازہ سا کھلتا ہے کتب خانے کاGulzar (b. 1934)
  5. ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتےوقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتےGulzar (b. 1934)
  6. دیکھو آہستہ چلو اور بھی آہستہ ذرادیکھنا سوچ سنبھل کر ذرا پاؤں رکھناGulzar (b. 1934)
  7. رات بھر سرد ہوا چلتی رہیرات بھر ہم نے الاؤ تاپاGulzar (b. 1934)
  8. رات چپ چاپ دبے پاؤں چلے جاتی ہےرات خاموش ہے روتی نہیں ہنستی بھی نہیںGulzar (b. 1934)
  9. دل کے ویرانے میں اک پھول کھلا رہتا ہےکوئی موسم ہو مرا زخم ہرا رہتا ہےShakeb Jalali (1934–1966)
  10. مجھ سے ملنے شب غم اور تو کون آئے گامیرا سایہ ہے جو دیوار پہ جم جائے گاShakeb Jalali (1934–1966)
  11. موج غم اس لیے شاید نہیں گزری سر سےمیں جو ڈوبا تو نہ ابھروں گا کبھی ساگر سےShakeb Jalali (1934–1966)
  12. مجرمShakeb Jalali (1934–1966)
  13. رت نہ بدلے تو بھی افسردہ شجر لگتا ہےاور موسم کے تغیر سے بھی ڈر لگتا ہےBakhsh Layalpuri (1934–2002)
  14. کبھی آنکھوں پہ کبھی سر پہ بٹھائے رکھنازندگی تلخ سہی دل سے لگائے رکھناBakhsh Layalpuri (1934–2002)
  15. آج ہر گام پہ رقصاں یہ ستارے کیوں ہیںجذبۂ شوق یہ بے نام سہارے کیوں ہیںKabir Ahmad Jaisi (1934–2013)
  16. اشک غم آنکھ سے باہر بھی نہیں آنے کاابر چھٹ جائیں وہ منظر بھی نہیں آنے کاZafar Gorakhpuri (1935–2017)
  17. بیچ منجدھار دیا بڑھ کے سہارا کس نےہم تو تنہا تھے ہمیں پار اتارا کس نےZafar Gorakhpuri (1935–2017)
  18. دن کو بھی اتنا اندھیرا ہے مرے کمرے میںسایہ آتے ہوئے ڈرتا ہے مرے کمرے میںZafar Gorakhpuri (1935–2017)
  19. کتنی آسانی سے مشہور کیا ہے خود کومیں نے اپنے سے بڑے شخص کو گالی دے کرZafar Gorakhpuri (1935–2017)
  20. جانے کس واسطے دل چشم کرم مانگے ہےزندگی آپ سے پھر دیدۂ نم مانگے ہےRaees Akhtar (b. 1935)
  21. کہیں شرمندہ نہ ہو رسم وفا میرے بعدمیرے ماضی کو نہ دو میری سزا میرے بعدRaees Akhtar (b. 1935)
  22. لب پہ اک نام جب آتا ہے تو رو لیتے ہیںکوئی جی بھر کے رلاتا ہے تو رو لیتے ہیںRaees Akhtar (b. 1935)
  23. وقت کی تیز روی دیکھ کے ڈر جاتے ہیںلوگ جیتے ہیں کچھ اس طرح کہ مر جاتے ہیںRaees Akhtar (b. 1935)
  24. سونا چاندی ہی نہ لائے ہو نہ گوہر لائےجا کے تم چاند سے لائے بھی تو پتھر لائےDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  25. کر گئے اتنا نکما ترے احساں ہم کوفائدے سے بھی زیادہ ہوا نقصاں ہم کوDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  26. جب بھی ملتی ہے مجھے اجنبی لگتی کیوں ہےزندگی روز نئے رنگ بدلتی کیوں ہےShahryar (1936–2012)
  27. جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نےاس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نےShahryar (1936–2012)
  28. دل میں اترے گی تو پوچھے گی جنوں کتنا ہےنوک خنجر ہی بتائے گی کہ خوں کتنا ہےShahryar (1936–2012)
  29. زندگی جیسی توقع تھی نہیں کچھ کم ہےہر گھڑی ہوتا ہے احساس کہیں کچھ کم ہےShahryar (1936–2012)
  30. مشعل درد پھر ایک بار جلا لی جائےجشن ہو جائے ذرا دھوم مچا لی جائےShahryar (1936–2012)
  31. یہ جگہ اہل جنوں اب نہیں رہنے والیفرصت عشق میسر کہاں پہلے والیShahryar (1936–2012)
  32. ہم جدا ہو گئے آغاز سفر سے پہلےجانے کس سمت ہمیں راہ وفا لے جاتیShahryar (1936–2012)
  33. پھر کسی خواب کے پردے سے پکارا جاؤںپھر کسی یاد کی تلوار سے مارا جاؤںAdil Mansuri (1936–2008)
  34. اب نہ زنجیر کھڑکنے کی صدا آئے گیزنداں مہکے گا نہ اب باد صبا آئے گیAdil Mansuri (1936–2008)
  35. درد تنہائی کی پسلی سے نکل کر آیارات کا ہاتھ لگا اور ہوا ٹوٹ گئیAdil Mansuri (1936–2008)
  36. رات داڑھی کے اندھیرے سے تکلف برتےعرش کے سامنے رسوائی کی گردن نہ اٹھےAdil Mansuri (1936–2008)
  37. وقت کی ریت پہ سورج نے لہو تھوکا پھرساعتیں کوڑا کے داغوں میں نہا کر نکلیںAdil Mansuri (1936–2008)
  38. اہل غم آؤ ذرا سیر گلستاں کر لیںگر خزاں ہے تو چلو شغل بہاراں کر لیںParveen Fana Syed (1936–2010)
  39. بھول کر تجھ کو بھرا شہر بھی تنہا دیکھوںیاد آ جائے تو خود اپنا تماشا دیکھوںParveen Fana Syed (1936–2010)
  40. درد کی رات نے یہ رنگ بھی دکھلائے ہیںمیری پلکوں پہ ستارے سے اتر آئے ہیںParveen Fana Syed (1936–2010)
  41. کاش طوفاں میں سفینے کو اتارا ہوتاڈوب جاتا بھی تو موجوں نے ابھارا ہوتاParveen Fana Syed (1936–2010)
  42. کوئی دیکھے تو یہ انداز ستانے والامجھ سے غافل ہے مرے خواب میں آنے والاTahir Tilhari (b. 1936)
  43. ہوتا ہر قید سے آزاد تو اچھا ہوتاکاش میں پیڑ سے ٹوٹا ہوا پتا ہوتاTahir Tilhari (b. 1936)
  44. ایک پودا جو اگا ہے اسے پانی دینااپنے آنگن کو نئی رت کی کہانی دیناQaisar Shameem (1936–2021)
  45. عمر بے وجہ نہ بے ربط گزاری جائےآئنہ دیکھ کے تصویر اتاری جائےAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
  46. غنچے غنچے پہ گلستاں کے نکھار آ جائےجس طرف سے وہ گزر جائیں بہار آ جائےNaaz Muradabadi (b. 1936)
  47. دل کی ہر آرزو ناکام ہوئی جاتی ہےزندگی درد کا پیغام ہوئی جاتی ہےBal Swaroop Rahi (b. 1936)
  48. تیرے لہجے کا تری بات کا آئینہ ہےمیرا ہر شعر تری ذات کا آئینہ ہےQaisar Siddiqi (1937–2018)
  49. جب تری یادوں کی پروائی غزل گاتی ہےپھول کھل اٹھتے ہیں تنہائی غزل گاتی ہےQaisar Siddiqi (1937–2018)
  50. خواب جو دیکھے ہیں میں نے انہیں پیکر دے گامیرا صحرا مجھے اک روز سمندر دے گاQaisar Siddiqi (1937–2018)