Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf

خفیف مسدس مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. حوصلے زندگی کے دیکھتے ہیںچلئے کچھ روز جی کے دیکھتے ہیںRahat Indori (1950–2020)
  2. روشنی بھر خلا پہ بار تھے ہمدھند منظر پس غبار تھے ہمP P Srivastava Rind (b. 1950)
  3. عشق بار دگر ہوا ہی نہیںدل لگایا تھا دل لگا ہی نہیںLiyaqat Ali Aasim (1951–2019)
  4. کشت امید بارور نہ ہوئیلاکھ سورج اگے سحر نہ ہوئیLiyaqat Ali Aasim (1951–2019)
  5. کیا ہوا کوئی سوچتا بھی نہیںاور کہنے کو کچھ ہوا بھی نہیںYasmeen Hameed (b. 1951)
  6. بارہا تیرا انتظار کیااپنے خوابوں میں اک دلہن کی طرحParveen Shakir (1952–1994)
  7. آخری بار دیکھنا ہے اسےپھر لگاتار دیکھنا ہے اسےFahmi Badayuni (b. 1952)
  8. اس کے جیسا کوئی ملا ہی نہیںکیسے ملتا کہیں پہ تھا ہی نہیںFahmi Badayuni (b. 1952)
  9. بس تمہارا مکاں دکھائی دیاجس میں سارا جہاں دکھائی دیاFahmi Badayuni (b. 1952)
  10. پہلے احساس میں اتار اسےپھر خیالات سے گزار اسےFahmi Badayuni (b. 1952)
  11. تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیںکیسے ملتا کہیں پہ تھا ہی نہیںFahmi Badayuni (b. 1952)
  12. جو لکھا ہے وہی پڑھا ہے ابھیاس کا پہلا ہی خط ملا ہے ابھیFahmi Badayuni (b. 1952)
  13. موت کی سمت جان چلتی رہیزندگی کی دکان چلتی رہیFahmi Badayuni (b. 1952)
  14. وہ کہیں تھا کہیں دکھائی دیامیں جہاں تھا وہیں دکھائی دیاFahmi Badayuni (b. 1952)
  15. ہجر کی مات کاٹنے کے لئےکچھ تو ہو رات کاٹنے کے لئےFahmi Badayuni (b. 1952)
  16. ہم کو رستہ بتا کے لوٹ گئےہم سفر مسکرا کے لوٹ گئےFahmi Badayuni (b. 1952)
  17. آپ تشریف لائے تھے اک روزدوسرے روز اعتبار ہواFahmi Badayuni (b. 1952)
  18. پوچھ لیتے وہ بس مزاج مراکتنا آسان تھا علاج مراFahmi Badayuni (b. 1952)
  19. سخت مشکل تھا امتحان غزلمیرؔ کی نقل کر کے پاس ہوئےFahmi Badayuni (b. 1952)
  20. میں تو رہتا ہوں دشت میں مصروفقیس کرتا ہے کام کاج مراFahmi Badayuni (b. 1952)
  21. اس کی آنکھوں میں اک سوال سا تھامیرے دل میں کوئی ملال سا تھاMah Talat Zahidi (1953–2020)
  22. دشت کو برگ و بار کون کرےسینے کو لالہ زار کون کرےNaeema Jafri Pasha (b. 1954)
  23. زندگی اک سزا لگے ہے مجھےجب سے تو بے وفا لگے ہے مجھےEjaz Ansari (b. 1955)
  24. موت ہر لمحہ انتظار میں ہےزندگی آج بھی ادھار میں ہےEjaz Ansari (b. 1955)
  25. خواب تعبیر کے اسیر نہ تھےرہ گزر تھے یہ راہگیر نہ تھےPaigham Aafaqi (1956–2016)
  26. لو وہ آنسو سجھائی دینے لگےدن میں تارے دکھائی دینے لگےParveen Kaif (b. 1956)
  27. نہ بلاؤ مجھے خدا کی طرفمیں اسی کی ہوں بندگی میں لگیParveen Kaif (b. 1956)
  28. درد کی لہر تھی گزر بھی گئیاس کے ہم راہ چشم تر بھی گئیYashab Tamanna (b. 1957)
  29. وصل بھی ہجر تھا وصال نہ تھامل رہے تھے مگر خیال نہ تھاYashab Tamanna (b. 1957)
  30. میں سر دار مسکراتی رہیزندگانی سزا بڑھاتی رہیSabeen Yunus (b. 1957)
  31. کل جو ممکن تھا آج ہے ہی نہیںدرد مند اب سماج ہے ہی نہیںM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  32. مشکلیں خال خال چاہتے ہیںشوق میں اعتدال چاہتے ہیںNadeem Fazli (b. 1959)
  33. دربدر ہو کے در سے ٹوٹ گیامیں تو جیسے سفر سے ٹوٹ گیاNafas Ambalvi (b. 1961)
  34. آسماں کی نظر سے بچتے ہوئےاک ستارہ اٹھا لیا میں نےMadan Mohan Danish (b. 1961)
  35. آخر ایسی بھی کیا خطا ہے مریکتنی تکلیف دہ سزا ہے مریRaakesh ulfat (b. 1961)
  36. اک جنوں بے مثال چاہتا ہوںبس تمہارا خیال چاہتا ہوںDaood Mohsin (b. 1962)
  37. ہو کے باریک مل رہی ہے مجھےہر خبر ویک مل رہی ہے مجھےEjaaz tawakkal (b. 1962)
  38. اپنے زخموں کو دھو رہا ہے کوئیخون ہی خون ہو رہا ہے کوئیZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  39. سامنے اپنے تو بلا کے تو دیکھحوصلہ میرا آزما کے تو دیکھNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  40. فیصلہ ہو گیا ہے رات گئےلوٹنے وہ گیا ہے رات گئےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  41. وہ مرے دل میں یوں سما کے گئیلاکھ چاہا مگر نہ جا کے گئیNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  42. اس لیے دل برا کیا ہی نہیںزندگی میرا فیصلہ ہی نہیںFaizi (b. 1965)
  43. پھول امید کے کھلا نہ سکاچاہ کر بھی بہار لا نہ سکاUsha Jha (b. 1968)
  44. دل میں جب سے ہوا قیام تراہر کوئی پوچھتا ہے نام تراQamar Anjum (b. 1971)
  45. وہ بہت دور ہے مگر مرے پاسایک ہی سمت کا کرایا ہےIdris Babar (b. 1973)
  46. حیف باعث ترے عتاب کا میںکیا کروں اپنے اضطراب کا میںIftikhar Raghib (b. 1973)
  47. دن میں آنے لگے ہیں خواب مجھےاس نے بھیجا ہے اک گلاب مجھےIftikhar Raghib (b. 1973)
  48. زندگی کی ہنسی اڑاتی ہوئیخواہش مرگ سر اٹھاتی ہوئیVikas Sharma Raaz (b. 1973)
  49. جن کا سوجھا نہ کچھ جواب ہمیںان سوالوں پہ ہنس دیئے ہم لوگVikas Sharma Raaz (b. 1973)
  50. میں عدم کی پناہ گاہ میں ہوںچھو بھی سکتی نہیں حیات مجھےVikas Sharma Raaz (b. 1973)