Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. باغ دل میں کوئی غنچہ نہ کھلا تیرے بعدبھول کر آئی نہ اس سمت صبا تیرے بعدBadnam Nazar (1941–2023)
  2. ٹپکتے شعلوں کی برسات میں نہاؤں گااب آ گیا ہوں تو اس شہر سے نہ جاؤں گاBadnam Nazar (1941–2023)
  3. جو جھک کے ملتے تھے جلسوں میں مہرباں کی طرحہوئے ہیں سر پہ مسلط وہ آسماں کی طرحBadnam Nazar (1941–2023)
  4. حیات ڈھونڈ رہا ہوں قضا کی راہوں میںپناہ مانگنے آیا ہوں بے پناہوں میںBadnam Nazar (1941–2023)
  5. دل و جاں کے فسانے کیا ہوئے سبمحبت کے ترانے کیا ہوئے سبBadnam Nazar (1941–2023)
  6. دیوار و در کا نام تھا کوئی مکاں نہ تھامیں جس زمین پر تھا وہاں آسماں نہ تھاBadnam Nazar (1941–2023)
  7. زندگی اک زہر تھی اس زہر کو پینا پڑامسکرا کر دوستوں کے درمیاں جینا پڑاBadnam Nazar (1941–2023)
  8. زہر پیے مدہوش اندھیری راتناگن سی خاموش اندھیری راتBadnam Nazar (1941–2023)
  9. سر فلک ہے کہ زیر زمیں پتہ نہ چلاترا وجود تو ہے پر کہیں پتہ نہ چلاBadnam Nazar (1941–2023)
  10. عالم خواب بہر حال سجائے رکھیےگردنیں جائیں مگر سر کو بچائے رکھیےBadnam Nazar (1941–2023)
  11. کہیں پیار کا کوئی رشتہ تو ہوگاکسی کو کبھی تم نے چاہا تو ہوگاBadnam Nazar (1941–2023)
  12. کیا ہوا جو دشمنوں کے درمیاں خنجر چلےدوستوں میں بھی تو اکثر طنز کے پتھر چلےBadnam Nazar (1941–2023)
  13. گرتی دیواروں پہ کچھ پرچھائیاں رہنے لگیںگھر کو ویراں دیکھ کر تنہائیاں رہنے لگیںBadnam Nazar (1941–2023)
  14. گم شدہ موسم کا آنکھوں میں کوئی سپنا سا تھابادلوں کے اڑتے ٹکڑوں میں ترا چہرا سا تھاBadnam Nazar (1941–2023)
  15. مری نگاہ کی کرنوں سے جب نہا جائےتم اس کو دیکھو تو بس دیکھتے رہا جائےBadnam Nazar (1941–2023)
  16. میری آواز سے آواز ملانے والےہیں کہاں شہر میں طوفان اٹھانے والےBadnam Nazar (1941–2023)
  17. ہر ایک چہرہ یہاں درد کی کتاب لگےتمہارا شہر تو اک شہر اضطراب لگےBadnam Nazar (1941–2023)
  18. یوں تو ہمارے شہر میں قانون بھی نہیںقانون کا سرے سے مگر خون بھی نہیںBadnam Nazar (1941–2023)
  19. یہ سنگ و خشت کی بارش یہ زندگی کا بدنلہو لہو نظر آتا ہے آدمی کا بدنBadnam Nazar (1941–2023)
  20. آنکھیں میری کیا ڈھونڈھتی ہیںپانی میں یا چٹانوں میںBadnam Nazar (1941–2023)
  21. سوچتی پتیوں کی جڑیں کھوکھلی ہو چکی ہیںکون سائے میں بیٹھاBadnam Nazar (1941–2023)
  22. لغت سے الفاظ کو چراؤںکوئی محبت کا گیت بن کرBadnam Nazar (1941–2023)
  23. میری شکایت کرنے والےیاد تو ہوگا تم کو بھیBadnam Nazar (1941–2023)
  24. یاد کے سمندر میںجب کوئی جہاز آ کرBadnam Nazar (1941–2023)
  25. یاد کے سمندر میںچیخ جیسی کوئی شےBadnam Nazar (1941–2023)
  26. خدا سو گیا تھامگر رات پہرے پہ تھیBadnam Nazar (1941–2023)
  27. زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میریمانگتا تھا یہ دعاBadnam Nazar (1941–2023)
  28. کبھی آنچ اٹھےکبھی برف پگھلےBadnam Nazar (1941–2023)
  29. زخم خوردہ ہنسی کی صداآنکھوں کے روزن سے گھر میں اترتی رہیBadnam Nazar (1941–2023)
  30. میں اپنے قہقہے بکھیرتا رہامگر نہ قبر سے کوئی اٹھاBadnam Nazar (1941–2023)
  31. میں جب ٹھرا پی کر بہکوںاپنے آپ سے باہر نکلوںBadnam Nazar (1941–2023)
  32. وسیع آسمان میں اڑامگر نہ رک سکاBadnam Nazar (1941–2023)