یاد کے سمندر میں
Badnam Nazar (1941–2023)یاد کے سمندر میں
چیخ جیسی کوئی شے
سوئی سوئی لہروں کی
آنکھ کھول دیتی ہے
پر سکوں سمندر میں
دور ساحلوں سے اک
لاش کود جاتی ہے
یاد کے سمندر میں
چیخ جیسی کوئی شے
سوئی سوئی لہروں کی
آنکھ کھول دیتی ہے
پر سکوں سمندر میں
دور ساحلوں سے اک
لاش کود جاتی ہے