لغت سے الفاظ کو چراؤں

Badnam Nazar (1941–2023)

لغت سے الفاظ کو چراؤں

کوئی محبت کا گیت بن کر

پہاڑی جھرنے پہ گنگناؤں

مگر یہاں سے وہاں تلک

آگہی کا اک دودھیا کفن