خدا سو گیا تھا
Badnam Nazar (1941–2023)خدا سو گیا تھا
مگر رات پہرے پہ تھی
زمیں اینٹھتے اینٹھتے تھک گئی
مگر کوئی سورج
مشرق نہ مغرب
اتر نہ دکھن
اتر نہ دکھن
دریچوں کے پابند گھر گر گئے
خدا سو گیا تھا
مگر رات پہرے پہ تھی
زمیں اینٹھتے اینٹھتے تھک گئی
مگر کوئی سورج
مشرق نہ مغرب
اتر نہ دکھن
اتر نہ دکھن
دریچوں کے پابند گھر گر گئے