Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. غلطیاں اپنی نہ ہوں پھر بھی منانے کا ہنراتنا آسان نہیں خود کو مٹانے کا ہنرChand Akbarabadi (b. 1975)
  2. کبھی گناہوں کی مطلق کفن اتار کے آتو اجلی روح سے میلا بدن اتار کے آChand Akbarabadi (b. 1975)
  3. نہ پوچھ ہم سے ہماری اڑان چھوڑ نہ یاربڑی طویل ہے یہ داستان چھوڑ نہ یارChand Akbarabadi (b. 1975)
  4. یہ تصور کا وار جھوٹا ہےخواب جھوٹے ہیں سار جھوٹا ہےChand Akbarabadi (b. 1975)
  5. بڑی جانی ہوئی آواز میں کس نے بلایا ہےکوئی گزرے ہوئے وقتوں سے شاید لوٹ آیا ہےPankaj Subeer (b. 1975)
  6. تمہارا غم نہ ہو تو زندگی اچھی نہیں لگتیخموشی سے بہے جو وہ ندی اچھی نہیں لگتیPankaj Subeer (b. 1975)
  7. تیرا قول و قرار باقی ہےاور مرا انتظار باقی ہےPankaj Subeer (b. 1975)
  8. چاند کی اپنی کہانی رات کا قصہ الگداستان عشق میں ہے تجربہ سب کا الگPankaj Subeer (b. 1975)
  9. چاند میں ہے کوئی پری شایداس لیے ہے یہ چاندنی شایدPankaj Subeer (b. 1975)
  10. سیاہی دھوپ میں ہے بات کیا ہےاگر یہ صبح ہے تو رات کیا ہےPankaj Subeer (b. 1975)
  11. اگر سمندر مجھے راستہ دیتاتو سفر کرتی اس قندیل کے ساتھSabeen Ali (b. 1975)
  12. کئی بار لکھنا اتنا درد کیوں دیتا ہےحرف کیوں جڑتے ہیںSabeen Ali (b. 1975)
  13. جنگوں خون آشامیوں کی گردچہروں پر اوڑھےSabeen Ali (b. 1975)
  14. دھول مٹی بارود کی مہکبے گور و کفن لاشوں کی بساند میںSabeen Ali (b. 1975)
  15. میں گروی رکھی گئی آنکھوں میںبسا خواب ہوںSabeen Ali (b. 1975)
  16. آپ کی مجھ پہ جب بھی نوازش ہوئیمجھ پہ سنگ ملامت کی بارش ہوئیZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  17. اس سے میرا تو کوئی دور کا رشتہ بھی نہیںاور یہ بھی ہے کہ وہ شخص پرایا بھی نہیںZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  18. ان کی نظروں میں نہ بن جائے تماشہ چہرہاس لیے ڈرتا ہوں دکھلانے سے اپنا چہرہZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  19. ترے قریب رہوں یا کہ میں سفر میں رہوںیہ آرزو ہے ترے حلقۂ اثر میں رہوںZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  20. جب بھی ماضی کے نظارے کو نظر جائے گیشام اشکوں کے ستاروں سے سنور جائے گیZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  21. حالت بیمار غم پر جس کو حیرانی نہیںاصل میں اس آدمی میں خوئے انسانی نہیںZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  22. سرہانے بے بسی روتی رہی ہےشب غم زندگی روتی رہی ہےZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  23. غم اتنے اپنے دامن دل سے لپٹ گئےتجھ سے بچھڑ کے ہم کئی قسطوں میں بٹ گئےZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  24. کبھی کسی کو جو دیکھا کسی کی بانہوں میںتجھی کو یاد کیا دل نے سرد آہوں میںZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  25. مجھ کو تا عمر تڑپنے کی سزا ہی دیناتجھ کو منظور اگر ہو تو بھلا ہی دیناZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  26. محبت پہ شاید زوال آ رہا ہےکہ اب زندگی کا سوال آ رہا ہےZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  27. یہ جو تیری آنکھوں میں معنیٔ وفا سا ہےکاسۂ تمنا کے حرف مدعا سا ہےZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  28. یہ دشت شوق کا لمبا سفر اچھا نہیں لگتامگر ٹھہروں کہاں کوئی شجر اچھا نہیں لگتاZafar Ansari Zafar (b. 1976)
  29. بکھرے جو خلاؤں میں یہ چاند ستارے ہیںکچھ خواب تمہارے ہیں کچھ خواب ہمارے ہیںKaleem Rahber (b. 1976)
  30. زمانے سے بچھڑتے جا رہے ہیںہم آپس میں جو لڑتے جا رہے ہیںKaleem Rahber (b. 1976)
  31. کسی صورت بھی باطل کی طرف داری نہیں کرنامنافق کی طرح ہرگز اداکاری نہیں کرناKaleem Rahber (b. 1976)
  32. ہر سمت خود نمائی کا منظر ہے آج کلرہزن بھی اپنے آپ میں رہبر ہے آج کلKaleem Rahber (b. 1976)
  33. ابد ہونے کا تجربہ کیا ہےاس نے سونے کا تجربہ کیا ہےNadeem Bhabha (b. 1977)
  34. ایک سخن کو بھول کر ایک کلام تھا ضرورمیرا تو ذکر ہی نہ تھا پر ترا نام تھا ضرورNadeem Bhabha (b. 1977)
  35. بس یہی کچھ ہے مرتبہ مرے پاسایک تو ہے اور اک دعا مرے پاسNadeem Bhabha (b. 1977)
  36. بہت شدت سے جو قائم ہوا تھاوہ رشتہ ہم میں شاید جھوٹ کا تھاNadeem Bhabha (b. 1977)
  37. تمام عمر جلے اور روشنی نہیں کییہ زندگی ہے تو پھر ہم نے زندگی نہیں کیNadeem Bhabha (b. 1977)
  38. جیسا ہوں جس حال میں ہوں اچھا ہوں میںتم نے زندہ سمجھا تو زندہ ہوں میںNadeem Bhabha (b. 1977)
  39. حالت حال میں آداب نہیں بھولتا میںخود کو بھولوں بھی تو احباب نہیں بھولتا میںNadeem Bhabha (b. 1977)
  40. دکھا رہا ہوں تماشہ سمجھ میں آ جائےکہ ایک بار اسے دنیا سمجھ میں آ جائےNadeem Bhabha (b. 1977)
  41. دل سے اک یاد بھلا دی گئی ہےکسی غفلت کی سزا دی گئی ہےNadeem Bhabha (b. 1977)
  42. دل مبتلائے ہجر رفاقت میں رہ گیالگتا ہے کوئی فرق محبت میں رہ گیاNadeem Bhabha (b. 1977)
  43. دیکھو اس کا ہجر نبھانا پڑتا ہےوہ جیسا چاہے ہو جانا پڑتا ہےNadeem Bhabha (b. 1977)
  44. رابطہ مجھ سے مرا جوڑ دیا کرتا تھاوہ جو اک شخص مجھے چھوڑ دیا کرتا تھاNadeem Bhabha (b. 1977)
  45. راہ میں چھوڑ کر نہیں جاتاساتھ ہوتا اگر نہیں جاتاNadeem Bhabha (b. 1977)
  46. روح حاضر ہے مرے یار کوئی مستی ہوحلقۂ رقص ہے تیار کوئی مستی ہوNadeem Bhabha (b. 1977)
  47. سفر کی دھول کو چہرے سے صاف کرتا رہامیں اس گلی کا مسلسل طواف کرتا رہاNadeem Bhabha (b. 1977)
  48. سہولت ہو اذیت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہےکہ اب کوئی بھی صورت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہےNadeem Bhabha (b. 1977)
  49. شدید گریہ کا مطلب بتا رہا تھا ہمیںوہ رو رہا تھا کہ رونا سکھا رہا تھا ہمیںNadeem Bhabha (b. 1977)
  50. عجیب ہوں کہ محبت شناس ہو کر بھیاداس لگتا نہیں ہوں اداس ہو کر بھیNadeem Bhabha (b. 1977)