Poetry
Hazaj Musamman Salim
ہزج مثمن سالم- چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہہم اس کے پاس جاتے ہیں مگر آہستہ آہستہMustafa Zaidi (1930–1970)
- جدائیMustafa Zaidi (1930–1970)
- یہ صحرائے طلب یا بیشۂ آشفتہ حالی ہےکوئی دریوزہ گر اپنا کوئی تیرا سوالی ہےGauhar Hoshiyarpuri (1930–2000)
- اسیروں کا عجب کچھ حال یہ صیاد کرتے ہیںکبھی دل شاد کرتے ہیں کبھی ناشاد کرتے ہیںLateef Nazi (b. 1930)
- خبر بھی ہے محبت کے پرستاروں پہ کیا گزریکوئی ہے پوچھنے والا کہ بیماروں پہ کیا گزریLateef Nazi (b. 1930)
- کوئی دیوانہ چاہے بھی تو لغزش کر نہیں سکتاترے کوچے میں پاؤں لڑکھڑانا بھول جاتے ہیںQabil Ajmeri (1931–1962)
- مرے آنگن میں پیلی دھوپ جب دیوار سے اتریاندھیرے کی سیہ چادر نہ جانے اور کیوں پھیلیParkash Fikri (1931–2008)
- اگر اس کھیل میں اب وہ بھی شامل ہونے والا ہےتو اپنا کام پہلے سے بھی مشکل ہونے والا ہےZafar Iqbal (b. 1932)
- نہ اس کو بھول پائے ہیں نہ ہم نے یاد رکھا ہےدل برباد کو اس طرح سے آباد رکھا ہےZafar Iqbal (b. 1932)
- نہ کوئی بات کہنی ہے نہ کوئی کام کرنا ہےاور اس کے بعد کافی دیر تک آرام کرنا ہےZafar Iqbal (b. 1932)
- مزاج عالم امکاں ہے برہم دیکھیے کیا ہوستم کش پے بہ پے ہوتے ہیں باہم دیکھیے کیا ہوDaud Ghazi (1932–1963)
- لہو کی مے بنائی دل کا پیمانہ بنا ڈالاجگر داروں نے مقتل کو بھی مے خانہ بنا ڈالاHafeez Banarasi (1933–2008)
- سبھی کے دیپ سندر ہیں ہمارے کیا تمہارے کیااجالا ہر طرف ہے اس کنارے اس کنارے کیاHafeez Banarasi (1933–2008)
- صبا پھولوں سے کرتی ہے خطاب آہستہ آہستہاسے ملتی ہے خوشبو جواب آہستہ آہستہRafeeq Pilibhiti (b. 1933)
- چبھے جب دل میں خار عشق پھر کمتر نکلتے ہیںنکلتے ہیں اگر تو جان ہی لے کر نکلتے ہیںAafaq Banarasi new (b. 1934)
- دکھا کر مجھ کو چشم مست مستانہ بنا ڈالاپلا کر آج ساقی تو نے دیوانہ بنا ڈالاAafaq Banarasi new (b. 1934)
- ارادہ ہو اٹل تو معجزہ ایسا بھی ہوتا ہےدیے کو زندہ رکھتی ہے ہوا ایسا بھی ہوتا ہےZafar Gorakhpuri (1935–2017)
- پکارے جا رہے ہو اجنبی سے چاہتے کیا ہوخود اپنے شور میں گم آدمی سے چاہتے کیا ہوZafar Gorakhpuri (1935–2017)
- تو پھر میں کیا اگر انفاس کے سب تار گم اس میںمرے ہونے نہ ہونے کے سبھی آثار گم اس میںZafar Gorakhpuri (1935–2017)
- جو آئے وہ حساب آب و دانہ کرنے والے تھےگئے وہ لوگ جو کار زمانہ کرنے والے تھےZafar Gorakhpuri (1935–2017)
- جو اپنی ہے وہ خاک دل نشیں ہی کام آئے گیگروگے آسماں سے جب زمیں ہی کام آئے گیZafar Gorakhpuri (1935–2017)
- زمیں پھر درد کا یہ سائباں کوئی نہیں دے گاتجھے ایسا کشادہ آسماں کوئی نہیں دے گاZafar Gorakhpuri (1935–2017)
- انا کی قید سے آزاد ہو کر کیوں نہیں آتاجو باہر ہے وہ میرے دل کے اندر کیوں نہیں آتاG R Kanwal (b. 1935)
- جہاں میں ہوں وہاں حالات کا منظر نہیں بدلاوہی ہیں چاند تارے رات کا منظر نہیں بدلاG R Kanwal (b. 1935)
- نئے انداز سے دیدار کر لوں پھر چلے جانامیں اپنی روح کو بیدار کر لوں پھر چلے جاناG R Kanwal (b. 1935)
- وہ رخصت کی گھڑی وہ دیدۂ نم یاد آتے ہیںنہ جانے آج کیوں بھولے ہوئے غم یاد آتے ہیںQaisar Siddiqi (1937–2018)
- تعصب کی فضا میں طعنۂ کردار کیا دیتامنافق دوستوں کے ہاتھ میں تلوار کیا دیتاUnwan Chishti (1937–2004)
- مرے شانوں پہ ان کی زلف لہرائی تو کیا ہوگامحبت کو خنک سائے میں نیند آئی تو کیا ہوگاUnwan Chishti (1937–2004)
- تری آواز میں بھی کوئی آوازہ نہیں ہوتاتری باتوں سے اب تو کوئی اندازہ نہیں ہوتاIftikhar Qaisar (b. 1937)
- یہ جو احباب ہیں میرے سبھی کترانے لگتے ہیںنہ جانے اس غریبی سے یہ کیوں گھبرانے لگتے ہیںYaseen Barari (b. 1937)
- جو ہو اک بار وہ ہر بار ہو ایسا نہیں ہوتاہمیشہ ایک ہی سے پیار ہو ایسا نہیں ہوتاNida Fazli (1938–2016)
- ہوئے سب کے جہاں میں ایک جب اپنا جہاں اور ہممسلسل لڑتے رہتے ہیں زمین و آسماں اور ہمNida Fazli (1938–2016)
- غم دنیا کسی کی یاد حسرت موت کی یاروانہیں دو چار پر ہے اب مدار زندگی یاروPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
- کسی کے رنج و غم میں جو بشر شامل نہیں ہوتاوہ دنیا میں کبھی تعظیم کے قابل نہیں ہوتاPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
- کمی آنے نہ پائے اے فلک کچھ جور پیہم میںبہت ہے طاقت برداشت غم آج بھی ہم میںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
- نہ رسوا اس طرح کرتے بلا کر مجھ کو محفل میںاگر پاس وفا ہوتا ذرا بھی آپ کے دل میںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
- خزانے بھی ملیں اس کے عوض تو ہم نہ بیچیں گےہمارا غم ہے مظلوموں کا غم یہ غم نہ بیچیں گےOwais Ahmad Dauran (b. 1938)
- اقلیت کہیں کی ہو تہ خنجر ہی رہتی ہےہلاکت خیز ہاتھوں کے ہزاروں جبر سہتی ہےOwais Ahmad Dauran (b. 1938)
- سہیلی یوں تو کچھ کچھ سانولے سے ہیں مرے ساجنمگر تیری قسم بے حد رسیلے ہیں مرے ساجنOwais Ahmad Dauran (b. 1938)
- یہ ایڈن گارڈن ہمدم نگاہ و دل کی جنت ہےیہاں حوا کی رنگیں بیٹیاں ہر شام آتی ہیںOwais Ahmad Dauran (b. 1938)
- کلاہ کج بدل جاتی ہے یا افسر بدلتا ہےابھی کھلتا نہیں کیا وقت کا تیور بدلتا ہےEhsan Akbar (b. 1938)
- محبت کرنے والوں کی دل آزاری نہیں کرتےخطا پر سر جھکانے والے مکاری نہیں کرتےZaheer Ghazipuri (b. 1938)
- نگاہوں کو خلا میں ذہن کو دفتر میں رکھ دیں گےمگر اپنے مسائل گھر کے ہیں ہم گھر میں رکھ دیں گےZaheer Ghazipuri (b. 1938)
- جوانی کی امنگوں کا یہی انجام ہے شایدچلے آؤ کہ وعدے کی سہانی شام ہے شایدJafar Abbas Safvi (b. 1938)
- تمہارا رنگ رنگ آسماں جیسا بدلتا ہےکسی کو چاہنے والا کہیں اتنا بدلتا ہےGhayas Mateen (b. 1939)
- نصیبہ جاگ اٹھا اور مقدر بن گیا اپناجہاں دیوار ہے اس کی وہیں گھر بن گیا اپناGhayas Mateen (b. 1939)
- اندھیرا ذہن کا سمت سفر جب کھونے لگتا ہےکسی کا دھیان آتا ہے اجالا ہونے لگتا ہےWaseem Barelvi (b. 1940)
- جہاں دریا کہیں اپنے کنارے چھوڑ دیتا ہےکوئی اٹھتا ہے اور طوفان کا رخ موڑ دیتا ہےWaseem Barelvi (b. 1940)
- چلو ہم ہی پہل کر دیں کہ ہم سے بد گماں کیوں ہوکوئی رشتہ ذرا سی ضد کی خاطر رائیگاں کیوں ہوWaseem Barelvi (b. 1940)
- محبت نا سمجھ ہوتی ہے سمجھانا ضروری ہےجو دل میں ہے اسے آنکھوں سے کہلانا ضروری ہےWaseem Barelvi (b. 1940)