Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Muzari' Musamman Akhrab Makfuf Mahzuf

مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. کس دن برنگ زخم نیا گل کھلا نہیںکس شب بہ‌ فیض اشک چراغاں ہوا نہیںJaleel 'Aali' (b. 1945)
  2. کیا ربط ایک درد سے بنتے چلے گئےجنگل میں جیسے راستے بنتے چلے گئےJaleel 'Aali' (b. 1945)
  3. کیا کیا دلوں کا خوف چھپانا پڑا ہمیںخود ڈر گئے تو سب کو ڈرانا پڑا ہمیںJaleel 'Aali' (b. 1945)
  4. ان پتھروں کے شہر میں دل کا گزر کہاںلے جائیں ہم اٹھا کے یہ شیشے کا گھر کہاںSaba Ikram (b. 1945)
  5. قدموں تلے تو دیکھ کے مجھ کو نہ طنز کرسایہ ہوں دن ڈھلا تو میں ہوں گا طویل ترSaba Ikram (b. 1945)
  6. لب پر مچلتے لفظوں کو چکھ کر نہ دیکھ لےوہ پیڑ نیم کا مرے اندر نہ دیکھ لےSaba Ikram (b. 1945)
  7. ہر پل جو کاٹتی ہے مجھے دھار ہی تو ہےاکرامؔ اپنی سانس بھی تلوار ہی تو ہےSaba Ikram (b. 1945)
  8. انجیل رفتگاں کی حدیثوں کے ساتھ ہوںعیسیٰ نفس ہوں اور صلیبوں کے ساتھ ہوںNaseer Turabi (1945–2021)
  9. میں نے ارادہ جب بھی کیا ہے اڑان کااس کو خیال آیا ہے تیر و کمان کاHabeeb Kaifi (b. 1945)
  10. ملتا نہیں خود اپنے قدم کا نشاں مجھےکن مرحلوں میں چھوڑ گیا کارواں مجھےChandrabhan Khayal (b. 1946)
  11. خود کو ہجوم دہر میں کھونا پڑا مجھےجیسے تھے لوگ ویسا ہی ہونا پڑا مجھےIftikhar Naseem (1946–2011)
  12. سورج نئے برس کا مجھے جیسے ڈس گیاتجھ سے ملے ہوئے مجھے یہ بھی برس گیاIftikhar Naseem (1946–2011)
  13. یوں ہے تری تلاش پہ اب تک یقیں مجھےجیسے تو مل ہی جائے گا پھر سے کہیں مجھےIftikhar Naseem (1946–2011)
  14. اے ہم سفر یہ راہ بری کا گمان چھوڑکس نے کہا ہے تجھ سے قدم کے نشان چھوڑZafar Sahbai (b. 1946)
  15. دھندلاھٹوں میں گم تھے جو منظر چمک گئےمیری نظر سے کتنے ہی پردے سرک گئےZafar Sahbai (b. 1946)
  16. گل ہیں تو آپ اپنی ہی خوشبو میں سوچئےجو کچھ بھی سوچنا ہے وہ اردو میں سوچئےZafar Sahbai (b. 1946)
  17. خوش قامتی کے زعم میں دانائی جائے گیسورج نہ دیکھ آنکھ کی بینائی جائے گیBadr Jameel (b. 1946)
  18. اندھیارے آنکھ آنکھ میں پہنا گئی ہے شاماک چادر سیاہ کو پھیلا گئی ہے شامM. I. Sajid (b. 1946)
  19. سوز شعور عشق عطا ہو تو بات کرتیرے بھی دل میں خوف خدا ہو تو بات کرM. I. Sajid (b. 1946)
  20. جگنو گہر چراغ اجالے تو دے گیاوہ خود کو ڈھونڈنے کے حوالے تو دے گیاMohsin Naqvi (1947–1996)
  21. ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھیمیری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھیMohsin Naqvi (1947–1996)
  22. سانسوں کے اس ہنر کو نہ آساں خیال کرزندہ ہوں ساعتوں کو میں صدیوں میں ڈھال کرMohsin Naqvi (1947–1996)
  23. میں چپ رہا کہ زہر یہی مجھ کو راس تھاوہ سنگ لفظ پھینک کے کتنا اداس تھاMohsin Naqvi (1947–1996)
  24. کتنی سزا ملی ہے مجھے عرض حال پرپہرے لگے ہوئے ہیں مری بول چال پرJafar Baluch (b. 1947)
  25. وہ اپنی نفرتوں کو کہاں جا کے بانٹتااس کے لئے تو شہر میں آسان میں ہی تھاIftikhar Imam Siddiqi (b. 1947)
  26. جلوے کو پردا پردے کو جلوہ بنا دیااہل نظر کو تم نے تماشہ بنا دیاVed Prakash Malik Sarshar (1947–2004)
  27. باتوں سے تیری بات کی خوشبو نکل پڑےپہچان کا کہیں کوئی پہلو نکل پڑےHafeez Momin (b. 1948)
  28. کرتا رہا میں منتیں کم کی نہ کچھ دعاحاصل ہوا نہ کچھ تو خدا بے اثر لگاOzair Rahman (b. 1949)
  29. کچھ اپنے دور کی بھی کہانی لکھا کروپتھر کو موم خون کو پانی لکھا کروDanish Farahi (1949–2023)
  30. بارش رکی وباؤں کا بادل بھی چھٹ گیاایسی چلیں ہوائیں کہ موسم پلٹ گیاYaseen Afzal (b. 1949)
  31. اندر کا زہر چوم لیا دھل کے آ گئےکتنے شریف لوگ تھے سب کھل کے آ گئےRahat Indori (1950–2020)
  32. چہروں کی دھوپ آنکھوں کی گہرائی لے گیاآئینہ سارے شہر کی بینائی لے گیاRahat Indori (1950–2020)
  33. سورج ستارے چاند مرے ساتھ میں رہےجب تک تمہارے ہاتھ مرے ہاتھ میں رہےRahat Indori (1950–2020)
  34. شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہمآندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہےRahat Indori (1950–2020)
  35. میں پربتوں سے لڑتا رہا اور چند لوگگیلی زمین کھود کے فرہاد ہو گئےRahat Indori (1950–2020)
  36. مانا کہ زلزلہ تھا یہاں کم بہت ہی کمبستی میں بچ گئے تھے مکاں کم بہت ہی کمP P Srivastava Rind (b. 1950)
  37. ہم دشت بے کراں کی اذاں ہو گئے تو کیاوحشت میں اب کی بار زیاں ہو گئے تو کیاP P Srivastava Rind (b. 1950)
  38. جو بجھ گئے انہیں کو چراغوں کا نام دوبے چہرگی کو اپنی گلابوں کا نام دوLateef Ahmad Subhani (b. 1950)
  39. کیا خوب یہ انا ہے کہ کشکول توڑ کراب تک کھڑے ہوئے ہیں وہیں ہاتھ جوڑ کرLiyaqat Ali Aasim (1951–2019)
  40. کیسی مہک کہاں کا کوئی پھول باغ میںبس رنگ بے وفائی ہے مقبول باغ میںLiyaqat Ali Aasim (1951–2019)
  41. محراب خوش قیام سے آگے نکل گئیخوشبو دیے کی شام سے آگے نکل گئیLiyaqat Ali Aasim (1951–2019)
  42. کیسا ہجوم کوچۂ تنہائی تھا کہ میںآگے بڑھا نہ دست و گریباں ہوئے بغیرLiyaqat Ali Aasim (1951–2019)
  43. اک بے پناہ رات کا تنہا جواب تھاچھوٹا سا اک دیا جو سر احتساب تھاYasmeen Hameed (b. 1951)
  44. ہم نے کسی کو عہد وفا سے رہا کیااپنی رگوں سے جیسے لہو کو جدا کیاYasmeen Hameed (b. 1951)
  45. دنیا لٹی تو دور سے تکتا ہی رہ گیاآنکھوں میں گھر کے خواب کا نقشہ ہی رہ گیاIbrahim Ashk (b. 1951)
  46. شیشے کا آدمی ہوں مری زندگی ہے کیاپتھر ہیں سب کے ہاتھ میں مجھ کو کمی ہے کیاIbrahim Ashk (b. 1951)
  47. گلشن میں لے کے چل کسی صحرا میں لے کے چلاے دل مگر سکون کی دنیا میں لے کے چلIbrahim Ashk (b. 1951)
  48. مشعل بکف کبھی تو کبھی دل بدست تھامیں سیل تیرگی میں تجلی پرست تھاIbrahim Ashk (b. 1951)
  49. میں کب رہین ریگ بیابان یاس تھاصد خیمۂ بہار مرے آس پاس تھاIbrahim Ashk (b. 1951)
  50. مجھ کو یہ فکر کب ہے کہ سایہ کہاں گیاسورج کو رو رہا ہوں خدایا کہاں گیاFaisal Ajmi (b. 1951)