Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musaddas Mahzuf

رمل مسدس محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. پھر ملے ہم ان سے پھر یاری بڑھیاور الجھا دل گرفتاری بڑھیمبارک عظیم آبادی
  2. جو نگاہ ناز کا بسمل نہیںدل نہیں وہ دل نہیں وہ دل نہیںمبارک عظیم آبادی
  3. میرے سر سے کیا غرض سرکار کودیکھیے اپنے در و دیوار کومبارک عظیم آبادی
  4. یوں یہ بدلی کالی کالی جائے گیپاک بازوں میں بھی ڈھالی جائے گیمبارک عظیم آبادی
  5. دل پہ آفت آئی اب اک آن میںزلف کچھ کہتی ہے اس کے کان میںقربان علی سالک بیگ
  6. لطف میں واں ڈھنگ ہے بیداد کاکام دے اے خامشی فریاد کاقربان علی سالک بیگ
  7. مضطرب ہوں اب یہ جی کی بات ہےعفو کیجے بے خودی کی بات ہےقربان علی سالک بیگ
  8. ہاتھ میں لے کے نہ خنجر بیٹھیےقتل کرنا ہے تو بس کر بیٹھیےقربان علی سالک بیگ
  9. جب کہ زلف اس کی گلے کھا بل پڑیلشکر عشاق میں ہلچل پڑیمرزا اظفری
  10. سوز شمع ہجر سے شب جل گئےڈھلتے ڈھلتے آنسو ہم خود ڈھل گئےمرزا اظفری
  11. سینے کا اب تک ہے زخم آلا میاںہے انی مژگاں کی یا بھالا میاںمرزا اظفری
  12. آنکھ جب ساقی پہ ڈالی جائے گیپھر طبیعت کیا سنبھالی جائے گیصفدر مرزا پوری
  13. میں جو مر جاؤں عجب عالم رہےغم کو بھی مرنے کا میرے غم رہےصفدر مرزا پوری
  14. آستیں میں سانپ اک پلتا رہاہم یہ سمجھے حادثہ ٹلتا رہاباقی صدیقی
  15. وہ اندھیرا ہے جدھر جاتے ہیں ہماپنی دیواروں سے ٹکراتے ہیں ہمباقی صدیقی
  16. عشق آ ہم سوں کیا جب رام رامہم کسی حاجی کو نہیں کرتے سلامعلیم اللہ
  17. یار جب نینوں میں آیا ہو بہ ہوجیوں سنا تیوں اس میں پایا ہو بہ ہوعلیم اللہ
  18. پانچ دن کو جو یہاں پر آ گیامثل گل دو روز میں کمھلا گیاقاسم علی خان آفریدی
  19. اس قدر ہم ناتوان و زار ہیںبازو اپنے مچھلیوں کے خار ہیںخواجہ محمد وزیر
  20. ابر کیا گھر گھر کے آیا کھل گیابس ثبات بحر دنیا کھل گیاخواجہ محمد وزیر
  21. بات کا اپنی نہ جب پایا جوابہم یہ سمجھے وہ دہن ہے لا جوابخواجہ محمد وزیر
  22. ہم سے کرتا ہے عبث گفتار کجراست بازوں سے نہ ہو اے یار کجمیر کلو عرش
  23. آپ اپنی بے وفائی دیکھیےہم سے اور ایسی برائی دیکھیےوزیر علی صبا لکھنؤی
  24. جو عدوئے باغ ہو برباد ہوکوئی ہو گلچیں ہو یا صیاد ہووزیر علی صبا لکھنؤی
  25. قید تن سے روح ہے ناشاد کیاچند روزہ عمر کی میعاد کیاامداد امام اثر
  26. پھیر لیں آنکھیں مروت دیکھنااپنی الفت دیکھنا میری محبت دیکھناPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  27. جن کو نیندوں کی نہ ہو چادر نصیبان سے خوابوں کا حسیں بستر نہ مانگTahir Faraz
  28. رہتا ہے کب اک روش پر آسماںکھاتا ہے چکر پہ چکر آسماںسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  29. بے نیاز ہر تمنا ہو گیاعشق میں اب حسن پیدا ہو گیامنیر بھوپالی
  30. بے دلوں کی آبرو رہ جائے گیدل نہ ہوگا آرزو رہ جائے گیناطق لکھنوی
  31. وقت رخصت چلتے چلتے کہہ گئےاب جو ارماں رہ گئے سو رہ گئےناطق لکھنوی
  32. غیر کے گھر بن کے ڈالی جائے گیکیوں کر ان کی عید خالی جائے گینسیم بھرتپوری
  33. چاہتا ہوں انتہائے درد دلمل گئی آخر دوائے درد دلپنڈت ہری چند اختر
  34. اس کو غفلت‌ پیشہ کہہ آتے ہیں ہمبھول جانا یاد دلواتے ہیں ہمگویا فقیر محمد
  35. کون کہتا ہے کہ آ کر دیکھ لوحال عاشق کا بلا کر دیکھ لوحسن بریلوی
  36. ہے فنا بسم اللہ دیوان عشقآفرینہا بر سبق خوانان عشقشاہ آثم
  37. شاعر رنگیں فسانہ ہو گیاشعر بلبل کا ترانہ ہو گیاآغا شاعر قزلباش
  38. جب تک اپنے دل میں ان کا غم رہاحسرتوں کا رات دن ماتم رہااحسن مارہروی
  39. دل جھکا مائل طبیعت ہو گئیآج بسم اللہ الفت ہو گئیاحسن مارہروی
  40. کیا ضرورت بے ضرورت دیکھناتم نہ آئینے کی صورت دیکھنااحسن مارہروی
  41. خود کو مصروف عبادت کر دیاحسرتوں کو دل سے رخصت کر دیاDard Sironji
  42. حسن بے پردہ ہے جلوہ عام ہےدیکھنا اہل نظر کا کام ہےPanna Lal Noor
  43. پھر مزاج اس رند کا کیونکر ملےجس کو اس کے ہاتھ سے ساغر ملےآسی غازی پوری
  44. حرص دولت کی نہ عز و جاہ کیبس تمنا ہے دل آگاہ کیآسی غازی پوری
  45. کچھ کہوں کہنا جو میرا کیجیےچاہنے والے کو چاہا کیجیےآسی غازی پوری
  46. مٹی کا دیا (امین حزیں سیالکوٹی)امین حزیں سیالکوٹی
  47. خول سا اوڑھے ہوئے لگتے ہیں لوگبات کیا ہے اتنے چپ کیسے ہیں لوگBalbir Rathi
  48. ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھیوہ مگر کچھ اور ہنستی شام تھیEjaz Obaid
  49. کیوں خفا ہو کیوں ادھر آتے نہیںدیکھتا ہوں تم نظر آتے نہیںعزیز حیدرآبادی
  50. اپنے چہرے پر کئی چہرے لیےہم بڑے ہی پارسا بن کر جیےBadr Jamali