Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf

خفیف مسدس مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. خود کو ہر روز امتحان میں رکھبال و پر کاٹ کر اڑان میں رکھUmair Manzar (b. 1974)
  2. آرزوئیں نہ چھین خواب نہ چھینمیرا سامان اضطراب نہ چھینIftikhar Haidar (b. 1975)
  3. کوئی ان ہونا واقعہ نہیں ہےعشق میرے لیے نیا نہیں ہےIftikhar Haidar (b. 1975)
  4. اپنے لہجے پہ غور کر کے بتالفظ کتنے ہیں تیر کتنے ہیںIftikhar Haidar (b. 1975)
  5. جتنی فرصت ہے زندگی میں نصیباتنی فرصت میں میں سے تو ہو جاIftikhar Haidar (b. 1975)
  6. سو طرح کے وبال ہیں لیکنپھر بھی زندہ ہیں آن بان کے ساتھIftikhar Haidar (b. 1975)
  7. شام ہوتے ہی تیرے ہجر کا دکھدل میں خیمہ لگا کے بیٹھ گیاIftikhar Haidar (b. 1975)
  8. بس یہی کچھ ہے مرتبہ مرے پاسایک تو ہے اور اک دعا مرے پاسNadeem Bhabha (b. 1977)
  9. مانگتے مانگتے دعا مرے ساتھبجھ گیا آخری دیا مرے ساتھNadeem Bhabha (b. 1977)
  10. یوں تری راہ میں پڑے ہوئے ہیںجیسے درگاہ میں پڑے ہوئے ہیںaabid umar (b. 1977)
  11. اک ضرورت میں صرف ہو گئے تھےپھر مرے ہاتھ برف ہو گئے تھےTahir Azeem (b. 1978)
  12. ایک صف میں شجر لگے ہوئے ہیںہم بھی اک شاخ پر لگے ہوئے ہیںTahir Azeem (b. 1978)
  13. خواب ڈستے رہے بکھرتے رہےکرب کے لمحے یوں گزرتے رہےTahira Jabeen Tara (b. 1979)
  14. ایک تو کاوش جگر بھی کروںاور پھر منت ثمر بھی کروںNadeem ahmad (b. 1979)
  15. دل کی آواز میں قیام کریںآ مرے یار آ کلام کریںKaami Shah (b. 1979)
  16. اپنا بگڑا ہوا بناؤ لیےجی رہے ہیں وہی سبھاؤ لیےBakul Dev (b. 1980)
  17. جان لے لے نہ ضبط آہ کہیںرو لیا کیجے گاہ گاہ کہیںBakul Dev (b. 1980)
  18. جو ہے چشمہ اسے سراب کروشہر تشنہ میں انقلاب کروBakul Dev (b. 1980)
  19. دل سے بے سود اور جاں سے خرابہو رہا ہوں کہاں کہاں سے خرابBakul Dev (b. 1980)
  20. سمت دنیا کے ہم گئے ہی نہیںاس علاقے سے دشمنی سی رہیBakul Dev (b. 1980)
  21. کتنا روکا مگر رکا ہی نہیںاور مڑ کر تو دیکھتا ہی نہیںRabia Basri (b. 1980)
  22. عشق میں ایسا اک مقام بھی ہوخامشی جس میں ہم کلام بھی ہوParveen Shaghaf (b. 1980)
  23. تری آواز پر رکے ہی نہیںسو کئی واقعے ہوئے ہی نہیںBabar Ali Asad (b. 1980)
  24. حسن کے زیر بار ہو کہ نہ ہواب یہ دل بے قرار ہو کہ نہ ہوGhalib Ayaz (b. 1981)
  25. ایسے وہ داستان کھینچتا ہےہر یقیں پر گمان کھینچتا ہےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  26. تو سمجھتا ہے گر فضول مجھےکر کے ہمت ذرا سا بھول مجھےNadeem Gullani (b. 1982)
  27. خواہشیں انتظار اور یقینوسوسے بے شمار اور یقینFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  28. مجھ دیے پر یہ اک عطا رہی ہےخود محافظ مری ہوا رہی ہےFaisal Nadeem Faisal (b. 1983)
  29. خود کو دنیا میں جھونکنا ہے مجھےاور پھر خود میں لوٹنا ہے مجھےRaaz Dehalvi (b. 1983)
  30. کیوں ہو مجھ سے خفا کہو تو سہیکیا ہے میری خطا کہو تو سہیAalam Nizami (b. 1984)
  31. سانس میری یہ آخری تو نہیںساتھ تیرے ملی ہوئی تو نہیںJ E Najm (b. 1985)
  32. اک تماشا فقط دکھا رہا ہوںآ رہا ہوں کہیں نہ جا رہا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  33. حشر ساماں جنون شہر میں ہوںمیں کسی کی نگاہ قہر میں ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  34. ہے کوئی اور بھی جہان میں کیامیں نہیں ہوں ترے گمان میں کیاUmar Farhat (b. 1986)
  35. کوہ خدشات سر ہوا ہی نہیںپار کیا ہے میں جانتا ہی نہیںObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  36. اس نے بھی خود کو بے کنار کیاجس کا ساحل نے انتظار کیاNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  37. بات یہ ہے کہ بات کوئی نہیںمیں اکیلا ہوں ساتھ کوئی نہیںNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  38. دل درویش کی دعا سے اٹھایہ ہیولیٰ سا جو ہوا سے اٹھاNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  39. بڑے دن سے ہرے ہیں پات یہاںکوئی ٹکتی نہیں ہے بات یہاںAamir Azher (b. 1989)
  40. درد دل ہے نہ فلسفہ مرے پاسدال روٹی کا مسئلہ مرے پاسAamir Azher (b. 1989)
  41. کب سے آدھا ہے ماہتاب مراپورا ہوتا نہیں ہے خواب مراAamir Azher (b. 1989)
  42. میں رہا عمر بھر یہیں کا رہامیں کناروں پہ بھی زمیں کا رہاAamir Azher (b. 1989)
  43. روز شب خون مارتی ہے ہوسروح سے روز ہارتی ہے ہوسVikram (b. 1990)
  44. ادھ بجھی سگرٹیں پڑی ہوئی ہیںرائیگاں کوششیں پڑی ہوئی ہیںUmr Daraz Hashir (b. 1990)
  45. اس کی آنکھوں میں کوئی خواب نہیںکیا پیالے میں ہی شراب نہیںM.S Mahawar (b. 1991)
  46. چن لیا ہے تمہیں مرا محبوبدوسرا کوئی انتخاب نہیںM.S Mahawar (b. 1991)
  47. ہجر کا دکھ نہیں رہا ہمیں ابہے یہ دکھ اب کوئی عذاب نہیںM.S Mahawar (b. 1991)
  48. نہ کسی حرص نہ ہوس کے لیےہم یہاں آئے اہل لس کے لیےQamar Malal (b. 1992)
  49. اپنے اپنے ہی خول میں ہم تمکیسے خود کو چھپا کے بیٹھ گئےSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
  50. پورے مجمع کو لاجواب کیاحسن پر اس نے جب خطاب کیاAamir Ata (b. 1994)