Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آسماں سے اترتا ہواایک تارہ بجھایا ہواUmar Farhat (b. 1986)
  2. آسماں ہو کے بھی زمیں ہونااک یہی ہے ترے قریں ہوناUmar Farhat (b. 1986)
  3. اپنا انکار کر چکا ہوں میںکار دشوار کر چکا ہوں میںUmar Farhat (b. 1986)
  4. اس دنیا سے ڈرتا ہوںیعنی بالکل تنہا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  5. اس دنیا میں تنہا ہوںمیں بے نام سا چہرا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  6. اس کے چہرے کو دیکھتا ہوں میںاور اک آہ کھینچتا ہوں میںUmar Farhat (b. 1986)
  7. اس میں کیا دلیل ہےایک سنگ میل ہےUmar Farhat (b. 1986)
  8. اسے بھی کیا اچھا لگتا ہوںمیں جس کے سپنے تکتا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  9. اک تماشا فقط دکھا رہا ہوںآ رہا ہوں کہیں نہ جا رہا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  10. اگرچہ رات ظالم دن کڑا ہےزمانے سے ہمارا غم بڑا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  11. الٹی تصویر پہن کر نکلےاپنی تقدیر پہن کر نکلےUmar Farhat (b. 1986)
  12. تجھ کو تکتا رہتا ہوںمیں بھی تیرے جیسا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  13. جسم سیاہی بناؤں گاتیرا حرف سجاؤں گاUmar Farhat (b. 1986)
  14. حشر ساماں جنون شہر میں ہوںمیں کسی کی نگاہ قہر میں ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  15. خاموشی کا صحرا ہوںاس دنیا میں تنہا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  16. دھوپ نایاب ہوئی جاتی ہےچھاؤں بے تاب ہوئی جاتی ہےUmar Farhat (b. 1986)
  17. دیوار پھلانگ کر آیاسورج کا آدھا سایاUmar Farhat (b. 1986)
  18. زخموں سے اچھا ہو جاؤںبات کروں ہلکا ہو جاؤںUmar Farhat (b. 1986)
  19. سیہ چادر میں لپٹا ہےفلک سے چاند اترا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  20. قافلہ جب رکا ہوا ہوگاسارا منظر تھکا ہوا ہوگاUmar Farhat (b. 1986)
  21. قصۂ غم سنا ہوا سا ہےیہ فسانہ رٹا ہوا سا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  22. کاغذی تھیں جلا کے رکھ دی ہیںساری چڑیاں اڑا کے رکھ دی ہیںUmar Farhat (b. 1986)
  23. کوئی رنج و الم نہیں ہوں گےہم پہ ظلم و ستم نہیں ہوں گےUmar Farhat (b. 1986)
  24. کیا میرا ہی چہرا ہےجس کو سالوں دیکھا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  25. میں اپنے آپ سے بے حد لڑا ہوںتبھی قد سے زیادہ میں بڑا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  26. میں اس کا مجذوب ہوایہ ہونا بھی خوب ہواUmar Farhat (b. 1986)
  27. میں اک ندا سے ہرا بھرا ہوںتری دعا سے ہرا بھرا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  28. ہے کوئی اور بھی جہان میں کیامیں نہیں ہوں ترے گمان میں کیاUmar Farhat (b. 1986)
  29. یار صحراؤں کی آنکھوں میں سمندر بھی نہ تھاسامنے گھر کے مرے اور کوئی گھر بھی نہ تھاUmar Farhat (b. 1986)
  30. یہ بھلا کیسی انکساری ہےزندگی خاک میں گزاری ہےUmar Farhat (b. 1986)
  31. یہ دنیا کس چکر میں کھو جاتی ہےہونے والی بات تو بس ہو جاتی ہےUmar Farhat (b. 1986)
  32. تخلیق کے خمار میں چورایک خوش گوار موڑ میںUmar Farhat (b. 1986)
  33. وہ میرے غصے کا ایک لمحہجو ٹل نہ پایاUmar Farhat (b. 1986)
  34. تم میں سے کتنے مختلف ہویہ صرف میں جانتا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  35. تیرے ملاپ کا عملبالکل ایسا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  36. میں اپنی قدر بہت کرتا ہوںکیونکہUmar Farhat (b. 1986)
  37. یہ دنیاجتنی وسیع ہےUmar Farhat (b. 1986)
  38. یہ دنیا کس قدر چھوٹی ہےجو لوگUmar Farhat (b. 1986)