Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ذہنوں میں اس سفر کے اندھیرے اتر نہ جائیںبچوں کا بڑھ کے ہاتھ پکڑ لو کہ ڈر نہ جائیںHafeez Aatish (b. 1942)
  2. کہنے کے لیے کیوں کوئی تیار نہیں ہےدنیا ہے یہاں کون اداکار نہیں ہےHafeez Aatish (b. 1942)
  3. کیا خبر تھی کہ خطا یوں بھی نشانے ہوں گےیہ نئی نسل کے بھی لوگ پرانے ہوں گےHafeez Aatish (b. 1942)
  4. میں بھی ذرا خموش تھا تم بھی اداس تھےاک دوسرے کے دونوں ہی کچھ آس پاس تھےHafeez Aatish (b. 1942)
  5. ہم جب تعصبات کی رو میں نکل گئےکتنے نئے مکان محلے کے جل گئےHafeez Aatish (b. 1942)
  6. ہنستے ہوئے اکثر مجھے محسوس ہوا ہےآئی ہے یہیں سے کہیں رونے کی صدا بھیHafeez Aatish (b. 1942)
  7. بدن مصروفیت سے تھک گیا ہےنظر بھی اب بہت دھندلا گئی ہےHafeez Aatish (b. 1942)
  8. رات کی آخری ٹرین تلکگھر میں بکھری ہوئی سبھی چیزیںHafeez Aatish (b. 1942)
  9. سورج چھپا تو رات کے پر پھیلتے گئےپھر یوں ہوا کہ تیز ہواؤں کے دوش سےHafeez Aatish (b. 1942)
  10. شاید کل پھر یاد نہ آئےآج کے سادہ ورق پہ لکھ دیںHafeez Aatish (b. 1942)
  11. کالے بادلکل سے اب تک برس رہے ہیںHafeez Aatish (b. 1942)
  12. کتنے لوگوں کیبائیں پسلی میںHafeez Aatish (b. 1942)
  13. کھڑکی پہ نظروں کو رکھیںبند کریں ان دروازوں کوHafeez Aatish (b. 1942)
  14. لمبی راتیں ٹوٹ چکیںبھیگا چھجا سوکھ گیاHafeez Aatish (b. 1942)
  15. مرے بستر سے جب اٹھ کروہ تھوڑی دور تک ہی جا سکی تھیHafeez Aatish (b. 1942)
  16. میرے پاس نہیں ہے کچھ بھیسرد ہواؤں سے بچنے کوHafeez Aatish (b. 1942)
  17. میں باہر کی بے ڈھنگیآوازوں سے تنگ آ کرHafeez Aatish (b. 1942)
  18. میں بہت دیر سے کھڑا یوںہیجانے کیا تک رہا تھا ساحل پرHafeez Aatish (b. 1942)
  19. ننھی کپڑے کی معصوم گڑیاکالے ڈورے کی چمکیلی آنکھیںHafeez Aatish (b. 1942)
  20. ایک سفر درد کالے کے ساتھ آیا تھاHafeez Aatish (b. 1942)
  21. جاگتے سوتے لمحوں کی درزوں سے ہوتی ہوئیموسموں کے بدلنے کی دھیمی کھنکHafeez Aatish (b. 1942)
  22. دیواروں کی رنگت بدلیاینٹوں کی درزوں میںHafeez Aatish (b. 1942)
  23. روز کی طرحپچھلے پہرHafeez Aatish (b. 1942)
  24. زرد پتےبرہنہ پیڑوں کی ڈالیںHafeez Aatish (b. 1942)
  25. میرے کمرے کی دیوار پراک قطارHafeez Aatish (b. 1942)
  26. میں بہت دور سےاس کو آتے ہوئے دیکھ کرHafeez Aatish (b. 1942)
  27. ننھے ہاتھوں نے سادے کاغذ پہپہلے پودے سے بنائے پھولوں کےHafeez Aatish (b. 1942)
  28. آؤ پھر آج ہماپنے ساتھی کے مرنے کا غم بھول کرHafeez Aatish (b. 1942)
  29. برق کی تیز روشنی میں سبھیاپنے بے معنی حرفوں کو ڈھونڈیںHafeez Aatish (b. 1942)
  30. جھلسا دینے والیدھوپ سے بچ کرHafeez Aatish (b. 1942)
  31. یہ سوتے سوتےمجھے کیا ہوا کہ اٹھ بیٹھاHafeez Aatish (b. 1942)