Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musamman Akhrab Makfuf Mahzuf

ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. کل سے دل بیمار کی حالت نہیں اچھیاللہ کرے خیر ہو صورت نہیں اچھیعاشق حسین بزم آفندی
  2. یوں تو میں نہیں ہوں ترے فرمان سے باہرچاہوں جو نہ تجھ کو یہ ہے امکان سے باہرعاشق حسین بزم آفندی
  3. یہ خواب مرے کانچ کے ان کو ہے بکھرنااو جگنو مری آنکھ کے کچھ دیر چمکناChhabi Saksena Sahai Saba
  4. وہ قریۂ مہتاب رہے صبح و مسا یادکچھ بھی نہ رہے شہر تمنا کے سوا یادHafiz Ludhiyanvi
  5. ہے وجہہ سکون دل آشفتہ نوا بھیوہ آنکھ کہ ہے فتنۂ صد ہوشربا بھیHafiz Ludhiyanvi
  6. کل ہم سے ملاقات میں وہ یار جو کی بحثمیں بھی وہیں اک بات میں بیزار ہو کی بحثمسکین شاہ
  7. دل زلف بتاں میں ہے گرفتار ہمارااس دام سے ہے چھوٹنا دشوار ہماراراسخ عظیم آبادی
  8. شیخ حرم اس بت کا پرستار ہوا ہےبت خانہ نشیں باندھ کے زنار ہوا ہےراسخ عظیم آبادی
  9. غفلت میں کٹی عمر نہ ہشیار ہوئے ہمسوتے ہی رہے آہ نہ بیدار ہوئے ہمراسخ عظیم آبادی
  10. ممنوں ہی رہا اس بت کافر کی جفا کاشکوہ نہ کیا دل نے کبھو شکر خدا کاراسخ عظیم آبادی
  11. خاموش کلی سارے گلستاں کی زباں ہےیہ طرز سخن آبروئے خوش سخناں ہےعبدالعزیز فطرت
  12. مے خانہ کی رونق ہے جدا شان حرم اورمے کش کا مزاج اور ہے زاہد کا بھرم اورDawood Kashmiri
  13. اے ہم نفسو درد کی یہ رات کڑی ہےسر تھامے ہوئے دل میں کہیں آس کھڑی ہےQaisar Qalandar
  14. یہ قطرۂ شبنم نہیں اے سوز جگر آجڈوبی ہوئی آئے ہے پسینوں میں سحر آجRaj Bahadur Saxena Auj
  15. اٹھئے تو کہاں جائیے جو کچھ ہے یہیں ہےباہر ترے گھر کے تو نہ دنیا ہے نہ دیں ہےسہا مجددی
  16. دل میں کوئی ارماں کوئی حسرت تو نہیں ہےاب صبر سے بڑھ کر کوئی دولت تو نہیں ہےTabish Dharam Koti
  17. دل سے مری یادوں کو رہا کیوں نہیں کرتےتم پھول سے خوشبو کو جدا کیوں نہیں کرتےVala Jamal Al Aseeli
  18. جس نے تری بے باک ادا کو نہیں دیکھاواللہ کہ آنکھوں سے فضا کو نہیں دیکھاعبد الغفور نساخ
  19. یہ محو ہوئے دیکھ کے بے ساختہ پن کوآئینے میں خود چوم لیا اپنے دہن کوحیرت الہ آبادی
  20. در پردہ ستم ہم پہ وہ کر جاتے ہیں کیسےگر کیجے گلہ صاف مکر جاتے ہیں کیسےکرامت علی شہیدی
  21. جی چاہے گا جس کو اسے چاہا نہ کریں گےہم عشق و ہوس کو کبھی یکجا نہ کریں گےکرامت علی شہیدی
  22. حسن شہہ لولاک جو چمکا شب معراججلووں سے نبی صبح تجلی شب معراجعبد الحلیم شرر
  23. ظاہر میں تو مجموعۂ اشعار غزل ہےباطن میں مہکتا ہوا گلزار غزل ہےSabeeha Farhat Sambhali
  24. ان شوخ حسینوں کی ادا اور ہی کچھ ہےاور ان کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہےابو الکلام آزاد
  25. سورج کی شفق دامن آفاق میں گم ہےنیرنگ شقی مظہر اشراق میں گم ہےانجم لکھنوی
  26. مجرم ہوں اگر مجھ کو سزا کیوں نہیں دیتےاپنا ہوں تو پھر مجھ کو صدا کیوں نہیں دیتےDanish Ejaz
  27. گو دل میں خفا ہے تو پر اس بات کو ناداںکہہ بیٹھیو مت عاشق دلگیر کے منہ پرLala Tika Ram
  28. جب اصغر معصوم کی گردن پہ لگا تیراور شاہ کے بازو میں بھی پیوست ہوا تیرمیر مستحسن خلیق
  29. ہے عشق میں ابرو کے جو کاہیدہ تن اپناسایہ تری تلوار کا ہوگا کفن اپنامنشی بنواری لال شعلہ
  30. کہنے میں نہیں ہیں وہ ہمارے کئی دن سےپھرتے ہیں انہیں غیر ابھارے کئی دن سےمرزا شوق لکھنوی
  31. کیوں ڈھونڈھتی رہتی ہوں اسے سارے جہاں میںوہ شخص کہ رہتا ہے مرے دل کے مکاں میںSaba Nusrat
  32. درد ان دنوں یوں چہرۂ عالم پہ سجا ہےہر شخص نے جیسے مرا غم بانٹ لیا ہےZaheer Fatehpuri
  33. سرد آج کل اس درجہ زمانے کی ہوا ہےانجام کے احساس سے دل کانپ رہا ہےمحی الدین فوق
  34. اشکوں کے گہر یوں سر مژگاں بھی نہ تولیںان آنکھوں سے کہہ دو کہ ابھی راز نہ کھولیںTabassum Rizvi
  35. کیا کیا ہیں گلے اس کو بتا کیوں نہیں دیتاتعزیر خطا مجھ کو سنا کیوں نہیں دیتاIbn-e-Raza
  36. کیا جلد گزرتی ہیں شب وصل کی گھڑیاںاک ہجر کا دن ہے کہ گزرتا ہی نہیں ہےJah Kanpuri
  37. ہاتھوں کو بنا دیتی ہے جب برگ حنا سرخکر دیتی ہے رخسار کو پھر شرم و حیا سرخKaleem Yazdani
  38. کیا طرز تبسم ہے کہ تحریر لگے ہےبدلا ہوا تیور مری تقدیر لگے ہےLal Chand Parathi Chand Kalwi
  39. ہم لوگ نہ نکلے تو سفر کون کرے گادنیا کو حقیقت کی خبر کون کرے گاPakiza Beg
  40. ہر چند کہ غالب کے طرف دار بہت ہیںلیکن یہ مرے دوست پر اسرار بہت ہیںQadir Khan Sartaj
  41. پیمانہ کہے ہے کوئی مے خانہ کہے ہےدنیا تری آنکھوں کو بھی کیا کیا نہ کہے ہےUnknown
  42. دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابلجس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہوUnknown