Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musaddas Makhbun Mahzuf Musakkan

رمل مسدس مخبون محذوف مسکن
Poet
Meter
Clear
  1. سانس کی آنچ ذرا تیز کروکانچ کا جسم پگھل جانے دوAdil Mansuri (1936–2008)
  2. وسعت دامن صحرا دیکھوںاپنی آواز کو پھیلا دیکھوںAdil Mansuri (1936–2008)
  3. خود کو جب تیرے مقابل پایااپنی پہچان کا لمحہ آیاParveen Fana Syed (1936–2010)
  4. دشت میری ہی دہائی دے گاپھر مجھے آبلہ پائی دے گاParveen Fana Syed (1936–2010)
  5. آ گیا یاد خدا آخر کاراٹھ گیا دست دعا آخر کارTahir Tilhari (b. 1936)
  6. سبز موسم سے مجھے کیا لیناشاخ سے اپنی جدا ہوں باباQaisar Shameem (1936–2021)
  7. حسن سے آنکھ لڑی ہو جیسےزندگی چونک پڑی ہو جیسےUnwan Chishti (1937–2004)
  8. راکشس تھا نہ خدا تھا پہلےآدمی کتنا بڑا تھا پہلےNida Fazli (1938–2016)
  9. کوئی ہنگامہ اٹھایا جائےبے سبب شور مچایا جائےNida Fazli (1938–2016)
  10. آئنہ آئنہ کیوں کر دیکھےاپنے ہی داغ نظر بھر دیکھےEhsan Akbar (b. 1938)
  11. دن بھی ہے رات بھی ہے میرے ساتھطرح میں سادگی ہے میرے ساتھEjaz Ahmad Ejaz (b. 1942)
  12. زندگی دشت بلا ہو جیسےتجھ کو پانے کی سزا ہو جیسےYaqoob Rahi (b. 1943)
  13. کوئی بے نام خلش اکسائےکیا ضروری ہے تری یاد آئےYaqoob Rahi (b. 1943)
  14. خواب آنکھوں میں نہاں ہے اب بھیبجھ گئی آگ دھواں ہے اب بھیEhtisham Akhtar (b. 1944)
  15. یاد موسم وہ پرانے آئےزخم ہنسنے کے زمانے آئےQamar Iqbal (1944–1988)
  16. اس کڑی دھوپ میں سایہ کر کےتو کہاں ہے مجھے تنہا کر کےNaseer Turabi (1945–2021)
  17. ڈھونڈ سایہ نہ شجر آگے بھیطے جو کرنا ہے سفر آگے بھیEhteram Islam (b. 1949)
  18. جاگتے سوتے ہوئے لکھتے ہیںشعر ہم روتے ہوئے لکھتے ہیںYasmeen Hameed (b. 1951)
  19. اس کو جانے دے اگر جاتا ہےزہر کم ہو تو اتر جاتا ہےFaisal Ajmi (b. 1951)
  20. اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتےشام کے وقت سفر کیا کرتےParveen Shakir (1952–1994)
  21. تیری خوشبو کا پتا کرتی ہےمجھ پہ احسان ہوا کرتی ہےParveen Shakir (1952–1994)
  22. رنگ خوش بو میں اگر حل ہو جائےوصل کا خواب مکمل ہو جائےParveen Shakir (1952–1994)
  23. قبر پہ پھول کھلا آہستہزخم سے خون بہا آہستہMah Talat Zahidi (1953–2020)
  24. جس جگہ رہنا سمندر رہنااور پیاسوں کو میسر رہناZafar Siddiqui (b. 1954)
  25. چاند پر کیوں میں اکیلی جاتیساتھ کوئی تو سہیلی جاتیParveen Kaif (b. 1956)
  26. چاند سورج مرے گھر آتے ہیںکیا حسیں خواب نظر آتے ہیںParveen Kaif (b. 1956)
  27. دھوپ کھڑکی سے سرہانے آئیچاند خوابوں کے بجھانے آئیParveen Kaif (b. 1956)
  28. ہم خدا تھے نہ خدائی اپنیکیا بیاں کرتے بڑائی اپنیParveen Kaif (b. 1956)
  29. پہلے اک موج ہوا آتی ہےاور پھر گھر کے گھٹا آتی ہےObaid Siddiqi (1957–2020)
  30. کیا سنے کوئی زبانی میریاور پھر وہ بھی کہانی میریObaid Siddiqi (1957–2020)
  31. وہ بھی بگڑا، ہوئی رسوائی بھیجان لیوا ہے شناسائی بھیSaadullah Shah (b. 1958)
  32. مسئلے میرے سبھی حل کر دےورنہ یا رب مجھے پاگل کر دےObaidur Rahman (1961–2014)
  33. کیوں مجھے لوگ سمجھتے کم ہیںمیرے دل میں تو سبھی کے غم ہیںRaakesh ulfat (b. 1961)
  34. وقت جب طے ہے تو پھر غم کیساآپ زندہ ہیں تو ماتم کیساRaakesh ulfat (b. 1961)
  35. سرد موسم میں پسینہ نکلایار مشکل سے مہینہ نکلاKailash Jha Kinkar (1962–2020)
  36. ہم نے سیکھا ہے محبت کرناایک اک دل پہ حکومت کرناHafiz Karnataki (b. 1964)
  37. سب کی آنکھوں میں رہا کرتے تھےفرد ہیں قوم ہوا کرتے تھےParvez akhtar (b. 1966)
  38. ایک دن خواب نگر جانا ہےاور یونہی خاک بسر جانا ہےIdris Babar (b. 1973)
  39. دل کے گھٹنے کو اشارا سمجھودہر یہ اپنا خسارا سمجھوIdris Babar (b. 1973)
  40. دل سے جب آہ نکل جائے گیجاں بھی ہمراہ نکل جائے گیIftikhar Raghib (b. 1973)
  41. داغ ہونے لگے ظاہر میرےتیز کر رنگ مصور میرےVikas Sharma Raaz (b. 1973)
  42. تو بھی ناراض بہت ہے مجھ سےزندگی تجھ سے خفا ہوں میں بھیVikas Sharma Raaz (b. 1973)
  43. یہ صدا کاش اسی نے دی ہواس طرح وہ ہی بلاتا ہے مجھےVikas Sharma Raaz (b. 1973)
  44. رشک اس بات پہ مر جاتا ہےکم سے کم ملنے تو وہ آتا ہےDakhlan Bhopali (b. 1973)
  45. کون کہتا ہے ٹھہر جانا ہےرنگ چڑھنا ہے اتر جانا ہےBakul Dev (b. 1980)
  46. الٹی تصویر پہن کر نکلےاپنی تقدیر پہن کر نکلےUmar Farhat (b. 1986)
  47. دھوپ نایاب ہوئی جاتی ہےچھاؤں بے تاب ہوئی جاتی ہےUmar Farhat (b. 1986)
  48. تیز آندھی سے خفا ہے کوئیٹوٹ کر برگ گرا ہے کوئیObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  49. میں جو مردہ ہوں جیوں گا اک روزتجھ سے میں آن ملوں گا اک روزObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  50. کب نظاروں کا سماں دیکھا ہےتم نے بس دور خزاں دیکھا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)