Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Salim Makhbun Mahzuf

رمل مثمن سالم مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. چٹکیاں لی ہی کہ اٹھ بیٹھ جو مر جائے کوئیاے ستم گر ترے ہاتھوں سے کدھر جائے کوئیعبدالرحمان احسان دہلوی
  2. دل تو حاضر ہے اگر کیجئے پھر ناز سے رمزہیں ترے ناز کے صدقے اسی انداز سے رمزعبدالرحمان احسان دہلوی
  3. مرتے دم نام ترا لب کے جو آ جائے قریبجی کو ٹھنڈک ہو تپ غم نہ مرے آئے قریبعبدالرحمان احسان دہلوی
  4. نہ ادا مجھ سے ہوا اس ستم ایجاد کا حقمیری گردن پہ رہا خنجر بیداد کا حقعبدالرحمان احسان دہلوی
  5. دوست خوش ہوتے ہیں جب دوست کا غم دیکھتے ہیںکیسی دنیا ہے الٰہی جسے ہم دیکھتے ہیںصفی اورنگ آبادی
  6. ربط ہر بزم سے ٹوٹے تری محفل کے سوارنجشیں سب کی گوارا ہیں ترے دل کے سواBashar Nawaz
  7. دے نشانی کوئی ایسی کہ سدا یاد رہےزخم کی بات ہے کیا زخم تو بھر جائیں گےBashar Nawaz
  8. صبر سے ٹوٹا ہوا ضبط سے ہارا ہوا میںجتنا باقی بچا ہوں اتنا تمہارا ہوا میںIdris Azad
  9. مصر سے ریت چلی آتی ہے تکرار کے ساتھحسن کا نام لیا جاتا ہے بازار کے ساتھIdris Azad
  10. یوں بظاہر تو پس پشت نہ ڈالو گے ہمیںجانتے ہیں بڑی عزت سے نکالو گے ہمیںIdris Azad
  11. بجتا رہتا ہے مسلسل کسی بربط کی طرحکس کی دستک پہ لگا ہے مرا دروازۂ دلIdris Azad
  12. چشم خونبار میں کیوں لخت جگر جمع کریںغنچۂ گل کی طرح کا ہے کو زر جمع کریںکشن کمار وقار
  13. دوستو حال دل زار ذرا اس سے کہوکم نہ ہو اس میں ذرا بلکہ سوا اس سے کہوکشن کمار وقار
  14. بت پرستی کے صنم خانے کا آثار نہ توڑکعبۂ دل مرا مست مئے پندار نہ توڑساحر دہلوی
  15. حوصلہ وجہ تپش ہائے دل و جاں نہ ہواشعلۂ شمع تری بزم میں رقصاں نہ ہواساحر دہلوی
  16. پردے پردے میں بہت مجھ پہ ترے وار چلےصاف اب حلق پہ خنجر چلے تلوار چلےمبارک عظیم آبادی
  17. پوچھی تقصیر تو بولے کوئی تقصیر نہیںہاتھ جوڑے تو کہا یہ کوئی تعزیر نہیںمبارک عظیم آبادی
  18. درد دل یار رہا درد سے یاری نہ گئیزندگی ہم سے تو بے لطف گزاری نہ گئیمبارک عظیم آبادی
  19. اس قدر غرق لہو میں یہ دل زار نہ تھاجب حنا سے ترے پاؤں کو سروکار نہ تھاانعام اللہ خاں یقین
  20. شہر میں تھا نہ ترے حسن کا یہ شور کبھومصر اس جنس سے اتنا نہ تھا معمور کبھوانعام اللہ خاں یقین
  21. عشق تیرے سے لگاوے نہ خدا عار مجھےنہ کرے دام رہائی میں گرفتار مجھےانعام اللہ خاں یقین
  22. مصر میں حسن کی وہ گرمئ بازار کہاںجنس تو ہے پہ زلیخا سا خریدار کہاںانعام اللہ خاں یقین
  23. منہ پہ کھاتا ہے یہ اس طرح سے تلوار کہ بسدل مرا عشق میں ایسا ہے جگر دار کہ بسانعام اللہ خاں یقین
  24. دل وہ شے ہے کہ جو دیکھے تو کھچے یار کے ساتھیہ دکاں وہ ہے کہ چلتی ہے خریدار کے ساتھقربان علی سالک بیگ
  25. جان آ بر میں کہ پھر کچھ غم و وسواس نہیںتو نہیں پاس تو پھر کچھ بھی مرے پاس نہیںمرزا اظفری
  26. اس قدر دور سمجھنے لگے وہ دل سے مجھےموت کیا نیند بھی اب آئے گی مشکل سے مجھےصفدر مرزا پوری
  27. اس پہ کرنا مرے نالوں نے اثر چھوڑ دیامجھ کو ایک لطف کی کر کے جو نظر چھوڑ دیازین العابدین خاں عارف
  28. ان کی اور میری کسی روز لڑائی نہ گئیبات بگڑی ہے کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئیزین العابدین خاں عارف
  29. کیا کہیں ہم تھے کہ یا دیدۂ تر بیٹھ گئےقلزم اشک میں جوں لخت جگر بیٹھ گئےزین العابدین خاں عارف
  30. ہم کو اس شوخ نے کل در تلک آنے نہ دیادر و دیوار کو بھی حال سنانے نہ دیازین العابدین خاں عارف
  31. ہوویں برعکس بھلا کیوں نہ وہ اغیار سے خوشکسی معشوق کو دیکھا نہ وفادار سے خوشزین العابدین خاں عارف
  32. یاں چلا آئے جو وہ سیم بدن آپ سے آپدفع ہو دل سے مرے رنج و محن آپ سے آپزین العابدین خاں عارف
  33. اپنے جانان کو اے جان اسی جان میں ڈھونڈڈھونڈ مت اور جگہ پر دل حیران میں ڈھونڈقاسم علی خان آفریدی
  34. عشق کی کوئی اگر سیکھ لے گر مجھ سے تمیزدین دنیا میں ہوا اپنے پرایوں کو عزیزقاسم علی خان آفریدی
  35. آگے تم ہو تو جفاؤں کا قلق یاد نہیںدل وہ بچہ ہے جسے پہلا سبق یاد نہیںR P Shokh
  36. اس نے پوچھا تو فقط درد کا افسانہ کھلاکسی صورت بھی نہ راز دل دیوانہ کھلاR P Shokh
  37. درد اٹھ اٹھ کے یہ کہتا ہے رگ جاں کے قریبابھی زنداں میں ہوں لیکن در زنداں کے قریبR P Shokh
  38. کبھی ہونے سے کبھی دکھ کے نہ ہونے سے ہوااے محبت تجھے بس کام ہی رونے سے ہواR P Shokh
  39. دل سے محرومیٔ احساس مٹانے کے لیےگل کھلے ہیں مرے زخموں کو دکھانے کے لیےAabid Jafri
  40. دل پرستار ہیں سب خلق کے مورت کی تریدیدہ ہیں قبلہ نما کعبۂ صورت کی تریمرزا جواں بخت جہاں دار
  41. کون سی بات تری ہم سے اٹھائی نہ گئیپر جفا جو تری یہ نت کی لڑائی نہ گئیمرزا جواں بخت جہاں دار
  42. دھیان میں لاتے ہیں یوں بھی تری باتوں کے چراغدیکھنا چاہتے ہیں ہم تری راتوں کے چراغNadeem Najid
  43. صرف سایہ ہی نہیں پاؤں میں رکھا ہوا ہےایک سورج بھی مری چھاؤں میں رکھا ہوا ہےNadeem Najid
  44. خوں کے پیاسے ہیں وہاں ابروئے خم دار جداتیز کرتی ہے چھری یاں مژۂ یار جداشاہ اکبر داناپوری
  45. خیمہ ڈالے ہوئے رہرو ہے پڑا ایک سے ایککس تکلف کی ہے دنیا میں سرا ایک سے ایکشاہ اکبر داناپوری
  46. کوئی ارمان مرے دل کا نکلنے نہ دیاشوخیوں نے تری فقرہ بھی تو چلنے نہ دیاشاہ اکبر داناپوری
  47. یہ محبت کی جوانی کا سماں ہے کہ نہیںاب مرے زیر قدم کاہکشاں ہے کہ نہیںاختر انصاری اکبرآبادی
  48. بات کہنے کے لئے بات بنائی نہ گئیہم سے بارات فریبوں کی سجائی نہ گئیCharkh Chinioti
  49. تیری زلفوں نے کیا کس پہ کرم رات گئےکس کے ہاتھوں سے نکالے گئے خم رات گئےCharkh Chinioti
  50. جلوۂ حسن سے ہے صورت اوقات نئیدن نیا صبح نئی شام نئی رات نئیCharkh Chinioti