Poetry
Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع- گونجتا ہے بدن میں سناٹاکوئی خالی مکان ہو جیسےAanis Moin (1960–1986)
- زخم جب گفتگو نہیں کرتاچارہ گر بھی رفو نہیں کرتاIftikhar Shahid Abu Saad (b. 1960)
- جستجو کے سفر میں رہتے ہیںہم کہ پیہم خبر میں رہتے ہیںObaidur Rahman (1961–2014)
- ہم برا کرتے یا بھلا کرتےسوچ کر کوئی فیصلہ کرتےObaidur Rahman (1961–2014)
- چپ ہوں سب جانتا مگر ہوں میںیہ نہ سمجھو کہ بے خبر ہوں میںRaakesh ulfat (b. 1961)
- کہہ دو دل میں جو بات باقی ہےیہ نہ سوچو کہ رات باقی ہےRaakesh ulfat (b. 1961)
- اب بھی اپنا خیال رکھا ہےہم نے ایماں سنبھال رکھا ہےDaood Mohsin (b. 1962)
- ظہر عاشقی سے ڈرتا ہوںحسن کی برہمی سے ڈرتا ہوںDaood Mohsin (b. 1962)
- لمحہ لمحہ پکارے جاتے ہیںکون دل کے قریب آتے ہیںDaood Mohsin (b. 1962)
- مسندیں تخت و تاج دستاریںکون کس کے لئے لٹاتے ہیںDaood Mohsin (b. 1962)
- اس قدر غور سے نہ سن فعلنبحر ٹوٹی ہوئی ہے چن فعلنEjaaz tawakkal (b. 1962)
- عشق جو والہانہ ہوتا ہےخود کو ہی آزمانا ہوتا ہےEjaaz tawakkal (b. 1962)
- نیند کے دائرے میں حاضر ہوںخواب کے راستے میں حاضر ہوںEjaaz tawakkal (b. 1962)
- خضر جیسا ہے راہبر مجھ میںمجھ کو درپیش ہے سفر مجھ میںGhani Ghayoor (b. 1962)
- پنکھ ہوتے کہیں اڑی چڑیاپھر نہ پیچھے کبھی مڑی چڑیاKailash Jha Kinkar (1962–2020)
- بات جھوٹی اثر خیالی ہےسرفروشی کا سر خیالی ہےEjaz Haidar (b. 1963)
- گر نہیں کچھ بھی آپ سے ملناآپ سے پھر نہیں مجھے ملناEjaz Haidar (b. 1963)
- غم سے گر آشنا نہیں ہوتاآدمی کام کا نہیں ہوتاZafar Mahmood zafar (b. 1964)
- نام جس شے کا زندگانی ہےکچھ حقیقت ہے کچھ کہانی ہےZafar Mahmood zafar (b. 1964)
- حسیں لمحے گزر گئے یاروخواب سارے بکھر گئے یاروEjaz Quraishi (b. 1964)
- خواب گرمی کی چھٹیوں پہ گئےہو گئے بند گیٹ آنکھوں کےFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
- زندگی ہو گئی ہے بے ترتیباب ٹھکانے پہ کوئی چیز نہیںFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
- تیری آنکھوں کے دو ستارے تھےجن پہ ہم دو جہان ہارے تھےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- غیر کے گھر سہی وہ آیا توغم ہی میرے لئے وہ لایا توNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- وقت کا سلسلہ نہیں رکتالاکھ روکو ذرا نہیں رکتاNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- ہو گئے ہم شکار پھولوں کےہیں غضب اختیار پھولوں کےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- اپنی آنکھیں ذرا مجھے دینامیں دکھاؤں تری نظر سے تجھےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- لطف کیا آئے گا شرافت میںآپ اب آ گئے سیاست میںOnkar Singh Vivek (b. 1965)
- ایک مشکل کتاب جیسی تھیزندگی اک عذاب جیسی تھیVikas Joshi Wahid (b. 1965)
- ساتھ تیرا اگر نہیں ہوتاہم سے اتنا سفر نہیں ہوتاVikas Joshi Wahid (b. 1965)
- طنز کرتا ہے آئنہ مجھ پروقت کیسا یہ آ پڑا مجھ پرParvez akhtar (b. 1966)
- عشق کو زہر کیوں پلاوے ہےعشق تو راستہ دکھاوے ہےParvez akhtar (b. 1966)
- تیری صورت سے آشنا ہوں میںیوں ہی پاگل نہیں ہوا ہوں میںLatif Shah Shahid (b. 1968)
- فرق تجھ سے ہے اک ذرا مجھ میںسنگ تجھ میں ہے آئنہ مجھ میںTabassum Azmi (b. 1968)
- بن پئے اک خمار تھا کیا تھاتیرا چہرہ بہار تھا کیا تھاFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- بے بسوں پر دیا نہیں آتیان کو یہ ہی ادا نہیں آتیUsha Jha (b. 1968)
- اس طرح سے نہ رولیے آنسوقہقہوں میں بھی گھولیے آنسوKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
- خوشبوؤں میں اتر رہے ہیں ہمتم کو محسوس کر رہے ہیں ہمKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
- غم کا جزدان ہو گیا ہوں میںاپنی پہچان ہو گیا ہوں میںKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
- مشکلوں سے جو ڈر گئے ہوتےزندہ کب رہتے مر گئے ہوتےNaeem Badauni (b. 1969)
- وہ کسی اور سے ملا ہوگادل یہ کہتا ہے واہمہ ہوگاDanish Aziz (b. 1970)
- تاکتی جھانکتی رہی آنکھیںجانے کیا کھوجتی رہی آنکھیںJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- سر پہ اب سائباں نہیں پیارےسو کہیں بھی اماں نہیں پیارےJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- نیند میری ہے خواب لوگوں کےہیں مرے سر عذاب لوگوں کےJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- چاہتوں کا ذرا اثر بھی ہوپیار کی آگ اب ادھر بھی ہوGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
- ایک خوف و ہراس پانی میںسارے منظر اداس پانی میںNadeem Mahir (b. 1970)
- گرتے گرتے سنبھل رہا ہوں میںدسترس سے نکل رہا ہوں میںNadeem Mahir (b. 1970)
- بھول جاؤ گے تم اگر مجھ کوکون دے گا مری خبر مجھ کوNadeem Farrukh (b. 1970)
- تو وفا کر کے بھول جا مجھ کواب ذرا یوں بھی آزما مجھ کوAalok Shrivastav (b. 1971)
- لو بڑھی اور بھی بڑھانے سےجل اٹھے ہیں دیے پرانے سےM I Zaahir (b. 1972)