اپنی آنکھیں ذرا مجھے دینا

Naeem Zarrar Ahmad (b. 1965)

اپنی آنکھیں ذرا مجھے دینا

میں دکھاؤں تری نظر سے تجھے

پھر بتانا قصور کس کا ہے