Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Bahr-e Hindi Mutaqarib Asram Maqbuz Mahzuf

بحرِ ہندی/ متقارب اثرم مقبوض محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. تو جب میرے گھر آیا تھامیں اک سپنا دیکھ رہا تھاNasir Kazmi (1925–1972)
  2. تھوڑی دیر کو جی بہلا تھاپھر تری یاد نے گھیر لیا تھاNasir Kazmi (1925–1972)
  3. دکھ کی لہر نے چھیڑا ہوگایاد نے کنکر پھینکا ہوگاNasir Kazmi (1925–1972)
  4. میں نے جب لکھنا سیکھا تھاپہلے تیرا نام لکھا تھاNasir Kazmi (1925–1972)
  5. میں ہوں رات کا ایک بجا ہےخالی رستہ بول رہا ہےNasir Kazmi (1925–1972)
  6. ٹوٹیں ظلم کی قیدیں ٹوٹیںپھوٹیں امن کی کرنیں پھوٹیںSaadat Nazeer (b. 1926)
  7. لہرا ترنگے لہرا ہوا میںبھر دے رنگ و نور فضا میںSaadat Nazeer (b. 1926)
  8. ہم سے ہی پھولوں کی پھبن ہےہم سے ہی شاداب چمن ہےSaadat Nazeer (b. 1926)
  9. تین ہماری بہنیں چھوٹیمل کر کھائیں آدھی روٹیIbn-e-Insha (1927–1978)
  10. دنیا بھر سے دور یہ نگرینگری دنیا بھر سے نرالیIbn-e-Insha (1927–1978)
  11. دیکھ تو گوری کسے پکارےبستی بستی دوارے دوارےIbn-e-Insha (1927–1978)
  12. اے رونے والے بادلچپ ہو جاQamar Jameel (1927–2000)
  13. ان سے نین ملا کے دیکھویہ دھوکا بھی کھا کے دیکھوMunir Niazi (1928–2006)
  14. چھوٹا سا اک گاؤں تھا جس میںدیئے تھے کم اور بہت اندھیراMunir Niazi (1928–2006)
  15. دور ہی دور رہی بس مجھ سےپاس وہ میرے آ نہ سکی تھیMunir Niazi (1928–2006)
  16. رات ہے کتنی گہری کالیدکھ کی بات سجھانے والیMunir Niazi (1928–2006)
  17. میں ہوں ایک عجیب سپیراناگ پالنا کام ہے میراMunir Niazi (1928–2006)
  18. تیرے مدھر گیتوں کے سہارےبیتے ہیں دن رین ہمارےHabib Jalib (1928–1993)
  19. کچھ تو تعلق کچھ تو لگاؤمیرے دشمن ہی کہلاؤIbn-e-Safi (1928–1980)
  20. کاش ہم لوگ لڑ گئے ہوتےآپ کی دوستی کا رونا ہےMustafa Zaidi (1930–1970)
  21. ریستوران میںMustafa Zaidi (1930–1970)
  22. تم تھے اور آلام بہت تھےاور وہ صبح و شام بہت تھےDaur Afridi (1930–1992)
  23. جاتی رت سے پیار کرو گےکر لو بات ادھار کرو گےGauhar Hoshiyarpuri (1930–2000)
  24. رہزن رہبر ہو جاتے ہیںکم تر برتر ہو جاتے ہیںYas Chandpuri (b. 1930)
  25. دل میں مرے ارمان بہت ہیںاس گھر میں مہمان بہت ہیںRaees Rampuri (b. 1930)
  26. دیکھو تو اس موڑ کے آگےچھوٹا سا اسکول ہماراVaqar Khaleel (b. 1930)
  27. تجھ سے بچھڑ کر بھی زندہ تھامر مر کر یہ زہر پیا ہےAhmad Faraz (1931–2008)
  28. بم برساؤآگ لگاؤVaqar Siddiqui (b. 1932)
  29. ایک پشیمانی رہتی ہےالجھن اور گرانی بھیGulzar (b. 1934)
  30. یاد ہے اک دنمیری میز پہ بیٹھے بیٹھےGulzar (b. 1934)
  31. کالا پتھرShakeb Jalali (1934–1966)
  32. درد کو درد سے نسبت ہوگیکیوں سوچیں کہ محبت ہوگیM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  33. دھول میں لپٹے چہرے والامیرا سایہShahryar (1936–2012)
  34. پانی کو پتھر کہتے ہیںکیا کچھ دیدہ ور کہتے ہیںAdil Mansuri (1936–2008)
  35. جب بھی کسی نے خود کو صدا دیسناٹوں میں آگ لگا دیNida Fazli (1938–2016)
  36. تم کو چاہا تم کو پوجاکیا یہ میرا پاگل پن تھاPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  37. ایک اونٹ نے منت مانیاگر گیا میرا کوہانBadiuzzaman Khawar (1938–1990)
  38. جنگل میں جا کر کوے نےکوئل کا اک گیت چرایاBadiuzzaman Khawar (1938–1990)
  39. دبلا پتلا نازک دوراںؔشیشہ جیسا نازک دوراںؔOwais Ahmad Dauran (b. 1938)
  40. کھڑکی سے مہتاب نہ دیکھوایسے بھی تم خواب نہ دیکھوZafar Kaleem (b. 1938)
  41. میں بھی جھوٹا تم بھی جھوٹےآؤ چلو تنہا ہو جائیںObaidullah Aleem (1939–1998)
  42. رات بھر کتا اس کے پیٹ میں بھونک رہا تھاکیسی کیسی آوازیں تھیںTabassum Kashmiri (b. 1940)
  43. نکلے ہیں دیوار سے چہرےبجھے بجھے بیمار سے چہرےOm Prabhakar (b. 1941)
  44. میرے پاس نہیں ہے کچھ بھیسرد ہواؤں سے بچنے کوHafeez Aatish (b. 1942)
  45. سارے وطن کے راج دلارےصدر حکومت ذاکر پیارےKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
  46. اس دنیا میںچشم و زباں کےRafia Shabnam Abidi (b. 1943)
  47. دھوپ میں جل کر راہ ہوا ہوںجب بھی پیڑ سے میں ٹوٹا ہوںEhtisham Akhtar (b. 1944)
  48. وہ جو کوئیں میں ڈوبا ہوگاشاید کوئی پیاسا ہوگاEhtisham Akhtar (b. 1944)
  49. جب بھی اس کی خواہش رکھنااچھا ہے کچھ دانش رکھناHabeeb Kaifi (b. 1945)
  50. کانٹے چننا پھول بچھانارستہ یوں آسان بناناHabeeb Kaifi (b. 1945)