کاش ہم لوگ لڑ گئے ہوتے

Mustafa Zaidi (1930–1970)

کاش ہم لوگ لڑ گئے ہوتے

آپ کی دوستی کا رونا ہے

دل سے گرد الم نہیں چھٹتی

آنسوؤں کی کمی کا رونا ہے