Poetry
Bahr-e Zamzama Mutadarik Musaddas Muza'af
بحرِ زمزمہ/ متدارک مسدس مضاعف- بیداد مقدر سے دل میرا الجھتا ہےجب آپ نظر مجھ پر کچھ لطف سے کرتے ہیںJaiKrishn Chaudhry Habeeb (b. 1904)
- یارب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتاجو ہاتھ جگر پر ہے وہ دست دعا ہوتاChiragh Hasan Hasrat (1904–1955)
- اک بادۂ سیمابی برسا مہ و اختر سےنکلے جو تڑپ کر وہ چاک دل مضطر سےFaiz Jhanjhanvi (1910–1981)
- بیٹھے ہیں جہاں ساقی پیمانۂ زر لے کراس بزم سے اٹھ آئے ہم دیدۂ تر لے کرAli Sardar Jafri (1913–2000)
- سر برآوردہ صنوبر کی گھنی شاخوں میںچاند بلور کی ٹوٹی ہوئی چوڑی کی طرح اٹکا ہےAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
- جو بھی مشکل راہ میں آئی پل میں تھی آساناپنی ہمت سے انساں نے مارا وہ میدانJagan Nath Azad (1918–2004)
- ہم آپ کی آنکھوں میں اس دل کو بسا دیں توہم موند کے پلکوں کو اس دل کو سزا دیں توSahir Ludhianvi (1921–1980)
- آنے کو تو بالیں پر وہ جان بہار آیالیکن دل مضطر کو پھر بھی نہ قرار آیاKaleem Saronji (b. 1921)
- اک عمر گزاری ہے تب راز یہ سمجھا ہےجو کچھ ہے محبت ہے دنیا ہے یہ عقبیٰ ہےBakhtiyar Ziya (1922–1984)
- صہبائے نظر کے اس چھلکانے کو کیا کہئےاس شوخ کی آنکھوں کے پیمانے کو کیا کہئےLalan Chaudhary (b. 1923)
- خود عرش بریں کو بھی جھکتے ہوئے پایا ہےسر جب بھی کبھی ہم نے سجدے میں جھکایا ہےOm Prakash Laghar (b. 1924)
- پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئےپھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئےNasir Kazmi (1925–1972)
- گلی گلی آباد تھی جن سے کہاں گئے وہ لوگدلی اب کے ایسی اجڑی گھر گھر پھیلا سوگNasir Kazmi (1925–1972)
- بجتے ہوئے گھنگھرو تھے اڑتی ہوئی تانیں تھیںپہلے انہی گلیوں میں نغموں کی دکانیں تھیںQaisarul Jafri (1926–2005)
- بستی میں ہے وہ سناٹا جنگل مات لگےشام ڈھلے بھی گھر پہنچوں تو آدھی رات لگےQaisarul Jafri (1926–2005)
- دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہےہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہےQaisarul Jafri (1926–2005)
- میرے دل وحشی کی بس اتنی حقیقت ہےاک درد کا عالم ہے دنیائے محبت ہےSaadat Nazeer (b. 1926)
- دل عشق میں بے پایاں سودا ہو تو ایسا ہودریا ہو تو ایسا ہو صحرا ہو تو ایسا ہوIbn-e-Insha (1927–1978)
- انشاؔ جی یہ کون آیا کس دیس کا باسی ہےہونٹوں پہ تبسم ہے آنکھوں میں اداسی ہےIbn-e-Insha (1927–1978)
- دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہIbn-e-Insha (1927–1978)
- سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےاس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہےIbn-e-Insha (1927–1978)
- یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیاIbn-e-Insha (1927–1978)
- اک عالم ہجراں ہی اب ہم کو پسند آیایہ خانۂ ویراں ہی اب ہم کو پسند آیاMunir Niazi (1928–2006)
- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنااک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہناMunir Niazi (1928–2006)
- تجھ سے بچھڑ کر کیا ہوں میں اب باہر آ کر دیکھہمت ہے تو میری حالت آنکھ ملا کر دیکھMunir Niazi (1928–2006)
- اس کے ریشمیں کپڑے ہیں یا تیز ہوا کا زورچھن چھن کرتی پازیبیں ہیں یا پتوں کا شورMunir Niazi (1928–2006)
- جب دیکھو تو پاس کھڑی ہے ننھی جا سو جاتجھے بلاتی ہے سپنوں کی نگری جا سو جاHabib Jalib (1928–1993)
- لائل پور اک شہر ہے جس میں دل ہے مرا آباددھڑکن دھڑکن ساتھ رہے گی اس بستی کی یادHabib Jalib (1928–1993)
- اک زخم بھی یاران بسمل نہیں آنے کامقتل میں پڑے رہیے قاتل نہیں آنے کاJaun Elia (1931–2002)
- کوئی کپڑے پہ بوٹے کاڑھے کوئی پھول بنائےکوئی اپنا بالک پالے کوئی گھر کو سجائےPartav Rohila (1932–2016)
- ہر سمت گلستاں میں زنجیر نظر آئیپھولوں کی ہر اک ڈالی تقصیر نظر آئیRafeeq Pilibhiti (b. 1933)
- آہٹ جو سنائی دی ہے ہجر کی شب کی ہےیہ رائے اکیلی میری نہیں ہے سب کی ہےShahryar (1936–2012)
- میں کورے کاغذ پر لکھوں پھر ایک کالی نظمالکھ جگاتے سناٹوں سے پھر سے سجاؤں بزمShahryar (1936–2012)
- اک بھیڑ ہے جلووں کی اور میری نظر تنہاہے آئنہ خانے میں خود آئینہ گر تنہاQaisar Siddiqi (1937–2018)
- کہتے ہیں ازل جس کو اس سے بھی کہیں پہلےایمان محبت پر لائے تھے ہمیں پہلےUnwan Chishti (1937–2004)
- اپنے خوں کو خرچ کیا ہے اور کمایا شہرسارے منظر ٹوٹ گئے اور کام نہ آیا شہرIftikhar Qaisar (b. 1937)
- دور دور تک سناٹا ہے کوئی نہیں ہے پاسآ جا دریا ہونٹ سے لگ جا پی لے میری پیاسIftikhar Qaisar (b. 1937)
- اس دور نے بخشے ہیں دنیا کو عجب تحفےگھبرائے ہوئے پیکر اکتائے ہوئے چہرےOwais Ahmad Dauran (b. 1938)
- تخلیق کی دنیا تو اسرار کی دنیا ہےہر فکر میں جنت ہے ہر لفظ میں صحرا ہےZaheer Ghazipuri (b. 1938)
- تھا ان کی طرح میں بھی آغاز میں سودائیبڑھنے دو جنوں یاراں آ جائے گی دانائیJafar Raza (1939–2022)
- روکے گا قدم کیوں کر رستے کا خطر میراجب تک کہ سلامت ہے یہ ذوق سفر میراZafar Mujeebi (b. 1941)
- وہی پیاس ہے وہی دشت ہے وہی گھرانا ہےمشکیزے سے تیر کا رشتہ بہت پرانا ہےIftikhar Arif (b. 1943)
- ان لوگوں میں رہنے سے ہم بے گھر اچھے تھےکچھ دن پہلے تک تو سب کے تیور اچھے تھےFaisal Ajmi (b. 1951)
- تنہا کر کے مجھ کو صلیب سوال پہ چھوڑ دیامیں نے بھی دنیا کو اس کے حال پہ چھوڑ دیاTafzeel Ahmad (b. 1954)
- شاید ایسا شخص ہمارا پورا خواب کرےپتھر کو جو موم بنائے آہن آب کرےZafar Siddiqui (b. 1954)
- کر دیں گے ہم اس پر اپنا تن من دھن قربانسب سے اچھا سب سے نیارا پیارا ہندوستانZafar Kamali (b. 1959)
- پھولوں کی مثالیں ہیں کانٹوں کا حوالہ ہےجیون کی ہتھیلی پر رشتوں کا قبالہ ہےTabassum Azmi (b. 1968)
- دل کی نیا دو نینوں کے موہ میں ڈوبی جائےڈگ مگ ڈولے ہائے رے نیا ڈگ مگ ڈولے ہائےGhaus Siwani (b. 1969)
- آنکھوں میں ہے کیسا پانی بند ہے کیوں آوازاپنے دل سے پوچھو جاناں میری چپ کا رازTahir Adeem (b. 1973)
- دل پر دھڑکن دھڑکن پر وہم اتارے جاتے ہیںہم اپنے ہی خوف کے ہاتھوں مارے جاتے ہیںFaisal Azeem (b. 1974)