Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس کی دیوار کا جو روزن ہےخور کا چشم و چراغ روشن ہےکشن کمار وقار
  2. الفت شیریں کو بھاری سل سمجھسہل کو اے کوہ کن مشکل سمجھکشن کمار وقار
  3. باغ الفت میں گل جو خود رو ہےخون بلبل کا رنگ ہے بو ہےکشن کمار وقار
  4. پامال خرام ناز کیجےٹھکرائیے سرفراز کیجےکشن کمار وقار
  5. تری اے شاہ خوباں ہو بلا چٹوہ بوسہ دے کہ ہو جس کی صدا چٹکشن کمار وقار
  6. جس کو پاس اس نے بٹھایا ایک دناس کو دنیا سے اٹھایا ایک دنکشن کمار وقار
  7. چشم خونبار میں کیوں لخت جگر جمع کریںغنچۂ گل کی طرح کا ہے کو زر جمع کریںکشن کمار وقار
  8. چور دروازہ یاں کے ہم بھی ہیںان کو روزن سے جھانکے ہم بھی ہیںکشن کمار وقار
  9. حسن صورت میں گرچہ بود نہیںپر کہاں عشق کی نمود نہیںکشن کمار وقار
  10. خط کی رخسار پر سیاہی ہےچشم خوابیدہ خوش نگاہی ہےکشن کمار وقار
  11. دلوں پر یہ نقش اس نے اپنا بٹھایاکہ جو چوٹ پر صید آیا بٹھایاکشن کمار وقار
  12. دوستو حال دل زار ذرا اس سے کہوکم نہ ہو اس میں ذرا بلکہ سوا اس سے کہوکشن کمار وقار
  13. دیکھ کر مے منہ میں پانی شیخ کے بھر آئے گاچیز اچھی دیکھے گا مفلس کا جی للچائے گاکشن کمار وقار
  14. رہتا ہے میرے دل میں ترا نور رات دناک شعلہ برق زن ہے سر طور رات دنکشن کمار وقار
  15. سوز پروانہ نور دین شمعتار زنار دل نشین شمعکشن کمار وقار
  16. سوز سے ساز کیا چاہئے ابنے سے آواز کیا چاہئے ابکشن کمار وقار
  17. عارض سے ترے بہار مقصودہے خط سے بنقشہ زار مقصودکشن کمار وقار
  18. عاشق گیسو دوتا ہوں میںآپ اپنے لیے بلا ہوں میںکشن کمار وقار
  19. عاشقی میں ہے جان کا کھٹکااور بھی کچھ برا بھلا کھٹکاکشن کمار وقار
  20. عشق ہے اس زلف کا سرتاج آجہے رسول حسن کی معراج آجکشن کمار وقار
  21. قابو میں دل ہو تو کہیں شیدا نہ کیجئےاپنے کو اپنے ہاتھ سے رسوا نہ کیجئےکشن کمار وقار
  22. قیس وہ ناتوان صحرا ہےکالبد نیستان صحرا ہےکشن کمار وقار
  23. کبھی اے اشک تر آنکھوں سے ڈھل پڑکبھی اے آہ دل منہ سے نکل پڑکشن کمار وقار
  24. کبھی بالوں کو سلجھایا تو ہوتامجھے شانے سے الجھایا تو ہوتاکشن کمار وقار
  25. کعبہ کو جائیں کس لیے اور کیوں کنشت کوپہونچیں یہیں سے بندگیاں سنگ و خشت کوکشن کمار وقار
  26. گاہ بسمل ہوں گہے تکبیر ہوںاپنی میں تدبیر کا تقدیر ہوںکشن کمار وقار
  27. گر عدو تقدیر ہے تدبیر رہنے دیجئےدوست کا دل میں ہمارے تیر رہنے دیجئےکشن کمار وقار
  28. مبتلا ایک بت کا ہوتا ہوںآج ایمان اپنا کھوتا ہوںکشن کمار وقار
  29. مرغ جاں کو زلف پیچاں جال ہےجال کیا اے جان جاں جنجال ہےکشن کمار وقار
  30. میں پا شکستہ کہاں طفل نے سوار کہاںپھر اس کی گرد کہاں اور مرا غبار کہاںکشن کمار وقار
  31. وہ بت بول اٹھے کسی بات میںخدا سے یہ مانگا مناجات میںکشن کمار وقار
  32. وہ مژہ مارتی کٹاری ہےچشم بددور زخم کاری ہےکشن کمار وقار
  33. ہو عید یا محرم ہم غم کیا کریں گےدو روزہ دہر دوں میں ماتم کیا کریں گےکشن کمار وقار
  34. ہے ہے کوئی دل دینے کے قابل نہیں ملتاارمان تڑپتے ہیں کہ قاتل نہیں ملتاکشن کمار وقار
  35. خود غلط وہ قول و فعل ان کا غلطخط غلط انشا غلط املا غلطکشن کمار وقار
  36. شعرا میں نہ ہو کیوں شعر ہمارا اونچاکہ قد یار کا مضمون ہے باندھا اونچاکشن کمار وقار
  37. کل کہاں بچاری بلبل اور کہاں بچارا گلآج بلبل دید کر لے باغ کی نظارہ گلکشن کمار وقار