Poetry
Poet
Meter
- میں نے تو کبھی اس کو مسلسل نہیں دیکھاچہرہ بھی کبھی اس کا مکمل نہیں دیکھاHabib Rehman (b. 1994)
- یہ عشق و وفا کا صلہ کچھ نہیںکہا تھا کسی نے خدا کچھ نہیںHabib Rehman (b. 1994)
- تری تلاش کے ماروں کی نیند پوری ہوذرا تو بیٹھ کہ پیروں کی نیند پوری ہوUsama Zoraiz (b. 1994)
- تیرے ہوتے بھی سب خراب ہی تھااور پھر آج کل تو تو بھی نہیںUsama Zoraiz (b. 1994)
- جو تری جستجو میں چھوڑ دیااس کا نعم البدل تو تو بھی نہیںUsama Zoraiz (b. 1994)
- اپنے سینے میں دبائے ہوئے غم رکھا ہےہم نے ہر حال میں الفت کا بھرم رکھا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- بتا کیسے ہم تجھ کو چاہیں ستم گرادائیں ہیں قاتل نگاہیں ستم گرFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- جب آئنوں کو بھی دھندلا دکھائی دینے لگامیں اپنے آپ ہی اپنی صفائی دینے لگاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- جب بھی موسم یہ سرد ہوتا ہےجانے کیوں دل میں درد ہوتا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- جو سب کی خیر خواہی چاہتا ہےوہ اپنی واہ واہی چاہتا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- حال کیا کر دیا دوانے کاشکریہ مجھ کو آزمانے کاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- دید کا اشتیاق تھوڑی ہےاس کو رنج فراق تھوڑی ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- سارا قصہ تمام ہونے کو ہےدل کسی کا غلام ہونے کو ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- سب کی نظروں میں یوں بھی پیارا ہوںمیں تری اک نظر کا مارا ہوںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- غیروں نے کیے ہیں جو کرم یاد کریں گےرہ رہ کے پھر اپنوں کے ستم یاد کریں گےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- کب نظاروں کا سماں دیکھا ہےتم نے بس دور خزاں دیکھا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- گرچہ اولاد بن کے بیٹھے ہیںفخر اجداد بن کے بیٹھے ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- مدتوں بعد اسی شخص کی یاد آئی ہےشخص بھی وہ جو کہ مدت ہی سے ہرجائی ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- ہم کہاں اپنی محبت میں خلل چاہتے ہیںآپ ہر بات پہ کیوں رد عمل چاہتے ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- یہ کون ہے جو کانوں میں رس گھول رہا ہےکوئل کی طرح میٹھا بہت بول رہا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- تری محبت نے میرے ہمدمکیا ہے کچھ مجھ پہ ایسا جادوFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- ذکر ہر ایک آن بھارت کامعترف ہے جہان بھارت کاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- راہ الفت پہ چل کے دیکھو تواپنے غم سے نکل کے دیکھو توFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- کہیں ملتے ہوئے پربت گگن سےکہیں ملتی ہوئی گنگا جمن سےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- میرا پیارا ہندوستانکتنی اونچی اس کی شانFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- اب زندگی سے کوئی بھی شکوہ نہیں مجھےتو مل گیا تو کوئی تمنا نہیں مجھےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- اس نے جب سے ہاتھ پکڑنا چھوڑ دیاتب سے ہم نے ساتھ میں چلنا چھوڑ دیاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- اف ستم گر تری ادائیں بھییاد آتی ہیں دل جلاتی ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- ان کی ہزار کوششیں اور ضد الگ رہیاپنی تو ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ رہیFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- ایک ہم ہیں کہ زخم جھیلتے ہیںایک وہ ہیں کہ دل سے کھیلتے ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- ترے کرم سے جو دامن ہمارے بھر جائیںحسد کی آگ میں جل جل کے لوگ مر جائیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- تم جو چاہو وہ کرتے پھرتے ہوساری پابندیاں ہمی پر ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- تمہارے جیسا نہ دیکھا کوئی مرے ہمدمحسین یوں تو جہاں میں مجھے ہزار ملےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- تیرا آئینہ کہہ رہے ہیں مجھےمیری تصویر دیکھنے والےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- تیری خاطر جو ہوئی اس ہر شہادت کو سلامسرزمین ہند تیری شان و شوکت کو سلامFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- ٹمٹماتے تھے جو چراغ کبھیاب وہ قندیل ہونے والے ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- جانے والا چلا گیا تو کیوںاس کے جانے کا غم کیا جائےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- جن کو اپنا سمجھ رہے تھے ہمرنگ ان کو بدلتے دیکھ لیاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- جنم لیتی ہیں نئی خواہشیں جب بھی دل میںمفلسی ہے کہ وہیں ہاتھ پکڑ لیتی ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- دل کا مرے پرندہ تمہارے قفس میں تھاجب تک تمہارا ہاتھ مری دسترس میں تھاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- زندگی مثل کہکشاں ہوتیکاش میری بھی آج ماں ہوتیFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- سودا کبھی ضمیر کا میں نے کیا نہیںصد شکر میں بھی عشق میں تاجر ہوا نہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- قیمت لگا رہے ہیں جو دیدار یار کیواقف نہیں ہیں وہ ابھی راہوں سے پیار کیFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- کبھی زیادہ کبھی کم اداس رہتا ہوںتمہاری یاد میں ہر دم اداس رہتا ہوںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- کتنی بے رنگ زندگی ہے مریعشق کے رنگ یار بھر دو ناFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- کس کی خوشبو سے معطر یہ فضا ہونے لگیگلبدن کون یہ گزرا ہے گلی سے میریFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- کسی طرح تو ہمارا وصال ہو جائےاگرچہ اس کے لیے انتقال ہو جائےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- کیسے اسے پتہ ہو کہ ممتا عظیم ہےہم جیسا کمسنی سے جو بچہ یتیم ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- وہ دیکھو لوگ شین الف عین رے ہوئےہم عین شین قاف میں الجھے ہی رہ گئےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- ہر کسی شخص کے موافق ہےایسا لگتا ہے تو منافق ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)