Poetry
Poet
Meter
- جو تو ہی صنم ہم سے بے زار ہوگاتو جینا ہمیں اپنا دشوار ہوگاMir Taqi Mir (1723–1810)
- جو دیکھو مرے شعر تر کی طرفتو مائل نہ ہو پھر گہر کی طرفMir Taqi Mir (1723–1810)
- جوشش اشک سے ہوں آٹھ پہر پانی میںگرچہ ہوتے ہیں بہت خوف و خطر پانی میںMir Taqi Mir (1723–1810)
- جو کہو تم سو ہے بجا صاحبہم برے ہی سہی بھلا صاحبMir Taqi Mir (1723–1810)
- جو میں نہ ہوں تو کرو ترک ناز کرنے کوکوئی تو چاہیے جی بھی نیاز کرنے کوMir Taqi Mir (1723–1810)
- جو یہ دل ہے تو کیا سرانجام ہوگاتا خاک بھی خاک آرام ہوگاMir Taqi Mir (1723–1810)
- جہاں اب خار زاریں ہو گئی ہیںیہیں آگے بہاریں ہو گئی ہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- جھمکے دکھا کے طور کو جن نے جلا دیاآئی قیامت ان نے جو پردہ اٹھا دیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- جیتے جی کوچۂ دل دار سے جایا نہ گیااس کی دیوار کا سر سے مرے سایہ نہ گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- جی میں ہے یاد رخ و زلف سیہ فام بہترونا آتا ہے مجھے ہر سحر و شام بہتMir Taqi Mir (1723–1810)
- چاک پر چاک ہوا جوں جوں سلایا ہم نےاس گریباں ہی سے اب ہاتھ اٹھایا ہم نےMir Taqi Mir (1723–1810)
- چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہےپات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- چمن میں گل نے جو کل دعوی جمال کیاجمال یار نے منہ اس کا خوب لال کیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- چوری میں دل کی وہ ہنر کر گیادیکھتے ہی آنکھوں میں گھر کر گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- چھاتی جلا کرے ہے سوز دروں بلا ہےاک آگ سی رہے ہے کیا جانیے کہ کیا ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- چھٹتا ہی نہیں ہو جسے آزار محبتمایوس ہوں میں بھی کہ ہوں بیمار محبتMir Taqi Mir (1723–1810)
- حال دل میرؔ کا رو رو کے سب اے ماہ سناشب کو القصہ عجب قصۂ جانکاہ سناMir Taqi Mir (1723–1810)
- حصول کام کا دل خواہ یاں ہوا بھی ہےسماجت اتنی بھی سب سے کوئی خدا بھی ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- خاطر کرے ہے جمع وہ ہر بار ایک طرحکرتا ہے چرخ مجھ سے نئے یار ایک طرحMir Taqi Mir (1723–1810)
- خرابی کچھ نہ پوچھو ملکت دل کی عمارت کیغموں نے آج کل سنیو وہ آبادی ہی غارت کیMir Taqi Mir (1723–1810)
- خط سے وہ زور صفائے حسن اب کم ہو گیاچاہ یوسف تھا ذقن سو چاہ رستم ہو گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- خط لکھ کے کوئی سادہ نہ اس کو ملول ہوہم تو ہوں بد گمان جو قاصد رسول ہوMir Taqi Mir (1723–1810)
- خنجر بکف وہ جب سے سفاک ہو گیا ہےملک ان ستم زدوں کا سب پاک ہو گیا ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- خوب تھے وے دن کہ ہم تیرے گرفتاروں میں تھےغم زدوں اندوہ گینوں ظلم کے ماروں میں تھےMir Taqi Mir (1723–1810)
- خوبرو سب کی جان ہوتے ہیںآرزوئے جہان ہوتے ہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- خوبی کا اس کی بسکہ طلب گار ہو گیاگل باغ میں گلے کا مرے ہار ہو گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- خوش قداں جب سوار ہوتے ہیںسرو و قمری شکار ہوتے ہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- خوش نہ آئی تمہاری چال ہمیںیوں نہ کرنا تھا پائمال ہمیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- دامان کوہ میں جو میں ڈاڑھ مار رویااک ابر واں سے اٹھ کر بے اختیار رویاMir Taqi Mir (1723–1810)
- دامن وسیع تھا تو کاہے کو چشم ترسارحمت خدا کی تجھ کو اے ابر زور برساMir Taqi Mir (1723–1810)
- درد و اندوہ میں ٹھہرا جو رہا میں ہی ہوںرنگ رو جس کے کبھو منہ نہ چڑھا میں ہی ہوںMir Taqi Mir (1723–1810)
- دزدیدہ نگہ کرنا پھر آنکھ ملانا بھیاس لوٹتے دامن کو پاس آ کے اٹھانا بھیMir Taqi Mir (1723–1810)
- دست و پا مارے وقت بسمل تکہاتھ پہنچا نہ پائے قاتل تکMir Taqi Mir (1723–1810)
- دعوے کو یار آگے معیوب کر چکے ہیںاس ریختے کو ورنہ ہم خوب کر چکے ہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل بہم پہنچا بدن میں تب سے سارا تن جلاآ پڑی یہ ایسی چنگاری کہ پیراہن جلاMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل بیتاب آفت ہے بلا ہےجگر سب کھا گیا اب کیا رہا ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل پر خوں ہے یہاں تجھ کو گماں ہے شیشہشیخ کیوں مست ہوا ہے تو کہاں ہے شیشہMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل جو تھا اک آبلہ پھوٹا گیارات کو سینہ بہت کوٹا گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل جو زیر غبار اکثر تھاکچھ مزاج ان دنوں مکدر تھاMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل دماغ و جگر یہ سب اک بارکام آئے فراق میں اے یارMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل سے شوق رخ نکو نہ گیاجھانکنا تاکنا کبھو نہ گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل صاف ہو تو جلوہ گہہ یار کیوں نہ ہوآئینہ ہو تو قابل دیدار کیوں نہ ہوMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل عشق کا ہمیشہ حریف نبرد تھااب جس جگہ کہ داغ ہے یاں آگے درد تھاMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل کی طرف کچھ آہ سے دل کا لگاؤ ہےٹک آپ بھی تو آئیے یاں زور باؤ ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل کے تیں آتش ہجراں سے بچایا نہ گیاگھر جلا سامنے پر ہم سے بجھایا نہ گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل کے معمورے کی مت کر فکر فرصت چاہیےایسے ویرانے کے اب بسنے کو مدت چاہیےMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل گئے آفت آئی جانوں پریہ فسانہ رہا زبانوں پرMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل میں بھرا ز بسکہ خیال شراب تھامانند آئنے کے مرے گھر میں آب تھاMir Taqi Mir (1723–1810)
- دل و دماغ ہے اب کس کو زندگانی کاجو کوئی دم ہے تو افسوس ہے جوانی کاMir Taqi Mir (1723–1810)
- دن نہیں رات نہیں صبح نہیں شام نہیںوقت ملنے کا مگر داخل ایام نہیںMir Taqi Mir (1723–1810)