Poetry

Poet
Meter
  1. اے گل نو دمیدہ کے مانندہے تو کس آفریدہ کے مانندMir Taqi Mir (1723–1810)
  2. باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سنیے گاپڑھتے کسو کو سنیے گا تو دیر تلک سر دھنیے گاMir Taqi Mir (1723–1810)
  3. بارہا گور دل جھنکا لایااب کے شرط وفا بجا لایاMir Taqi Mir (1723–1810)
  4. بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہوایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہوMir Taqi Mir (1723–1810)
  5. برقع اٹھا تھا رخ سے مرے بد گمان کادیکھا تو اور رنگ ہے سارے جہان کاMir Taqi Mir (1723–1810)
  6. برنگ بوئے گل اس باغ کے ہم آشنا ہوتےکہ ہم راہ صبا ٹک سیر کرتے پھر ہوا ہوتےMir Taqi Mir (1723–1810)
  7. بزم میں جو ترا ظہور نہیںشمع روشن کے منہ پہ نور نہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
  8. بغیر دل کہ یہ قیمت ہے سارے عالم کیکسو سے کام نہیں رکھتی جنس آدم کیMir Taqi Mir (1723–1810)
  9. بند قبا کو خوباں جس وقت وا کریں گےخمیازہ کش جو ہوں گے ملنے کے کیا کریں گےMir Taqi Mir (1723–1810)
  10. بنی تھی کچھ اک اس سے مدت کے بعدسو پھر بگڑی پہلی ہی صحبت کے بعدMir Taqi Mir (1723–1810)
  11. بو کہ ہو سوئے باغ نکلے ہےباؤ سے اک دماغ نکلے ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
  12. بھلا ہوگا کچھ اک احوال اس سے یا برا ہوگامآل اپنا ترے غم میں خدا جانے کہ کیا ہوگاMir Taqi Mir (1723–1810)
  13. بیتابیوں میں تنگ ہم آئے ہیں جان سےوقت شکیب خوش کہ گیا درمیان سےMir Taqi Mir (1723–1810)
  14. بے روی و زلف یار ہے رونے سے کام یاںدامن ہے منہ پہ ابر نمط صبح و شام یاںMir Taqi Mir (1723–1810)
  15. بے کسانہ جی گرفتاری سے شیون میں رہااک دل غم خوار رکھتے تھے سو گلشن میں رہاMir Taqi Mir (1723–1810)
  16. بے یار شہر دل کا ویران ہو رہا ہےدکھلائی دے جہاں تک میدان ہو رہا ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
  17. پائے خطاب کیا کیا دیکھے عتاب کیا کیادل کو لگا کے ہم نے کھینچے عذاب کیا کیاMir Taqi Mir (1723–1810)
  18. پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
  19. پشت پا ماری بسکہ دنیا پرزخم پڑ پڑ گیا مرے پا پرMir Taqi Mir (1723–1810)
  20. پلکوں پہ تھے پارۂ جگر راتہم آنکھوں میں لے گئے بسر راتMir Taqi Mir (1723–1810)
  21. پل میں جہاں کو دیکھتے میرے ڈبو چکااک وقت میں یہ دیدہ بھی طوفان رو چکاMir Taqi Mir (1723–1810)
  22. پھر اس سے طرح کچھ جو دعوے کی سی ڈالی ہےکیا تازہ کوئی گل نے اب شاخ نکالی ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
  23. پیغام غم جگر کا گلزار تک نہ پہنچانالہ مرا چمن کی دیوار تک نہ پہنچاMir Taqi Mir (1723–1810)
  24. تاب دل صرف جدائی ہو چکییعنی طاقت آزمائی ہو چکیMir Taqi Mir (1723–1810)
  25. تا بہ مقدور انتظار کیادل نے اب زور بے قرار کیاMir Taqi Mir (1723–1810)
  26. تری ابرو و تیغ تیز تو ہم دم ہیں یہ دونوںہوئے ہیں دل جگر بھی سامنے رستم ہیں یہ دونوںMir Taqi Mir (1723–1810)
  27. ترے عشق میں آگے سودا ہوا تھاپر اتنا بھی ظالم نہ رسوا ہوا تھاMir Taqi Mir (1723–1810)
  28. تڑپنا بھی دیکھا نہ بسمل کا اپنےمیں کشتہ ہوں انداز قاتل کا اپنےMir Taqi Mir (1723–1810)
  29. تلوار غرق خوں ہے آنکھیں گلابیاں ہیںدیکھیں تو تیری کب تک یہ بد شرابیاں ہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
  30. تنگ آئے ہیں دل اس جی سے اٹھا بیٹھیں گےبھوکوں مرتے ہیں کچھ اب یار بھی کھا بیٹھیں گےMir Taqi Mir (1723–1810)
  31. تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھاخورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھاMir Taqi Mir (1723–1810)
  32. تیرا رخ مخطط قرآن ہے ہمارابوسہ بھی لیں تو کیا ہے ایمان ہے ہماراMir Taqi Mir (1723–1810)
  33. تیر جو اس کمان سے نکلاجگر مرغ جان سے نکلاMir Taqi Mir (1723–1810)
  34. تیغ ستم سے اس کی مرا سر جدا ہواشکر خدا کہ حق محبت ادا ہواMir Taqi Mir (1723–1810)
  35. جانا کہ شغل رکھتے ہو تیر و کماں سے تمپر مل چلا کرو بھی کسو خستہ جاں سے تمMir Taqi Mir (1723–1810)
  36. جاں گداز اتنی کہاں آواز عود و چنگ ہےدل کے سے نالوں کا ان پردوں میں کچھ آہنگ ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
  37. جب جنوں سے ہمیں توسل تھااپنی زنجیر پا ہی کا غل تھاMir Taqi Mir (1723–1810)
  38. جب رونے بیٹھتا ہوں تب کیا کسر رہے ہےرومال دو دو دن تک جوں ابر تر رہے ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
  39. جب سے اس بے وفا نے بال رکھےصید بندوں نے جال ڈال رکھےMir Taqi Mir (1723–1810)
  40. جب سے خط ہے سیاہ خال کی تھانگتب سے لٹتی ہے ہند چاروں دانگMir Taqi Mir (1723–1810)
  41. جب نام ترا لیجیے تب چشم بھر آوےاس زندگی کرنے کو کہاں سے جگر آوےMir Taqi Mir (1723–1810)
  42. جب ہم کلام ہم سے ہوتا ہے پان کھا کرکس رنگ سے کرے ہے باتیں چبا چبا کرMir Taqi Mir (1723–1810)
  43. جدا جو پہلو سے وہ دلبر یگانہ ہواتپش کی یاں تئیں دل نے کہ درد شانہ ہواMir Taqi Mir (1723–1810)
  44. جس جگہ دور جام ہوتا ہےواں یہ عاجز مدام ہوتا ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
  45. جس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کاکل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحہ گری کاMir Taqi Mir (1723–1810)
  46. جفائیں دیکھ لیاں بے وفائیاں دیکھیںبھلا ہوا کہ تری سب برائیاں دیکھیںMir Taqi Mir (1723–1810)
  47. جن جن کو تھا یہ عشق کا آزار مر گئےاکثر ہمارے ساتھ کے بیمار مر گئےMir Taqi Mir (1723–1810)
  48. جنس گراں کو تجھ سے جو لوگ چاہتے ہیںوے روگ اپنے جی کو ناحق بساہتے ہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
  49. جن کے لیے اپنے تو یوں جان نکلتے ہیںاس راہ میں وے جیسے انجان نکلتے ہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
  50. جو اس شور سے میرؔ روتا رہے گاتو ہمسایہ کاہے کو سوتا رہے گاMir Taqi Mir (1723–1810)