Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf

مجتث مثمن مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. نہ کوئی نام و نسب ہے نہ گوشوارہ مرابس اپنی آب و ہوا ہی پہ ہے گزارہ مراSaleem Kausar
  2. وہ آنکھیں جن سے ملاقات اک بہانہ ہواانہیں خبر ہی نہیں کون کب نشانہ ہواSaleem Kausar
  3. یہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںوہ گفتگو در و دیوار کرنا چاہتے ہیںSaleem Kausar
  4. بہت دنوں میں کہیں ہجر ماہ و سال کے بعدرکا ہوا ہے زمانہ ترے وصال کے بعدSaleem Kausar
  5. مرا جہاں ابھی میرا جہاں بنا ہی نہیںزمیں بنی ہی نہیں آسماں بنا ہی نہیںPirzada Qasim
  6. ہماری طرح کوئی دوسرا ہوا بھی نہیںوہ درد دل میں رکھا ہے جو لا دوا بھی نہیںPirzada Qasim
  7. تمہیں جفا سے نہ یوں باز آنا چاہیئے تھاابھی کچھ اور مرا دل دکھانا چاہیئے تھاPirzada Qasim
  8. یہ کون خواب میں چھو کر چلا گیا مرے لبپکارتا ہوں تو دیتے نہیں صدا مرے لبAhmad Mushtaq
  9. بہت اداس ہو تم اور میں بھی بیٹھا ہوںگئے دنوں کی کمر سے کمر لگائے ہوئےAhmad Mushtaq
  10. وہاں سلام کو آتی ہے ننگے پاؤں بہارکھلے تھے پھول جہاں تیرے مسکرانے سےAhmad Mushtaq
  11. لیا ہے عشق نے کیا انتخاب کر کے مجھےچنا جو بزم میں جام شراب کر کے مجھےجمیلہ خدا بخش
  12. ہجوم رنج و الم ہے یہ نیم جاں کے لیےجفا وہ کرتے ہیں عاشق پہ امتحاں کے لیےجمیلہ خدا بخش
  13. گلوں کا دور ہے بلبل مزے بہار میں لوٹخزاں مچائے گی آتے ہی اس دیار میں لوٹHabeeb Moosavi
  14. خدا کرے کہیں مے خانہ کی طرف نہ مڑےوہ محتسب کی سواری فریب راہ رکیHabeeb Moosavi
  15. کوئی بھی سر میں نہیں ہے منیرؔ کیا کیجےیہ زندگی کا ترانہ ریاض مانگتا ہےBadr Muneer
  16. یہ ٹھیک ہے کہ بہت وحشتیں بھی ٹھیک نہیںمگر ہماری ذرا عادتیں بھی ٹھیک نہیںAitbar Sajid
  17. خفیف لب پہ تبسم رکا رکا سا لگےکہ کوئی غنچۂ نو رس کھلا کھلا سا لگےFaheem Jogapuri
  18. دعائیں مانگ رہے ہیں کئی خیال ابھیخدا کے گھر سے فرشتوں کو مت نکال ابھیFaheem Jogapuri
  19. فلک پہ ہنسنے لگے چاند تارے شام کے بعدہمیں اداس ہیں دریا کنارے شام کے بعدFaheem Jogapuri
  20. نہ بات دل کی سنوں میں نہ دل سنے میرییہ سرد جنگ ہے اپنے ہی اک مشیر کے ساتھFaheem Jogapuri
  21. صنم نے جب لب گوہر فشان کھول دیئےصدف کے موج تبسم نے کان کھول دیئےWaliullah Muhib
  22. بتا تو دل کے بچانے کی کوئی راہ بھی ہےتری نگاہ کی ناوک فگن پناہ بھی ہےمرزا آسمان جاہ انجم
  23. سوال کیا کروں تجھ سے گناہ گار ہوں میںنگاہ چار ہو کیوں کر کہ شرمسار ہوں میںمرزا آسمان جاہ انجم
  24. سحر کو بھی مری محفل میں برہمی نہ ہوئیتمام رات ہوئی درد میں کمی نہ ہوئیثاقب لکھنوی
  25. میں رو رہا ہوں جو دل کو تو بیکسی کے لئےوگر نہ موت تو دنیا میں ہے سبھی کے لئےثاقب لکھنوی
  26. الٰہی خیر جو شر واں نہیں تو یاں بھی نہیںتأمل اس میں اگر واں نہیں تو یاں بھی نہیںآغا حجو شرف
  27. جو سامنا بھی کبھی یار خوب رو سے ہوازمانے بھر کا یرش مجھ پہ چار سو سے ہواآغا حجو شرف
  28. تلاش قبر میں یوں گھر سے ہم نکل کے چلےکفن بغل میں لیا منہ پہ خاک مل کے چلےآغا حجو شرف
  29. یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہےمیں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہےTahzeeb Hafi
  30. یہ کس نے باغ سے اس شخص کو بلا لیا ہےپرند اڑ گئے پیڑوں نے منہ بنا لیا ہےTahzeeb Hafi
  31. مزہ وصال کا کیا گر فراق یار نہ ہونہیں ہے نشے کی کچھ قدر اگر خمار نہ ہوبخش ناسخ
  32. ہماری کیف سزاوار احتساب نہیںخیال چشم ہے کچھ ساغر شراب نہیںبخش ناسخ
  33. عزیزو تم نہ کچھ اس کو کہو ہوا سو ہوانپٹ ہی تند ہے ظالم کی خو ہوا سو ہواحسرت عظیم آبادی
  34. کبھی جو میں نے مسرت کا اہتمام کیابڑے تپاک سے غم نے مجھے سلام کیاKhumar Barabankavi
  35. اب ان حدود میں لایا ہے انتظار مجھےوہ آ بھی جائیں تو آئے نہ اعتبار مجھےKhumar Barabankavi
  36. مجھے تو ان کی عبادت پہ رحم آتا ہےجبیں کے ساتھ جو سجدے میں دل جھکا نہ سکےKhumar Barabankavi
  37. تو بے نقاب ہے اے مہ یہ ہیں شراب کے دنکہ ماہتاب کی راتیں ہیں آفتاب کے دنعبدالرحمان احسان دہلوی
  38. ستم سا کوئی ستم ہے ترا پناہ تریپڑی ہے چار طرف اک تراہ تراہ تریعبدالرحمان احسان دہلوی
  39. وہ واقعات کسے یاد اک زمانہ ہواکسی نے کیا نہ کیا اور ہم پہ کیا نہ ہواصفی اورنگ آبادی
  40. کوئی حسین ہے مختار کار خانۂ عشقکہ لا مکاں ہی کی چوکھٹ ہے آستانۂ عشقاحمد حسین مائل
  41. تمہارے حسن کے جلوے بہم نہیں ہیں میاںنہیں ہیں اب وہ تمہارے کرم نہیں ہیں میاںIdris Azad
  42. چمن کی سیر بھی کافی رہی انا کے لیےصبا نے پھول کے بوسے مجھے دکھا کے لیےIdris Azad
  43. زمانہ آنکھ سے اوجھل مکان سامنے ہےچھپی ہوئی ہے حقیقت گمان سامنے ہےIdris Azad
  44. میں اپنے عشق میں پیہم زوال دیکھتا ہوںجو تیرے چاہنے والوں کا حال دیکھتا ہوںIdris Azad
  45. میں اپنے آپ سے رہتا ہوں دور عید کے دناک اجنبی سا تکلف نئے لباس میں ہےIdris Azad
  46. وہ شہر بھر کو فسانے سناتا پھرتا ہےہمارے سامنے سچا بنے تو بات بنےIdris Azad
  47. میں پا شکستہ کہاں طفل نے سوار کہاںپھر اس کی گرد کہاں اور مرا غبار کہاںکشن کمار وقار
  48. گلے لگائیں بلائیں لیں تم کو پیار کریںجو بات مانو تو منت ہزار بار کریںرند لکھنوی
  49. وقار شاہ ذوی الاقتدار دیکھ چکےظہور قدرت پروردگار دیکھ چکےرند لکھنوی
  50. ترے سوا مری ہستی کوئی جہاں میں نہیںیہ راز فاش ہے ہاں سے نہیں میں ہاں میں نہیںساحر دہلوی