Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musaddas Mahzuf

رمل مسدس محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. کوئی ساغر دل کو بہلاتا نہیںبے خودی میں بھی قرار آتا نہیںShakeel Badayuni (1916–1970)
  2. لمحہ لمحہ بار ہے تیرے بغیرزندگی دشوار ہے تیرے بغیرShakeel Badayuni (1916–1970)
  3. کیا اثر تھا جذبۂ خاموش میںخود وہ کھچ کر آ گئے آغوش میںShakeel Badayuni (1916–1970)
  4. جسم پر باقی یہ سر ہے کیا کروںدست قاتل بے ہنر ہے کیا کروںKaif Bhopali (1917–1991)
  5. دوستو اب تم نہ دیکھو گے یہ دنختم ہیں ہم پر ستم آرائیاںKaif Bhopali (1917–1991)
  6. ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاںتہمتیں بد نامیاں رسوائیاںKaif Bhopali (1917–1991)
  7. چار جانب دیکھ کر سچ بولئےآدمی پھرتے ہیں سرکاری بہتKaif Bhopali (1917–1991)
  8. آج زنداں میں اسے بھی لے گئےجو کبھی اک لفظ تک بولا نہیںIbraheem Hosh (1918–1988)
  9. شیخ قاتل کو مسیحا کہہ گئےمحترم کی بات کو جھٹلائیں کیاHafeez Merathi (1922–2000)
  10. ہم ہیں بس اتنے ہی ساحل آشناخاک منزل جتنی منزل آشناUmmeed Fazli (1923–2005)
  11. دھوپ نکلی دن سہانے ہو گئےچاند کے سب رنگ پھیکے ہو گئےNasir Kazmi (1925–1972)
  12. بیکسی ہے اور دل ناشاد ہےاب انہیں دونوں سے گھر آباد ہےKaleem Aajiz (1926–2015)
  13. منہ فقیروں سے نہ پھیرا چاہئےیہ تو پوچھا چاہئے کیا چاہئےKaleem Aajiz (1926–2015)
  14. آشیاں اجڑا مرا تو کیا ہواغم تو اس کا ہے چمن صحرا ہواSaadat Nazeer (b. 1926)
  15. غم خوشی حسرت ہوس امید و یاسزندگی ہنگامۂ جذبات ہےSaadat Nazeer (b. 1926)
  16. بادلوں نے آج برسایا لہوامن کا ہر فاختہ رونے لگاZafar Hameedi (b. 1926)
  17. جب بھی وہ مجھ سے ملا رونے لگااور جب تنہا ہوا رونے لگاZafar Hameedi (b. 1926)
  18. شہر کی گلیوں کے روشن زاویےرات کی تنہائیوں کے ہم سفرQamar Jameel (1927–2000)
  19. روشنی در روشنی ہے اس طرفزندگی در زندگی ہے اس طرفMunir Niazi (1928–2006)
  20. وقت سے کہیو ذرا کم کم چلےکون یاد آیا ہے آنسو تھم چلےMunir Niazi (1928–2006)
  21. کچے آنگن کا وہ گھر وہ بام و درگاؤں کی پگڈنڈیاں وہ رہ گزرHabib Jalib (1928–1993)
  22. بارشوں میں غسل کرتے سبز پیڑدھوپ میں بنتے سنورتے سبز پیڑBalraj Komal (1928–2013)
  23. اک ذرا تم سے شناسائی ہوئیشہر بھر میں میری رسوائی ہوئیA G Josh (1928–2007)
  24. گریہ تو اکثر رہا پیہم رہاپھر بھی دل کے بوجھ سے کچھ کم رہاMustafa Zaidi (1930–1970)
  25. کیا ہوئے آشفتہ کاراں کیا ہوئےیاد یاراں یار یاراں کیا ہوئےJaun Elia (1931–2002)
  26. آ گئی پھر ان کو میری یاد کیاکر لیا تازہ ستم ایجاد کیاZafar Naseemi (b. 1931)
  27. گھر نیا برتن نئے کپڑے نئےان پرانے کاغذوں کا کیا کریںZafar Iqbal (b. 1932)
  28. ایک مٹھی ایک صحرا بھیج دےکوئی آندھی میرا حصہ بھیج دےZafar Gorakhpuri (1935–2017)
  29. روشنی پرچھائیں پیکر آخریدیکھ لوں جی بھر کے منظر آخریZafar Gorakhpuri (1935–2017)
  30. دن مہینہ سال بہتر ہو گیارفتہ رفتہ حال بہتر ہو گیاG R Kanwal (b. 1935)
  31. جان کو خطرہ کبھی ایمان کوکوئی سمجھائے دل نادان کوDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  32. غیر سے ہی کیوں گلہ شکوہ رہےمشکلوں میں اپنا کب اپنا رہےDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  33. تیرے باعث مسئلہ حل ہو گیامیں ادھورا تھا مکمل ہو گیاTahir Tilhari (b. 1936)
  34. منہ جو دیکھے آئینہ گر کانچ کامسکرا اٹھے مقدر کانچ کاAajiz Hengan Ghati (1936–2008)
  35. درد والے ہو تو پھر ایسا کروساتھ کچھ ہمدرد بھی رکھا کروPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  36. دل لگا بیٹھا ہوں اس عیار سےجس کو نفرت ہے وفا سے پیار سےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  37. زندگانی جب ہمیں راس آئے گیدیکھ لینا موت بھی آ جائے گیPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  38. مفلسوں پر جب کبھی آیا شبابگھڑ لئے دنیا نے قصے بے حسابPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  39. روشنی ہی روشنی ہے شہر میںپھر بھی گویا تیرگی ہے شہر میںBadiuzzaman Khawar (1938–1990)
  40. بات مہندی سے لہو تک آ گئیگفتگو اب تم سے تو تک آ گئیZafar Kaleem (b. 1938)
  41. ایک میں بھی ہوں کلہ داروں کے بیچمیرؔ صاحب کے پرستاروں کے بیچObaidullah Aleem (1939–1998)
  42. صرف تیرا نام لے کر رہ گیاآج دیوانہ بہت کچھ کہہ گیاWaseem Barelvi (b. 1940)
  43. جاتے جاتے یہ نشانی دے گیاوہ مری آنکھوں میں پانی دے گیاKafeel Aazar Amrohvi (b. 1940)
  44. زندگی کو شعبدہ سمجھا تھا میںپتھروں کو آئنہ سمجھا تھا میںzafar iqbal zafar (b. 1940)
  45. زندگی کو کر گیا جنگل کوئیلے گیا خوشیوں کا میری پل کوئیzafar iqbal zafar (b. 1940)
  46. خاک میں لپٹی کہانی اور ہےرنگ لیکن آسمانی اور ہےJafar Sahni (1941–2018)
  47. ختم چھٹی مدرسے کا در کھلاعقل و دانش علم و فن کا گھر کھلاKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
  48. غیر کا وہ ہو گیا اچھا ہوااپنے حق میں جو ہوا اچھا ہواZafar Sambhali (b. 1944)
  49. آج میں نے اپنا پھر سودا کیااور پھر میں دور سے دیکھا کیاJaved Akhtar (b. 1945)
  50. یہ تسلی ہے کہ ہیں ناشاد سبمیں اکیلا ہی نہیں برباد سبJaved Akhtar (b. 1945)