Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Mashkul Musakkan

رمل مثمن مشکول مسکّن
Poet
Meter
Clear
  1. پر ندے کی فر یادAllama Iqbal (1877–1938)
  2. ایک آرزوAllama Iqbal (1877–1938)
  3. ترانہء ہندیAllama Iqbal (1877–1938)
  4. جگنوAllama Iqbal (1877–1938)
  5. ہندوستانی بچوں کا قومی گیتAllama Iqbal (1877–1938)
  6. سلیمیAllama Iqbal (1877–1938)
  7. ترانہ ملیAllama Iqbal (1877–1938)
  8. چاندAllama Iqbal (1877–1938)
  9. بزم انجمAllama Iqbal (1877–1938)
  10. اعجاز ہے کسی کا یا گردش زمانہٹوٹا ہے ایشیا میں سحر فرنگیانہAllama Iqbal (1877–1938)
  11. شیدا مجھے بنایا گیسوئے عنبریں کادل ہی مرا ہوا ہے لو سانپ آستیں کاFaheem Gorakhpuri (b. 1878)
  12. ہندو مسلمانوں کا اتحادChandar Bhan Kaifi Dehelvi (1878–1941)
  13. یوم یادگار سر سیدؔ در دکنFani Badayuni (1879–1941)
  14. دل کشتۂ نظر ہے محروم گفتگو ہوںسمجھو مرے اشارے میں سرمہ در گلو ہوںAziz Lakhnavi (1882–1935)
  15. بچپنے کی یادAziz Lakhnavi (1882–1935)
  16. روئیں گے دیکھ کر سب بستر کی ہر شکن کووہ حال لکھ چلا ہوں کروٹ بدل بدل کرQamar Jalalvi (1887–1968)
  17. شب کو مرا جنازہ جائے گا یوں نکل کررہ جائیں گے سحر کو دشمن بھی ہاتھ مل کرQamar Jalalvi (1887–1968)
  18. کہتے ہیں عید ہے آج اپنی بھی عید ہوتیبہبود ملک کی گر ہم کو امید ہوتیLal Chand Falak (1887–1967)
  19. ہر دم دعائیں دینا ہر لحظہ آہیں بھرناان کا بھی کام کرنا اپنا بھی کام کرناJigar Moradabadi (1890–1960)
  20. احساس عاشقی نے بیگانہ کر دیا ہےیوں بھی کسی نے اکثر دیوانہ کر دیا ہےJigar Moradabadi (1890–1960)
  21. قول اس دروغ گو کا کوئی بھی سچ ہوا ہےواعظ جہان بھر کا جھوٹا لباریا ہےShad Lakhnavi (d. 1892)
  22. دنیا میں قصر و ایواں بے فائدہ بنایاعقبیٰ انہیں بنائی منعم تو کیا بنایاShad Lakhnavi (d. 1892)
  23. تجھ کو بھی کچھ خبر ہے دنیا بنانے والےیہ کارگاہ ہستی بازار اوج و پستیQaisar Amravatwi (1894–1966)
  24. تم ہو جہاں کے شاید میں بھی وہاں رہا ہوںکچھ تم بھی بھولتے ہو کچھ میں بھی بھولتا ہوںFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  25. لرزا تھا جس کے بچوں کا نام سن کے عالمہوتا تھا جن کے آگے شیروں کا ختم دم خمLala Anoop Chand Aaftab Panipati (1896–1968)
  26. ہماری زبانAkhtar Shirani (1905–1948)
  27. احساس بندگی سے بیگانہ کر دیا ہےافراط بندگی نے دیوانہ کر دیا ہےRaaz Yazdani (1908–1963)
  28. پائے طلب کی منزل اب تک وہی گلی ہےآغاز بھی یہی تھا انجام بھی یہی ہےUrooj Zaidi Badayuni (1912–1987)
  29. گو دور ہو چکا ہوں یاران انجمن سےلیکن مفر نہیں ہے احساس کی چبھن سےUrooj Zaidi Badayuni (1912–1987)
  30. ہوگی گواہ خاک ہندوستاں ہماریاس کی کیاریوں سے پھوٹی زباں ہماریEjaz Siddiqi (1913–1978)
  31. اک جا رہی ہے مالن پھولوں کا ہار لے کرگلشن کا حسن لے کر دل کا قرار لے کرVafa Barahi (1917–1993)
  32. شاید مرے بدن کی رسوائی چاہتا ہےدروازہ میرے گھر کا بینائی چاہتا ہےQateel Shifai (1919–2001)
  33. تیرے خطوں کی خوشبوہاتھوں میں بس گئی ہے سانسوں میں رچ رہی ہےQateel Shifai (1919–2001)
  34. میں زندگی کا نقشہ ترتیب دے رہا ہوںپھر اک جدید خاکہ ترتیب دے رہا ہوںZafar Hameedi (b. 1926)
  35. اچھی مثال بنتیں ظاہر اگر وہ ہوتیںان نیکیوں کو ہم تو دریا میں ڈال آئےMunir Niazi (1928–2006)
  36. نکلے سفر کو پیدل وہ چار ہم سفر تھےسب اپنے راستے اور منزل سے باخبر تھےAafaque Siddiqui (b. 1928)
  37. سب زخم بھر چکے ہیں سب خواب مر چکے ہیںاب کس امید پر ہم شمعیں نئی جلائیںAhmad Faraz (1931–2008)
  38. تجھ میں پڑا ہوا ہوں حرکت نہیں ہے مجھ میںحالت نہ پوچھیو تو حالت نہیں ہے مجھ میںJaun Elia (1931–2002)
  39. جانے کہاں گیا ہے وہ وہ جو ابھی یہاں تھاوہ جو ابھی یہاں تھا وہ کون تھا کہاں تھاJaun Elia (1931–2002)
  40. تھکنا بھی لازمی تھا کچھ کام کرتے کرتےکچھ اور تھک گیا ہوں آرام کرتے کرتےZafar Iqbal (b. 1932)
  41. مدت کی تشنگی کا انعام چاہتا ہوںمستی بھری نظر سے اک جام چاہتا ہوںHafeez Banarasi (1933–2008)
  42. اس خاکداں میں اب تک باقی ہیں کچھ شرر سےدامن بچا کے گزرو یادوں کی رہ گزر سےShakeb Jalali (1934–1966)
  43. رخسار آج دھو کر شبنم نے پنکھڑی کےکچھ اور بخش ڈالے انداز دل کشی کےShakeb Jalali (1934–1966)
  44. ہے کوئی جو بتائے شب کے مسافروں کوکتنا سفر ہوا ہے کتنا سفر رہا ہےShahryar (1936–2012)
  45. الفاظ بے صدا کا امکان آئنے میںدیکھا ہے میں نے اکثر بے جان آئنے میںGhalib Irfan (b. 1938)
  46. ہر سمت تازگی سی جھرنوں کی نغمگی سے کتنیمشابہت ہے ساقی تری ہنسی سےJafar Raza (1939–2022)
  47. خوشبو کا بھی وہی ہے جو ہے چلن ہوا کااس کا بدن ہوا کا ہے پیرہن ہوا کاOm Prabhakar (b. 1941)
  48. آغوش والدہ میں پالا تھا ہم کو جس نےاک پیکر ادب میں ڈھالا تھا ہم کو جس نےKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
  49. او پاس ہونے والے ہم کو بھی ساتھ لے لےہم رہ گئے اکیلےKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
  50. میں بھی ہوں تنگ کب سے تم بھی ہو تنگ کب سےحالات کی سپہ سے جاری ہے جنگ کب سےZafar Hashmi (b. 1945)