Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Salim Makhbun Mahzuf

رمل مثمن سالم مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. آتش عشق بلا آگ لگائے نہ بنےاور ہم اس کو بجھائیں تو بجھائے نہ بنےPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  2. دل بہلنے کا جہاں میں کوئی ساماں نہ ہوااپنا ہمدرد کبھی عالم امکاں نہ ہواPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  3. نو گرفتار محبت کبھی آزاد نہ ہوقید میں قید رہے قید کی میعاد نہ ہوPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  4. جب بھی ٹوٹا مرے خوابوں کا حسیں تاج محلمیں نے گھبرا کے کہی میرؔ کے لہجے میں غزلTahir Faraz
  5. درد خاموش رہا ٹوٹتی آواز رہیمیری ہر شام تری یاد کی ہم راز رہیTahir Faraz
  6. میں نہ کہتا تھا کہ شہروں میں نہ جا یار مرےسوندھی مٹی ہی میں ہوتی ہے وفا یار مرےTahir Faraz
  7. صبح کو حشر بھی ہے کٹ گئی گر آج کی راتدے رہا ہے مرا دل کل کی خبر آج کی راتمنشی نوبت رائے نظر لکھنوی
  8. فرق جب لذت احساس میں پایا نہ گیادرد دیکھا نہ گیا تم کو دکھایا نہ گیاعلی منظور حیدرآبادی
  9. ساز دل تشنۂ مضراب تمنا نہ رہادیدۂ شوق تماشا ہے تماشا نہ رہامنیر بھوپالی
  10. پرتو نور بھی ہے جوہر تنویر بھی ہےآئنہ بھی ہے مرا دل تری تصویر بھی ہےناطق لکھنوی
  11. تجھ کو آتی ہے دلاسے کی نہیں بات کوئیکس طرح تجھ سے رکھے جان ملاقات کوئیسعادت یار خان رنگین
  12. ٹیس پیڑو میں اٹھی اوہی مری جان گئیمت ستا مجھ کو دوگانا ترے قربان گئیسعادت یار خان رنگین
  13. گرم ان روزوں میں کچھ عشق کا بازار نہیںبیچتا دل کو ہوں میں کوئی خریدار نہیںسعادت یار خان رنگین
  14. یوں ہے اس دل کو دوگانہ کی نشانی کی ہوسریت میں مچھلی کو جوں ہوتی ہے پانی کی ہوسسعادت یار خان رنگین
  15. گرمیاں شوخیاں کس شان سے ہم دیکھتے ہیںکیا ہی نادانیاں نادان سے ہم دیکھتے ہیںواجد علی شاہ
  16. پوچھتا کون ہے ڈرتا ہے تو اے یار عبثقتل کرنے سے مرے ہے تجھے انکار عبثبیاں احسن اللہ خان
  17. زلف تیری نے پریشاں کیا اے یار مجھےتیری آنکھوں نے کیا آپ سا بیمار مجھےبیاں احسن اللہ خان
  18. خبریوسف ظفر
  19. بے بلائے ہوئے جانا مجھے منظور نہیںان کا وہ طور نہیں میرا یہ دستور نہیںمرزارضا برق
  20. خواب چنتی ہوئی آنکھیں ہیں پرندوں کی طرحاور یہ جسم کہ جیسے کوئی بے برگ شجرFaisal Hashmi
  21. گلعذار اور بھی یوں رکھتے ہیں رنگ اور نمکپر مرے یار کے چہرے کا سا ڈھنگ اور نمکغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  22. شام تکلیف کی دنیا میں سحر ہو تو سہیہائے کم بخت کہیں درد جگر ہو تو سہیمیرزا الطاف حسین عالم لکھنوی
  23. لیجئے ختم ہوا گردش تقدیر کا رنگآئیے دیکھیے مٹتی ہوئی تصویر کا رنگمیرزا الطاف حسین عالم لکھنوی
  24. سیم و زر کی کوئی تنویر نہیں چاہتی میںکسی شہزادی سی تقدیر نہیں چاہتی میںNadiya ambar lodhi
  25. ان سے دو آنکھ سے آنسو بھی بہائے نہ گئےقبر عاشق کے نشاں بھی تو مٹائے نہ گئےعاشق اکبرآبادی
  26. کون کہتا ہے کہ مرنا مرا اچھا نہ ہوافکر درماں نہ ہوئی رنج مداوا نہ ہواعاشق اکبرآبادی
  27. ہنسنے میں رونے کی عادت کبھی ایسی تو نہ تھیتیری شوخی غم فرقت کبھی ایسی تو نہ تھیEjaz Obaid
  28. ایک ہی نغمہ کبھی سوز کبھی ساز میں ہےایسا اعجاز فقط وقت کی آواز میں ہےIftikhar Ahamad Siddiqi
  29. عشق میں سوز نہ ہو حسن میں تسخیر نہ ہوپھر تو تخریب ہی دنیا میں ہو تعمیر نہ ہوIftikhar Ahamad Siddiqi
  30. کوئی تکلیف ہماری ہے نہ غم آپ کے ہیںآج سے آپ ہمارے ہیں نہ ہم آپ کے ہیںIftikhar Ahamad Siddiqi
  31. مری خاطر کوئی نامہ کوئی پیغام تو ہودل مضطر کو کسی طور سے آرام تو ہوHabab Hashmi
  32. پھول اللہ نے بنائے ہیں مہکنے کے لیےاور بلبل کو بنایا ہے چہکنے کے لیےعیش دہلوی
  33. دیکھیے خاک میں مجنوں کی اثر ہے کہ نہیںدشت میں ناقۂ لیلیٰ کا گزر ہے کہ نہیںاشرف علی فغاں
  34. وقت کا سانس بھی طوفان کا ٹھہراؤ لگےاس کڑی رت میں کہاں ٹوٹی ہوئی ناؤ لگےZafar Ghauri
  35. کوئی رکنے کی ترے شہر میں تدبیر نہ تھیمیرے ہاتھوں میں تری زلف بھی زنجیر نہ تھیAah Sambhali
  36. کبھی دیوار لرزتی ہے تو در چیختا ہےجانے کیا بات ہے دن رات یہ گھر چیختا ہےBadr-e-Alam Khan Azmi
  37. ظلم سالے نے کیا یہ دل دلگیر کے ساتھرکھ دیا باندھ کے چھپر میں اسے تیر کے ساتھبوم میرٹھی
  38. کر سکی کچھ نہ تری زلف سیاہ فام مراکفر کے سایہ میں بڑھتا رہا اسلام مرابوم میرٹھی
  39. یہ جو لگتا ہے ضرورت سے بھی کم بولتے ہیںہم کو وہ شخص بلاتا ہے تو ہم بولتے ہیںEhsanul Haq Mazhar
  40. اس محبت سے مری سمت کوئی دیکھتا ہےرک بھی جاتا ہوں کبھی دشت کو جاتا ہوا میںEhsanul Haq Mazhar
  41. فی‌ زمانہ یہ مروت بھی بہت ہے مظہرؔان کو جانا تھا مگر دوست بہانے سے گئےEhsanul Haq Mazhar
  42. کوئی طوفاں تو نہیں کوئی تلاطم تو نہیںزندگی نام ہے جس کا وہ کہیں تم تو نہیںEhsas Muradabadi
  43. خاک جینا ہے اگر موت سے ڈرنا ہے یہیہوس زیست ہو اس درجہ تو مرنا ہے یہیمحمد علی جوہر
  44. خوگر جور پہ تھوڑی سی جفا اور سہیاس قدر ظلم پہ موقوف ہے کیا اور سہیمحمد علی جوہر
  45. جان جاتی ہے مری ان کو خبر کچھ بھی نہیںتجھ میں او نالۂ جاں سوز اثر کچھ بھی نہیںمنشی شیو پرشاد وہبی
  46. عشق صادق نے دکھایا یہ اثر آپ سے آپہو گئی ان کو مرے دل کی خبر آپ سے آپمنشی شیو پرشاد وہبی
  47. غم سے فارغ ترے ہرگز دل ناشاد نہ ہوجو گرفتار محبت ہے وہ آزاد نہ ہومنشی ٹھاکر پرساد طالب
  48. یار سے دست و گریباں نہ ہوا تھا سو ہواکبھی اتنا میں پشیماں نہ ہوا تھا سو ہوامنتظر لکھنوی
  49. کون سا عشق بتاں میں ہمیں صدمہ نہ ہوادرد فرقت نہ ہوا غم نہ ہوا کیا نہ ہوارسا رامپوری
  50. لطف اب زیست کا اے گردش ایام نہیںمے نہیں یار نہیں شیشہ نہیں جام نہیںامانت لکھنوی