Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آپ ناحق ملال کرتے ہیںمفت جی کو نڈھال کرتے ہیںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  2. اٹھایا ہی نہیں جاتا جو بار زندگی ہم سےکنارہ کر چکی شاید کسی کی یاد بھی ہم سےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  3. اس طرح دل کو بے آسرا چھوڑ کرہم کہاں جائیں در آپ کا چھوڑ کرPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  4. اس طرح کے لطف سے کوئی کہاں تک شاد ہولطف کے پردے میں جب بیداد ہی بیداد ہوPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  5. امتیاز بیش و کم سے دور ہےدل محبت کے نشے میں چور ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  6. اور مشکل یہ آ پڑی ہم پرطنز کرتے ہیں آپ بھی ہم پرPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  7. بھلا چاہے گا کوئی کیا کسی کاہو دشمن آدمی جب آدمی کاPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  8. بیٹھے ہو سر راہ گزر کیوں نہیں جاتےتم لوگ تو گھر والے ہو گھر کیوں نہیں جاتےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  9. بے حال سے ہم کیوں رہتے ہیں کیوں چاک ہے دامن کیا کہیےیہ جوگ لیا ہے برسوں سے ہم نے کس کارن کیا کہیےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  10. پھر پریشاں حال ہے قلب و جگر کیا کیجئےاب علاج گردش شام و سحر کیا کیجئےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  11. پئے جاتا ہوں ساقی کی نظر سےمجھے کیا گردش شام و سحر سےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  12. تلخیٔ ایام رہن جام کیبادہ خانے میں بسر ہر شام کیPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  13. تم کو چاہا تم کو پوجاکیا یہ میرا پاگل پن تھاPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  14. حاصل ہمیں بھی قربتیں تھی آپ کی کبھییعنی ہمیں بھی راس تھی یہ زندگی کبھیPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  15. خواب جنت کے ہیں بے محل دوستوکچھ بھی ہوتا نہیں بے عمل دوستوPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  16. درد والے ہو تو پھر ایسا کروساتھ کچھ ہمدرد بھی رکھا کروPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  17. دل لگا بیٹھا ہوں اس عیار سےجس کو نفرت ہے وفا سے پیار سےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  18. ذرا سا آدمی ہوںبلا کا آدمی ہوںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  19. رات اچھا لگاچاند تم سا لگاPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  20. زمانے بھر میں بہت معتبر اجالا ہےیہ دیکھنا ہے مگر کس کے گھر اجالا ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  21. زندگانی جب ہمیں راس آئے گیدیکھ لینا موت بھی آ جائے گیPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  22. سر پہ آئی جو آفت وہ ٹل ہی گئیزندگی رنج و غم سے نکل ہی گئیPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  23. صبح دم کا مزا نہیں لیتےلوگ تازہ ہوا نہیں لیتےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  24. غافل ہوں تری یاد سے ایسا تو نہیں ہےہر وقت مرے دل میں تری یاد مکیں ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  25. غلط سب دلیلیں غلط سب حوالےاندھیرے اندھیرے اجالے اجالےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  26. غم دنیا کسی کی یاد حسرت موت کی یاروانہیں دو چار پر ہے اب مدار زندگی یاروPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  27. غم میں اک لطف شادمانی ہےٹھوکروں میں بھی کامرانی ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  28. کبھی تسکیں کبھی آزار بھی ہےمحبت پھول بھی ہے خار بھی ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  29. کبھی رنج و غم تو کبھی بے کسی ہےمری زندگی بھی عجب زندگی ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  30. کبھی میں نے انہیں پوچھا نہیں ہےانہیں بھی ہے محبت یا نہیں ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  31. کسی کے رنج و غم میں جو بشر شامل نہیں ہوتاوہ دنیا میں کبھی تعظیم کے قابل نہیں ہوتاPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  32. کمی آنے نہ پائے اے فلک کچھ جور پیہم میںبہت ہے طاقت برداشت غم آج بھی ہم میںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  33. کیوں نہ ہم آج حقیقت ہی بتا دیں اپنیجسم اپنا ہی نہ اس جسم میں سانسیں اپنیPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  34. لوگ جو دل فگار ہوتے ہیںچلتے پھرتے مزار ہوتے ہیںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  35. مری دنیائے دل زیر و زبر ہےمحبت کی نظر بھی کیا نظر ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  36. مسرت چیز کیا ہے رنج کیا ہےیہ سارا کھیل اک احساس کا ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  37. مفلسوں پر جب کبھی آیا شبابگھڑ لئے دنیا نے قصے بے حسابPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  38. موجوں سے ٹکرائے ہیں ہم طوفانوں سے کھیلے ہیںاک جینے کی خاطر ہم نے کیا کیا صدمے جھیلے ہیںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  39. نا آشنائے درد دل بیقرار لوگکیا جانیں آبروئے غم انتظار لوگPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  40. ناخدا کی مشکلیں آسان کر جاتا ہوں میںاپنی کشتی آپ جب طوفاں سے ٹکراتا ہوں میںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  41. ناسازیٔ حالات نے دل توڑ دیا ہےدنیا کی ہر اک بات نے دل توڑ دیا ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  42. نالۂ دل رائیگاں دیکھیے کب تک رہےنا مرادی کامراں دیکھیے کب تک رہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  43. نہ رسوا اس طرح کرتے بلا کر مجھ کو محفل میںاگر پاس وفا ہوتا ذرا بھی آپ کے دل میںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  44. ہم پر نگاہ لطف کبھی ہے کبھی نہیںتم ہی کہو یہ کیا ہے مگر دل لگی نہیںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  45. ہم ہیں طوفان حوادث سے گزرنے والےہم نہیں موج بلا خیز سے ڈرنے والےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  46. ہمیں نفرت ہے ایسی زندگی سےتعلق ہی نہ ہو جس کو خوشی سےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  47. یہ ہاہا کار کچھ ہےغلط سرکار کچھ ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  48. تیز رفتاریاںبھوک بیماریاںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
  49. رات ہے چاند ہے ستارے ہیںبے سہاروں کے سو سہارے ہیںPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)