Poetry
- کیا مصیبت زدہ دل مائل آزار نہ تھاکون سے درد و ستم کا یہ طرف دار نہ تھاMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا موافق ہو دوا عشق کے بیمار کے ساتھجی ہی جاتے نظر آئے ہیں اس آزار کے ساتھMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا میں بھی پریشانیٔ خاطر سے قریں تھاآنکھیں تو کہیں تھیں دل غم دیدہ کہیں تھاMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا میں نے رو کر فشار گریباںرگ ابر تھا تار تار گریباںMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیا نحس تھا دن روز سفر ہائے حسیناناموس کو نے گھر ہے نہ در ہائے حسیناMir Taqi Mir (1723–1810)
- کیسا چمن اسیری میں کس کو ادھر خیالپرواز خواب ہو گئی ہے بال و پر خیالMir Taqi Mir (1723–1810)
- کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھاکبھو درد تھا کبھو داغ تھا کبھو زخم تھا کبھو وار تھاMir Taqi Mir (1723–1810)
- گرچہ کب دیکھتے ہو پر دیکھوآرزو ہے کہ تم ادھر دیکھوMir Taqi Mir (1723–1810)
- گر کچھ ہو درد آئینہ یوں چرخ زشت میںان صورتوں کو صرف کرے خاک و خشت میںMir Taqi Mir (1723–1810)
- گرم ہیں شور سے تجھ حسن کے بازار کئیرشک سے جلتے ہیں یوسف کے خریدار کئیMir Taqi Mir (1723–1810)
- گرمی سے میں تو آتش غم کی پگھل گیاراتوں کو روتے روتے ہی جوں شمع گل گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- گزرا بنائے چرخ سے نالہ پگاہ کاخانہ خراب ہو جیو اس دل کی چاہ کاMir Taqi Mir (1723–1810)
- گزر جان سے اور ڈر کچھ نہیںرہ عشق میں پھر خطر کچھ نہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- گلا نہیں ہے ہمیں اپنی جاں گدازی کاجگر پہ زخم ہے اس کی زباں درازی کاMir Taqi Mir (1723–1810)
- گل شرم سے بہہ جائے گا گلشن میں ہو کر آب سابرقعے سے گر نکلا کہیں چہرہ ترا مہتاب ساMir Taqi Mir (1723–1810)
- گل کو محبوب ہم قیاس کیافرق نکلا بہت جو پاس کیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- گل و بلبل بہار میں دیکھاایک تجھ کو ہزار میں دیکھاMir Taqi Mir (1723–1810)
- گئی چھاؤں اس تیغ کی سر سے جب کیجلے دھوپ میں یاں تلک ہم کہ تب کیMir Taqi Mir (1723–1810)
- گئے جی سے چھوٹے بتوں کی جفا سےیہی بات ہم چاہتے تھے خدا سےMir Taqi Mir (1723–1810)
- لب ترے لعل ناب ہیں دونوںپر تمامی عتاب ہیں دونوںMir Taqi Mir (1723–1810)
- لخت جگر تو اپنے یک لخت رو چکا تھااشک فقط کا جھمکا آنکھوں سے لگ رہا تھاMir Taqi Mir (1723–1810)
- لذت سے نہیں خالی جانوں کا کھپا جاناکب خضر و مسیحا نے مرنے کا مزہ جاناMir Taqi Mir (1723–1810)
- لڑ کے پھر آئے ڈر گئے شایدبگڑے تھے کچھ سنور گئے شایدMir Taqi Mir (1723–1810)
- مانند شمع مجلس شب اشکبار پایاالقصہ میرؔ کو ہم بے اختیار پایاMir Taqi Mir (1723–1810)
- مت ہو مغرور اے کہ تجھ میں زور ہےیاں سلیماں کے مقابل مور ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- مثال سایہ محبت میں جال اپنا ہوںتمہارے ساتھ گرفتار حال اپنا ہوںMir Taqi Mir (1723–1810)
- مجھ سا بیتاب ہووے جب کوئیبے قراری کو جانے تب کوئیMir Taqi Mir (1723–1810)
- مجھ سوز بعد مرگ سے آگاہ کون ہےشمع مزار میر بجز آہ کون ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- محبت کا جب روز بازار ہوگابکیں گے سر اور کم خریدار ہوگاMir Taqi Mir (1723–1810)
- مر رہتے جو گل بن تو سارا یہ خلل جاتانکلا ہی نہ جی ورنہ کانٹا سا نکل جاتاMir Taqi Mir (1723–1810)
- مر مر گئے نظر کر اس کے برہنہ تن میںکپڑے اتارے ان نے سر کھینچے ہم کفن میںMir Taqi Mir (1723–1810)
- مستوجب ظلم و ستم و جور و جفا ہوںہر چند کہ جلتا ہوں پہ سرگرم وفا ہوںMir Taqi Mir (1723–1810)
- مشکل ہے ہونا روکش رخسار کی جھلک کےہم تو بشر ہیں اس جا پر جلتے ہیں ملک کےMir Taqi Mir (1723–1810)
- مشہور چمن میں تری گل پیرہنی ہےقرباں ترے ہر عضو پہ نازک بدنی ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- مشہور ہیں دنوں کی مرے بے قراریاںجاتی ہیں لا مکاں کو دل شب کی زاریاںMir Taqi Mir (1723–1810)
- مکہ گیا مدینہ گیا کربلا گیاجیسا گیا تھا ویسا ہی چل پھر کے آ گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- منہ تکا ہی کرے ہے جس تس کاحیرتی ہے یہ آئینہ کس کاMir Taqi Mir (1723–1810)
- موسم گل آیا ہے یارو کچھ میری تدبیر کرویعنی سایۂ سر و گل میں اب مجھ کو زنجیر کروMir Taqi Mir (1723–1810)
- موہ میں سجدے میں پر نقش میرا بار رہااس آستاں پہ مری خاک سے غبار رہاMir Taqi Mir (1723–1810)
- موے سہتے سہتے جفا کاریاںکوئی ہم سے سیکھے وفاداریاںMir Taqi Mir (1723–1810)
- مہر کی تجھ سے توقع تھی ستم گر نکلاموم سمجھے تھے ترے دل کو سو پتھر نکلاMir Taqi Mir (1723–1810)
- میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کیاللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کیMir Taqi Mir (1723–1810)
- میرے سنگ مزار پر فرہادرکھ کے تیشہ کہے ہے یا استادMir Taqi Mir (1723–1810)
- میں بھی دنیا میں ہوں اک نالہ پریشاں یک جادل کے سو ٹکڑے مرے پر سبھی نالاں یک جاMir Taqi Mir (1723–1810)
- میں کون ہوں اے ہم نفساں سوختہ جاں ہوںاک آگ مرے دل میں ہے جو شعلہ فشاں ہوںMir Taqi Mir (1723–1810)
- ناز چمن وہی ہے بلبل سے گو خزاں ہےٹہنی جو زرد بھی ہے سو شاخ زعفراں ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- نا کسی سے پاس میرے یار کا آنا گیابس گیا میں جان سے اب اس سے یہ جانا گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- نالۂ عجز نقص الفت ہےرنج و محنت کمال راحت ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- نالے کا آج دل سے پھر لب تلک گزر ہےٹک گوش رکھیو ایدھر ساتھ اس کے کچھ خبر ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- نقاش دیکھ تو میں کیا نقش یار کھینچااس شوخ کم نما کا نت انتظار کھینچاMir Taqi Mir (1723–1810)