Poetry
- آ جائیں ہم نظر جو کوئی دم بہت ہے یاںمہلت ہمیں بسان شرر کم بہت ہے یاںMir Taqi Mir (1723–1810)
- آج کل بے قرار ہیں ہم بھیبیٹھ جا چلنے ہار ہیں ہم بھیMir Taqi Mir (1723–1810)
- آرزوئیں ہزار رکھتے ہیںتو بھی ہم دل کو مار رکھتے ہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- آگے جمال یار کے معذور ہو گیاگل اک چمن میں دیدۂ بے نور ہو گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- آگے ہمارے عہد سے وحشت کو جا نہ تھیبیگانہ سا لگے ہے چمن اب خزاں میں ہائےMir Taqi Mir (1723–1810)
- آوے گی میری قبر سے آواز میرے بعدابھریں گے عشق دل سے ترے راز میرے بعدMir Taqi Mir (1723–1810)
- آؤ کبھو تو پاس ہمارے بھی ناز سےکرنا سلوک خوب ہے اہل نیاز سےMir Taqi Mir (1723–1810)
- آہ اور اشک ہی سدا ہے یاںروز برسات کی ہوا ہے یاںMir Taqi Mir (1723–1810)
- آہ جس وقت سر اٹھاتی ہےعرش پر برچھیاں چلاتی ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- آہ سحر نے سوزش دل کو مٹا دیااس باؤ نے ہمیں تو دیا سا بجھا دیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- آہ کے تیں دل حیران و خفا کو سونپامیں نے یہ غنچۂ تصویر صبا کو سونپاMir Taqi Mir (1723–1810)
- آئے ہیں میرؔ کافر ہو کر خدا کے گھر میںپیشانی پر ہے قشقہ زنار ہے کمر میںMir Taqi Mir (1723–1810)
- آئے ہیں میرؔ منہ کو بنائے خفا سے آجشاید بگڑ گئی ہے کچھ اس بے وفا سے آجMir Taqi Mir (1723–1810)
- اب آنکھوں میں خوں دم بہ دم دیکھتے ہیںنہ پوچھو جو کچھ رنگ ہم دیکھتے ہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- اب جو اک حسرت جوانی ہےعمر رفتہ کی یہ نشانی ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- اب حال اپنا اس کے ہے دل خواہکیا پوچھتے ہو الحمدللہMir Taqi Mir (1723–1810)
- اب ضعف سے ڈھہتا ہے بیتابی شتابی کیاس دل کے تڑپنے نے کیا خانہ خرابی کیMir Taqi Mir (1723–1810)
- اب کے بھی سیر باغ کی جی میں ہوس رہیاپنی جگہ بہار میں کنج قفس رہیMir Taqi Mir (1723–1810)
- اب میرؔ جی تو اچھے زندیق ہی بن بیٹھےپیشانی پہ دے قشقہ زنار پہن بیٹھےMir Taqi Mir (1723–1810)
- اب نہیں سینے میں میرے جائے داغسوز دل سے داغ ہے بالائے داغMir Taqi Mir (1723–1810)
- ادھر آ کر شکار افگن ہمارامشبک کر گیا ہے تن ہماراMir Taqi Mir (1723–1810)
- ادھر سے ابر اٹھ کر جو گیا ہےہماری خاک پر بھی رو گیا ہےMir Taqi Mir (1723–1810)
- اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہواچھوڑا وفا کو ان نے مروت کو کیا ہواMir Taqi Mir (1723–1810)
- اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گااے کبک پھر بحال بھی آیا نہ جائے گاMir Taqi Mir (1723–1810)
- اس کا خیال چشم سے شب خواب لے گیاقسمے کہ عشق جی سے مرے تاب لے گیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- اس کے کوچے سے جو اٹھ اہل وفا جاتے ہیںتا نظر کام کرے رو بقفا جاتے ہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- اشک آنکھوں میں کب نہیں آتالوہو آتا ہے جب نہیں آتاMir Taqi Mir (1723–1810)
- اگر راہ میں اس کی رکھا ہے گامگئے گزرے خضر علیہ السلامMir Taqi Mir (1723–1810)
- الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیاMir Taqi Mir (1723–1810)
- الوداع اے افتخار نوع انساں الوداعبادشاہ کم سپاہ اہل ایماں الوداعMir Taqi Mir (1723–1810)
- امیروں تک رسائی ہو چکی بسمری بخت آزمائی ہو چکی بسMir Taqi Mir (1723–1810)
- اندوہ سے ہوئی نہ رہائی تمام شبمجھ دل زدہ کو نیند نہ آئی تمام شبMir Taqi Mir (1723–1810)
- ایسا ترا رہ گزر نہ ہوگاہر گام پہ جس میں سر نہ ہوگاMir Taqi Mir (1723–1810)
- ایک پرواز کو بھی رخصت صیاد نہیںورنہ یہ کنج قفس بیضۂ فولاد نہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- اے بدخشان نبیؐ کے لعل احمر السلاموے گلستان علی کے لالۂ تر السلامMir Taqi Mir (1723–1810)
- اے دوست کوئی مجھ سا رسوا نہ ہوا ہوگادشمن کے بھی دشمن پر ایسا نہ ہوا ہوگاMir Taqi Mir (1723–1810)
- اے شہ اقلیم شوکت السلامرونق تخت خلافت السلامMir Taqi Mir (1723–1810)
- اے شہ عالی مقام تجھ پہ درود و سلامبعد ہزاراں سلام تجھ پہ درود و سلامMir Taqi Mir (1723–1810)
- اے گل خوش رنگ گلزار شہادت السلامتیری مظلومی کی سب دیں گے شہادت السلامMir Taqi Mir (1723–1810)
- اے گل نو دمیدہ کے مانندہے تو کس آفریدہ کے مانندMir Taqi Mir (1723–1810)
- باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سنیے گاپڑھتے کسو کو سنیے گا تو دیر تلک سر دھنیے گاMir Taqi Mir (1723–1810)
- بارہا گور دل جھنکا لایااب کے شرط وفا بجا لایاMir Taqi Mir (1723–1810)
- بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہوایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہوMir Taqi Mir (1723–1810)
- برقع اٹھا تھا رخ سے مرے بد گمان کادیکھا تو اور رنگ ہے سارے جہان کاMir Taqi Mir (1723–1810)
- برنگ بوئے گل اس باغ کے ہم آشنا ہوتےکہ ہم راہ صبا ٹک سیر کرتے پھر ہوا ہوتےMir Taqi Mir (1723–1810)
- بزم میں جو ترا ظہور نہیںشمع روشن کے منہ پہ نور نہیںMir Taqi Mir (1723–1810)
- بغیر دل کہ یہ قیمت ہے سارے عالم کیکسو سے کام نہیں رکھتی جنس آدم کیMir Taqi Mir (1723–1810)
- بند قبا کو خوباں جس وقت وا کریں گےخمیازہ کش جو ہوں گے ملنے کے کیا کریں گےMir Taqi Mir (1723–1810)
- بنی تھی کچھ اک اس سے مدت کے بعدسو پھر بگڑی پہلی ہی صحبت کے بعدMir Taqi Mir (1723–1810)
- بو کہ ہو سوئے باغ نکلے ہےباؤ سے اک دماغ نکلے ہےMir Taqi Mir (1723–1810)