Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. خاک کرتی ہے برنگ چرخ نیلی فام رقصہر دو عالم کو ترا رکھتا ہے بے آرام رقصبیان میرٹھی
  2. خوں بہانے کے ہیں ہزار طریقرنگ لانے کے ہیں ہزار طریقبیان میرٹھی
  3. سر شوریدہ پائے دشت پیما شام ہجراں تھاکبھی گھر تھا بیاباں میں کبھی گھر میں بیاباں تھابیان میرٹھی
  4. غمزۂ معشوق مشتاقوں کو دکھلاتی ہے تیغصورت ابرو ہمارے سر چڑھی جاتی ہے تیغبیان میرٹھی
  5. فلک نے ابر مرے سینہ کا بخار کیامجھے مجھی پہ ستم گر نے اشک بار کیابیان میرٹھی
  6. کھلا ہے جلوۂ پنہاں سے از بس چاک وحشت کامیں ڈرتا ہوں کہیں پردہ نہ پھٹ جائے حقیقت کابیان میرٹھی
  7. لہو ٹپکا کسی کی آرزو سےہماری آرزو ٹپکی لہو سےبیان میرٹھی
  8. مثل حباب بحر نہ اتنا اچھل کے چلہیں ساتھ ساتھ موج حوادث سنبھل کے چلبیان میرٹھی
  9. وہ دریا بار اشکوں کی جھڑی ہےکہ حوت آسماں تہہ میں پڑی ہےبیان میرٹھی
  10. جو مکتب ایجاد میں داخل ہوگااوج اس کو فروتنی سے حاصل ہوگابیان میرٹھی
  11. آوارۂ حرص در بہ در پھرتا ہےہم سنگ فلاخن پئے زر پھرتا ہےبیان میرٹھی
  12. اسرار جہاں لطیفۂ غیبی ہیںسب عالم تحت و فوق ترکیبی ہیںبیان میرٹھی
  13. افلاس میں کیوں ٹیکس لگا رکھا ہےاسٹام کے جال میں پھنسا رکھا ہےبیان میرٹھی
  14. بیدار نہیں کوئی جہاں خواب میں ہےنیرنگ عجب عالم اسباب میں ہےبیان میرٹھی
  15. پیری کی سپیدی ہے کہ مرتا ہوں میںجوں شمع دم صبح گزرتا ہوں میںبیان میرٹھی
  16. سچ ہے کہ جہاں میں سیر کیا کیا دیکھیمشرق کی طرف برق تجلی دیکھیبیان میرٹھی
  17. کب کوئی فضول ہاتھ ملتا ہے بھلامطلب کہیں اس طرح نکلتا ہے بھلابیان میرٹھی
  18. گرمی امسال کس قیامت کی پڑیایک ایک گھڑی ہوئی قیامت کی گھڑیبیان میرٹھی
  19. ہاں جہل تمہیں سے رنگ لایا پھر کیوںلایا تو گلا زباں پر آیا پھر کیوںبیان میرٹھی
  20. صبح قیامت آئے گی کوئی نہ کہہ سکا کہ یوںآئے وہ در سے ناگہاں کھولے ہوئے قبا کہ یوںبیان میرٹھی
  21. یہ میں کہوں گا فلک پہ جا کر زمیں سے آیا ہوں تنگ آ کرجو اے مسیحا تو ہے مسیحا تو کچھ مرے درد کی دوا کربیان میرٹھی
  22. آتش عشق سوں جو جلتا ہےوہ سدا مثل شمع گلتا ہےداؤد اورنگ آبادی
  23. آج بدلی ہے ہوا ساقی پلا جام شراببرس کالی وعدہ جاتے ہیں برس کالے سحابداؤد اورنگ آبادی
  24. اس شکر لب کا میں خیالی ہوںاس سبب شکریں مقالی ہوںداؤد اورنگ آبادی
  25. اگر وہ گلبدن مجھ پاس ہو جاوے تو کیا ہووےزمین دل میں تخم عشق بو جاوے تو کیا ہووےداؤد اورنگ آبادی
  26. تیری انکھیاں کے تصور میں سدا مستانہ ہوںدیکھ کر زنجیر تیرے زلف کی دیوانہ ہوںداؤد اورنگ آبادی
  27. جب پری رو حجاب کرتے ہیںدل کے درپن کوں آب کرتے ہیںداؤد اورنگ آبادی
  28. جب ملا یار تو اغیار ستی کیا مطلبگل میسر ہوا تب خار ستی کیا مطلبداؤد اورنگ آبادی
  29. جب وہ مہ رخسار یکایک نظر آیااس ماہ کی طلعت سوں سورج دل میں در آیاداؤد اورنگ آبادی
  30. جگ ہے مشتاق پیو کے درشن کاکس کوں نیں احتیاج درپن کاداؤد اورنگ آبادی
  31. حسن اس شمع رو کا ہے گل رنگکیوں نہ بلبل جلے مثال پتنگداؤد اورنگ آبادی
  32. خرقہ پوشی میں خود نمائی ہےہاتھ بس کاسۂ گدائی ہےداؤد اورنگ آبادی
  33. درپن دیا ہوں دل کا میں اس دل ربا کے ہاتھدرپن میں وہ پیا ہے وہ درپن پیا کے ہاتھداؤد اورنگ آبادی
  34. دل بر کوں عتاب خوب ہے خوبعشاق کوں تاب خوب ہے خوبداؤد اورنگ آبادی
  35. دل کوں دل دار کے نیاز کرےتن کوں آرام و سکھ سوں باز کرےداؤد اورنگ آبادی
  36. دل میں خیال یار ہے جاسوس کی نمطرکھتا ہوں اس کوں ننگ سوں ناموس کی نمطداؤد اورنگ آبادی
  37. دیکھ لٹکا سجن تیری لٹ کااس کی ہر مو بہ مو میں دل اٹکاداؤد اورنگ آبادی
  38. سینہ صافی سوں مثل درپن کرشمع فانوس دل کی روشن کرداؤد اورنگ آبادی
  39. عشق نے تجھ خال کے مجھ کوں خیالی کیادل کوں خیالات سوں غیر کے خالی کیاداؤد اورنگ آبادی
  40. فریاد صدائے نفس آواز جرس ہےکیا قافلۂ عمر کوں چلنے کا ہوس ہےداؤد اورنگ آبادی
  41. گلشن جگ میں ذرا رنگ محبت نیں ہےبلبل دل کوں کسی ساتھ اب الفت نیں ہےداؤد اورنگ آبادی
  42. لے دام نگاہ یار آیاکرنے کوں مجھے شکار آیاداؤد اورنگ آبادی
  43. مجھ ساتھ سیر باغ کوں اے نوبہار چلبلبل ہے انتظار میں اے گل عذار چلداؤد اورنگ آبادی
  44. مرا احوال چشم یار سوں پوچھحقیقت درد کی بیمار سوں پوچھداؤد اورنگ آبادی
  45. مست ہوں مست ہوں خراب خرابساقیا ساقیا شراب شرابداؤد اورنگ آبادی
  46. نگاہ یار سوں حاصل ہے مجھ کوں مے نوشیلب خموش نے بخشا ہے اس کے خاموشیداؤد اورنگ آبادی
  47. آ گیا جس کو بھی احساس کی وحشت پڑھنااس نے سیکھا ہی نہیں لفظ محبت پڑھناEhtisham ul Haq Siddiqui
  48. اپنے شب یاروں سے کس طرح میں غافل ہو جاؤںآسماں جاگ رہا ہے تو میں کیسے سو جاؤںEhtisham ul Haq Siddiqui
  49. اور اب عقل کا بار نہیں گر سہ سکتے ہودل کے اس پاگل خانے میں رہ سکتے ہوEhtisham ul Haq Siddiqui
  50. ایک بجا ہے رات کا اب تو سونے دوموبائل بھی گرم ہے ٹھنڈا ہونے دوEhtisham ul Haq Siddiqui