افلاس میں کیوں ٹیکس لگا رکھا ہے
بیان میرٹھیافلاس میں کیوں ٹیکس لگا رکھا ہے
اسٹام کے جال میں پھنسا رکھا ہے
قانون نے اک لوٹ مچا رکھی ہے
اس واسطے اس کا نام لا رکھا ہے
افلاس میں کیوں ٹیکس لگا رکھا ہے
اسٹام کے جال میں پھنسا رکھا ہے
قانون نے اک لوٹ مچا رکھی ہے
اس واسطے اس کا نام لا رکھا ہے