گرمی امسال کس قیامت کی پڑی
بیان میرٹھیگرمی امسال کس قیامت کی پڑی
ایک ایک گھڑی ہوئی قیامت کی گھڑی
امڈا یہ پسینہ یہ پڑی دھوپ کڑی
بیساکھ میں لگ رہی ہے ساون کی جھڑی
گرمی امسال کس قیامت کی پڑی
ایک ایک گھڑی ہوئی قیامت کی گھڑی
امڈا یہ پسینہ یہ پڑی دھوپ کڑی
بیساکھ میں لگ رہی ہے ساون کی جھڑی