Poetry
Mutaqarib Musamman Salim
متقارب مثمن سالم- کہانی کا سماںAkhtar Shirani (1905–1948)
- یہ ساری خدائی ہمارے لیے ہےنہیں ہے پرائی ہمارے لیے ہےAkhtar Shirani (1905–1948)
- وہ غم دے رہے ہیں خوشی ہو رہی ہےحقیقت میں اب عاشقی ہو رہی ہےKaif Moradaabadi (1907–1976)
- بھلا دینے والوں کی یاد آ رہی ہےبھلائے ہوئے خواب دکھلا رہی ہےHabeeb Ahmad Siddiqui (b. 1908)
- تگ و تاز پیہم ہے میراث آدممرے منتظر کچھ جہاں اور بھی ہیںHabeeb Ahmad Siddiqui (b. 1908)
- نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیںقریب ان کے آنے کے دن آ رہے ہیںFaiz Ahmad Faiz (1911–1984)
- یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائیFaiz Ahmad Faiz (1911–1984)
- رہ شوق سے اب ہٹا چاہتا ہوںکشش حسن کی دیکھنا چاہتا ہوںMajaz Lakhnawi (1911–1955)
- پردہ اور عصمتMajaz Lakhnawi (1911–1955)
- مسافرMajaz Lakhnawi (1911–1955)
- نوراMajaz Lakhnawi (1911–1955)
- گناہوں سے نشوونما پا گیا دلدر پختہ کاری پہ پہنچا گیا دلMeeraji (1912–1949)
- سلسلۂ روز و شبMeeraji (1912–1949)
- نظر دیکھتے ہیں جگر دیکھتے ہیںتجھے ہر طرف جلوہ گر دیکھتے ہیںAali Gopalpuri (1912–1980)
- ہجوم غم جاوداں ہو رہا ہےمرے صبر کا امتحاں ہو رہا ہےAali Gopalpuri (1912–1980)
- بنا دیں گی دنیا کو اک دن شرابییہ بد مست آنکھیں یہ ڈورے گلابیEhsan Danish (1914–1982)
- نہ جانے محبت کا انجام کیا ہےمیں اب ہر تسلی سے گھبرا رہا ہوںEhsan Danish (1914–1982)
- نہ سوچا تھا یہ دل لگانے سے پہلےکہ ٹوٹے گا دل مسکرانے سے پہلےShakeel Badayuni (1916–1970)
- شفق نزع میں لے رہی تھی سنبھالااندھیرے کا غم کھا رہا تھا اجالاShakeel Badayuni (1916–1970)
- نہ آیا مزہ شب کی تنہائیوں میںسحر ہو گئی چند انگڑائیوں میںKaif Bhopali (1917–1991)
- جوانی کا جوہر دکھانا پڑے گاتمہیں تیر کی زد پر آنا پڑے گاVafa Barahi (1917–1993)
- لگی آگ دل کی بجھائیں گے کیوں کرطبیعت کو رستے پہ لائیں گے کیوں کرVafa Barahi (1917–1993)
- کہا ماسٹر جی نے منے سے اک دنکرو کام پورا جو ہم نے کہا ہےQateel Shifai (1919–2001)
- میں یہ سوچ کر اس کے در سے اٹھا تھاکہ وہ روک لے گی منا لے گی مجھ کوKaifi Azmi (1919–2002)
- یہ برسات یہ موسم شادمانیخس و خار پر پھٹ پڑی ہے جوانیKaifi Azmi (1919–2002)
- اٹھائے جا ان کے ستم اور جئے جایوں ہی مسکرائے جا آنسو پئے جاMajrooh Sultanpuri (1919–2000)
- اگر تم کو مجھ سے محبت نہ ہوتییہ سودا نہ ہوتا یہ وحشت نہ ہوتیQaisar Usmani (1919–2000)
- یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیایہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیاSahir Ludhianvi (1921–1980)
- رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوںDarshan Singh (1921–1989)
- وفا جس کی ہستی میں شامل نہیں ہےوہ دل ہی محبت کے قابل نہیں ہےD. Raj Kanwal (b. 1923)
- نہ کر پائے دشمن بھی جو دشمنی میںکیا ہے رفیقوں نے وہ دوستی میںOm Prakash Laghar (b. 1924)
- بیاں جب کلیمؔ اپنی حالت کرے ہےبھلا آدمی تھا پہ نادان نکلاKaleem Aajiz (1926–2015)
- سنا ہے ہمیں بے وفا تم کہو ہوذرا ہم سے آنکھیں ملا لو تو جانیںKaleem Aajiz (1926–2015)
- کبھی ایسا بھی ہووے ہے روتے روتےجگر تھام کر مسکرانا پڑے ہےKaleem Aajiz (1926–2015)
- رہے دل کی دل میں زباں تک نہ پہنچےمرا غم حدود بیاں تک نہ پہنچےSaadat Nazeer (b. 1926)
- صدا آ رہی ہے مرے دل سے پیہمکہ ہوگا ہر اک دشمن جاں کا سر خمHabib Jalib (1928–1993)
- جہاں ان کو ان کے اشاروں کو دیکھاوہیں دل کی سازش کے ماروں کو دیکھاDaur Afridi (1930–1992)
- جہاں چھیڑ دے کوئی ان کا فسانہہمہ رنگ لفظوں کی جنت سجاناDaur Afridi (1930–1992)
- شجر بولتے ہیں حجر بولتے ہیںسفر میں مرے ہم سفر بولتے ہیںZafar Naseemi (b. 1931)
- عجب کوئی زور بیاں ہو گیا ہوںرکا ہوں تو پھر سے رواں ہو گیا ہوںZafar Iqbal (b. 1932)
- یہ تہذیب آخر بنائی ہے کس نےزمانے کی عزت بڑھائی ہے کس نےDaud Ghazi (1932–1963)
- جو پردوں میں خود کو چھپائے ہوئے ہیںقیامت وہی تو اٹھائے ہوئے ہیںHafeez Banarasi (1933–2008)
- دئے اس نے اوروں کو ساغر پہ ساغرچبھوئے مرے دل میں نشتر پہ نشترAafaq Banarasi new (b. 1934)
- وہ چائے کی پیالی پہ یاروں کے جلسےوہ سردی کی راتیں وہ زلفوں کے قصےAabidullah Ghazi (1936–2021)
- غلط سب دلیلیں غلط سب حوالےاندھیرے اندھیرے اجالے اجالےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
- کبھی رنج و غم تو کبھی بے کسی ہےمری زندگی بھی عجب زندگی ہےPandit Vidya Rattan Asi (1938–2019)
- چلے جائیے گا مری انجمن سےیہ کیا سن ہوں تمہارے دہن سےJafar Abbas Safvi (b. 1938)
- کہیں پیار کا کوئی رشتہ تو ہوگاکسی کو کبھی تم نے چاہا تو ہوگاBadnam Nazar (1941–2023)
- جہاں چھو کے دیکھوں وہیں پر خلا ہےہوا میں ہوا کے سوا اور کیا ہےOm Prabhakar (b. 1941)
- ادھر ففٹی ففٹی ادھر ففٹی ففٹیہے دونوں کو درد جگر ففٹی ففٹیPagal Adilabadi (1941–2007)