Poetry
Ramal Musaddas Mahzuf
رمل مسدس محذوف- مدتوں سوچا کیا کہنے کو کچھپھر بھی مجھ سے کیا بنا کہنے کو کچھRaazdan Raaz
- کیا کرے گا جا کے بیت اللہ تودل ہی سے کر اپنی پیدا راہ توراسخ عظیم آبادی
- اپنے حصے کی زمیں بھی چاہیےدل مکاں کو اک مکیں بھی چاہیےTahira Jabeen
- زندگی سے ہو مفر ممکن نہیںلاکھ چاہو تم مگر ممکن نہیںTahira Jabeen
- جانے کس کس نے ہمیں تاکید کیکیوں نہیں دیکھی چمک خورشید کیUrmila Madhav
- زندگی کو ایک معنی دے گیاوہ مجھے اک رت سہانی دے گیاGauhar Seema
- زیست میں تاریکیاں بڑھتی گئیںلمحہ لمحہ سسکیاں بڑھتی گئیںGauhar Seema
- وحشتوں کا آج پھر چرچا رہاآج پھر یہ دل مرا ٹھہرا رہاGauhar Seema
- ہو گئی ساری پشیمانی عبثاپنی ہستی ہم نے پہچانی عبثSaba Jayasi
- بات ساقی کی نہ ٹالی جائے گییہ غزل سانچے میں ڈھالی جائے گیSabiha Nasreen
- درد دل درد جگر اچھا لگالمس دست چارہ گر اچھا لگاTabish Dharam Koti
- کیا بتائیں کیا کمایا عشق میںدرد ہے دل میں نہ آنکھوں میں نمیHafeez Jauhar
- ہاتھ میں ہے اک پرانی ڈائریکھولنے بیٹھا ہوں گرہیں یاد کیHafeez Jauhar
- کیا بتاؤں بے ترے کیسا رہایہ سمجھ مر مر کے میں جیتا رہاRafi Ahmad Aali
- آج اک استاد نے جل کر کہاسب کے سب شاگرد نامعقول ہیںBadr Azimabadi
- دشت غم میں سایۂ گیسو نہ ڈھونڈپتھروں میں درد کی خوشبو نہ ڈھونڈHabab Tirmizi
- جلوہ جب مجھ کو دکھایا یار نےوہم ہستی کا اٹھایا یار نےمیراں شاہ جالندھری
- ایک بھی قطرہ نہ چھوڑا کیجیےدل مرا جب بھی نچوڑا کیجیےVilas Pandit Musafir
- خانقاہ و دیر میں جاتے ہیں ہمڈھونڈھتے جو ہیں نہیں پاتے ہیں ہممحمد علی خاں رشکی
- آپ کی گر مہربانی ہو چکیتو ہماری زندگانی ہو چکیمرزا شوق لکھنوی
- شہر میں انصاف کیا اچھا ہواآپ سچے اور میں جھوٹا ہوانازش بدایونی
- جانے والا مجھ پہ احساں کر گیامیری آنکھوں میں سمندر بھر گیاSaba Nusrat
- ہم کو یاں در در پھرایا یار نےلا مکاں میں گھر بنایا یار نےشاہ نیاز احمد
- داغہائے دل کی تابانی گئیان کے جلووں کی فراوانی گئیYaqoob Ali Aasi
- ٹوپیوں کی ایک گٹھری باندھ کرکر لیا ایک شخص نے عزم سفرUfuq Dehlvi
- ہم کلامی میں در و دیوار سےکتنے جذبے رہ گئے اظہار سےBahram Tariq
- غم کی کالی رات کو یوں حل کیاہم نے آخر درد کو کاجل کیاQamar Qadeer Iram
- مسخرہ تھا بادشہ کا اک غلامہو گیا تھا وہ بہت ہی نیک نامS. M. Salim Tanveer
- غم وہ مے خانہ کمی جس میں نہیںدل وہ پیمانہ ہے بھرتا ہی نہیںUnknown