Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Mashkul Musakkan

رمل مثمن مشکول مسکّن
Poet
Meter
Clear
  1. یہ کس کے آنسوؤں نے اس نقش کو مٹایاجو میرے لوح دل پر تو نے کبھی بنایاFahmida Riaz (1946–2018)
  2. آوارہ گرد لمحے یوں بے قرار بھٹکیںجیسے پرند پیاسے دیوانہ وار بھٹکیںChandrabhan Khayal (b. 1946)
  3. یوں گفتگوئے الفت دلچسپ ہم کریں گےآنکھوں سے تم کہو گے آنکھوں سے ہم سنیں گےDeepak Purohit (b. 1954)
  4. اب یہ صفت جہاں میں نایاب ہو گئی ہےململ بدن پہ اس کے کمخواب ہو گئی ہےObaid Siddiqi (1957–2020)
  5. کیا پھر زمین دل کی نمناک ہو رہی ہےاک بیل آرزو کی پیچاک ہو رہی ہےObaid Siddiqi (1957–2020)
  6. میں خواب اپنے سارے نیلام کر رہا ہوںاور یہ بھی جان لو کہ بے دام کر رہا ہوںObaid Siddiqi (1957–2020)
  7. میں فرد جرم تیری تیار کر رہا ہوںاے آسمان سن لے ہشیار کر رہا ہوںObaid Siddiqi (1957–2020)
  8. دیکھو غریب کتنی زحمت اٹھا رہا ہےگلیوں میں بھیڑ والی رکشا چلا رہا ہےAadil Aseer Dehlvi (1959–2014)
  9. کیسے بنائی تو نے یہ کائنات پیاریحیران ہو رہی ہے عقل و خرد ہماریAadil Aseer Dehlvi (1959–2014)
  10. آتا ہے یاد مجھ کو اسکول کا زماناوہ دوستوں کی صحبت وہ قہقہے لگاناZafar Kamali (b. 1959)
  11. ہم کو ہے فخر اس پر ہم ہیں شریر بچےماہر ہیں اپنے فن میں ہم بے نظیر بچےZafar Kamali (b. 1959)
  12. عالم مہک رہا تو گزرے جہاں جہاں ہےتیرا جو کارواں ہے خوشبو کا کارواں ہےPallavi Mishra (b. 1962)
  13. یہ کب کہا ہے ہم نے سجدہ نہیں کریں گےتم جس کا چاہتے ہو اس کا نہیں کریں گےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
  14. ٹوٹے ہوئے پروں سے پرواز کر رہے ہیںہم پھر نئے صفر کا آغاز کر رہے ہیںGanesh Gaikwad Aaghaz (b. 1970)
  15. جی چاہتا ہے جینا جذبات کے مطابقحالات کر رہے ہیں حالات کے مطابقIftikhar Raghib (b. 1973)
  16. تصویر نا مکمل اک تشنگی کا خاکہپر پھڑپھڑا رہا ہے عنقا مری صدا کاFaisal Azeem (b. 1974)
  17. آتا نہیں عدو سے یاری مجھے نبھاناملتا نہیں وہ دل سے پھر ہاتھ کیا ملاناEhya Bhojpuri (b. 1977)
  18. نیزے پہ سر چڑھے گا سید کو سب پتا تھالیکن وہ سوئے مقتل بے خوف چل رہا تھاZafar Awan (b. 1982)
  19. اتنی سی آنکھ نے غم کتنا اٹھا لیا ہےکشتی نے اپنے اندر دریا اٹھا لیا ہےParas Mazari (b. 1985)
  20. یادوں کی راکھ میں ہر لمحہ دھواں دھواں ہےہونٹوں پہ بکھرا ہر اک نغمہ دھواں دھواں ہےVandana Bhardwaj Tiwary Vani (b. 1986)
  21. مشکل کو اس نے سب کی آسان کر دیا ہےموجودگی کا اپنی اعلان کر دیا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  22. گزرے ہزار بادل پلکوں کے سائے سائےاترے ہزار سورج اک شہ نشین دل پرAhmad Mushtaq
  23. کاٹوں گا شب تڑپ کر رو کر سحر کروں گافرقت میں تیری جاناں یوں ہی بسر کروں گاجمیلہ خدا بخش
  24. جی چاہے کعبے جاؤ جی چاہے بت کو پوجویہ سن رکھو محبؔ تم عاشق کبھو نہ ہوجوWaliullah Muhib
  25. کافر ہوئے صنم ہم دیں دار تیری خاطرتسبیح توڑ باندھا زنار تیری خاطرWaliullah Muhib
  26. ہر آن یاس بڑھنی ہر دم امید گھٹنیدن حشر کا ہے اب تو فرقت کی رات کٹنیWaliullah Muhib
  27. ہو جس قدر کہ تجھ سے اے پر جفا جفا کرکہتا ہوں میں بھی تجھ سے اے با وفا وفا کرWaliullah Muhib
  28. میری خبر نہ لینا اے یار ہے تعجبجی سے بچے جو مجھ سا بیمار ہے تعجبWaliullah Muhib
  29. دل اپنے رنج و غم سے جام جہاں نما تھااب آپ ہی بتائیں اچھا تھا یا برا تھاثاقب لکھنوی
  30. بلبل کا دل خزاں کے صدمے سے ہل رہا ہےگل زار کا مرقع مٹی میں مل رہا ہےآغا حجو شرف
  31. ہے یاد تجھ سے میرا وہ شرح حال دینااور سن کے تیرا اس کو ہنس ہنس کے ٹال دیناحسرت عظیم آبادی
  32. دل بر یہ وہ ہے جس نے دل کو دغا دیا ہےاے چشم دیکھ تجھ کو میں نے سجھا دیا ہےعبدالرحمان احسان دہلوی
  33. حیراں ہیں دیکھ تیری صورت کو یاں تلک ہمتصویر ساں اے پیارے مارے نہیں پلک ہمعشق اورنگ آبادی
  34. خورشید رو کی صحبت جو اب نہیں تو پھر کبشبنم کی طرح قربت جو اب نہیں تو پھر کبعشق اورنگ آبادی
  35. عاشق ہوئے ہیں جب سے ہم خود سے جا رہے ہیںبے درد ناصحوں نے ناحق ستا رہے ہیںعشق اورنگ آبادی
  36. ہو عید یا محرم ہم غم کیا کریں گےدو روزہ دہر دوں میں ماتم کیا کریں گےکشن کمار وقار
  37. بدظن ہیں اہل کعبہ مجھ دیر آشنا سےکہتے ہیں مجھ کو کافر فریاد ہے خدا سےمبارک عظیم آبادی
  38. کیوں آئینے میں دیکھا تو نے جمال اپنادیکھا تو خیر دیکھا پر دل سنبھال اپنازین العابدین خاں عارف
  39. بے آب موسموں کا سامان کر کے رویایہ دل کہ آنکھ کو بھی ویران کر کے رویاR P Shokh
  40. اپنا جہاں میں رہنا ہے یادگار رہنامشکل تھا اپنے گھر میں بیگانہ وار رہنابیخود موہانی
  41. کرتے ہیں چین بیٹھے حسن و جمال والےپھرتے ہیں مارے مارے کیا کیا کمال والےمرزا مسیتابیگ منتہی
  42. جب اپنے دل پہ اپنا کچھ اختیار دیکھابیگانہ خو حسیں کو بیگانہ وار دیکھاعلی منظور حیدرآبادی
  43. کھوئے ہوئے زمانےاحمق پھپھوندوی
  44. غیر آئے پیچھے پا گئے مجرے کا بار پہلےہم آہ بیٹھے رہ گئے آئے ہزار پہلےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  45. محزوں نہ ہو حضورؔ اب آتا ہے یار اپناکرتا ہے فضل تجھ پر پروردگار اپناغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  46. عشاق تیرے سب تھے پر زار تھا سو میں تھاجگ کے خرابہ اندر اک خوار تھا سو میں تھامیر سوز
  47. گلزار وطنسرور جہاں آبادی
  48. آئینہ خود نمائی ان کو سکھا رہا ہےکیا قہر کر رہا ہے کیا ظلم ڈھا رہا ہےرسا رامپوری
  49. دل میں کسی کو رکھو دل میں رہو کسی کےسیکھو ابھی سلیقے کچھ روز دلبری کےرسا رامپوری
  50. وقتعظیم الدین احمد