Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ان لبوں کی یاد آئی گل کے مسکرانے سےزخم دل ابھر آئے پھر بہار آنے سےUnknown
  2. بہار کی دھوپ میں نظارے ہیں اس کنارےسفید پانی کے سبز دھارے ہیں اس کنارےUnknown
  3. پھروں ڈھونڈتا میکدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہےسلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی مجھے مے کشی کی ضرورت نہیں ہےUnknown
  4. تو نے اپنا جلوہ دکھانے کو جو نقاب منہ سے اٹھا دیاوہیں محو حیرت بے خودی مجھے آئنہ سا بنا دیاUnknown
  5. جب خلاف مصلحت جینے کی نوبت آئی تھیڈوب مرتے ڈوب مرنے میں اگر دانائی تھیUnknown
  6. حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجےگلے مل کر بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجےUnknown
  7. دل کی بربادی میں شامل تھی رضا آنکھوں کیاس کی پاداش میں کام آئی ضیا آنکھوں کیUnknown
  8. زمانے میں کہیں دل کو لگانا بھی ضروری تھاغلط کچھ بھی نہیں لیکن چھپانا بھی ضروری تھاUnknown
  9. سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہوگااب انتظار کے ماروں کا حال کیا ہوگاUnknown
  10. سدا رہے گی یہی روانی رواں ہے پانیبہاؤ اس کا ہے جاودانی رواں ہے پانیUnknown
  11. فصل گل ہے سجا ہے مے خانہچل مرے دل کھلا ہے مے خانہUnknown
  12. کہنا غلط غلط تو چھپانا صحیح صحیحقاصد کہا جو اس نے بتانا صحیح صحیحUnknown
  13. کیسی ترتیب سے کاغذ پہ گرے ہیں آنسوایک بھولی ہوئی تصویر ابھر آئی ہےUnknown
  14. گلاب آنکھیں شراب آنکھیںیہی تو ہیں لا جواب آنکھیںUnknown
  15. لا پلا دے ساقیا پیمانہ پیمانے کے بعدبات مطلب کی کروں گا ہوش آ جانے کے بعدUnknown
  16. متاع کوثر و زمزم کے پیمانے تری آنکھیںفرشتوں کو بنا دیتی ہیں دیوانے تری آنکھیںUnknown
  17. محبت ہی نہ جو سمجھے وہ ظالم پیار کیا جانےنکلتی دل کے تاروں سے جو ہے جھنکار کیا جانےUnknown
  18. مست نظروں سے اللہ بچائے مہ جمالوں سے اللہ بچائےہر بلا سر پہ آ جائے میری حسن والوں سے اللہ بچائےUnknown
  19. میری آنکھوں کو بخشے ہیں آنسو دل کو داغ الم دے گئے ہیںاس عنایت پہ قربان جاؤں پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیںUnknown
  20. مئے فراغت کا آخری دور چل رہا تھاسبو کنارے وصال کا چاند ڈھل رہا تھاUnknown
  21. نیکیوں کے زمرے میں بھی یہ کام کر جاؤمسکرا کے تھوڑا سا میرے زخم بھر جاؤUnknown
  22. بلبل کا بچہکھاتا تھا کھچڑیUnknown
  23. بنایا ہے ہم نے یہ لکڑی کا گھوڑاسڑا سڑ سڑا سڑ لگاتے ہیں کوڑاUnknown
  24. سنو سہیلی کہوں پہیلیہے جو کوئی بوجھےUnknown
  25. پھول چاہتے تھے، مگر ہاتھ‍ آئے پتھرUnknown
  26. وفا کے پیمان سب بھلا کرجفائیں کرتے وفا کے قاتلUnknown
  27. تمہیں لائی ہے میرے روبروساعت چمکنے کیUnknown
  28. یہاں سورج چمکتا ہےندی کے صاف پانی میںUnknown
  29. زمین گونگی ہو رہی ہےپرندے چپ سادھےUnknown
  30. ستارےاب نمو کی آگ مدھم ہوتی جاتی ہےUnknown
  31. ستارےتو نے دیکھی ہے فضا سارے زمانوں کیUnknown
  32. ستارےکتنی شدت سے چمکتا ہے بدن تیراUnknown
  33. اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلبدولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہےUnknown
  34. اس بھروسے پہ کر رہا ہوں گناہبخش دینا تو تیری فطرت ہےUnknown
  35. ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیںباپ گھر کے درخت ہوتے ہیںUnknown
  36. ایک بوسے کے طلب گار ہیں ہماور مانگیں تو گنہ گار ہیں ہمUnknown
  37. اے آسمان تیرے خدا کا نہیں ہے خوفڈرتے ہیں اے زمین ترے آدمی سے ہمUnknown
  38. بے چین اس قدر تھا کہ سویا نہ رات بھرپلکوں سے لکھ رہا تھا ترا نام چاند پرUnknown
  39. پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرااک اشک میرے صبر کی توہین کر گیاUnknown
  40. پیتا ہوں جتنی اتنی ہی بڑھتی ہے تشنگیساقی نے جیسے پیاس ملا دی شراب میںUnknown
  41. پیمانہ کہے ہے کوئی مے خانہ کہے ہےدنیا تری آنکھوں کو بھی کیا کیا نہ کہے ہےUnknown
  42. تم ہنسو تو دن نکلے چپ رہو تو راتیں ہیںکس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیںUnknown
  43. تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیںشب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیاUnknown
  44. جان لینی تھی صاف کہہ دیتےکیا ضرورت تھی مسکرانے کیUnknown
  45. جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہکان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیںUnknown
  46. چہرہ کھلی کتاب ہے عنوان جو بھی دوجس رخ سے بھی پڑھو گے مجھے جان جاؤ گےUnknown
  47. حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہوتجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہوUnknown
  48. خدا کرے نہ ڈھلے دھوپ تیرے چہرہ کیتمام عمر تری زندگی کی شام نہ ہوUnknown
  49. دل ٹوٹنے سے تھوڑی سی تکلیف تو ہوئیلیکن تمام عمر کو آرام ہو گیاUnknown
  50. دل میں طوفان ہو گیا برپاتم نے جب مسکرا کے دیکھ لیاUnknown