Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. جس کے ایماں پر بت کافر ہنسےاللہ اللہ وہ ہنسے کیونکر ہنسےعلی منظور حیدرآبادی
  2. حسن ان کا اپنے ذوق دید میں پاتا ہوں میںسامنے ہو کر وہ چھپتے ہیں تڑپ جاتا ہوں میںعلی منظور حیدرآبادی
  3. حسن کو سمجھتا ہے عشق ہم زباں اپناہے حقیقت ایسی ہی یا ہے یہ گماں اپناعلی منظور حیدرآبادی
  4. عشق صادق جو اسیر طمع خام نہ تھاسعیٔ ناکام کے غم سے مجھے کچھ کام نہ تھاعلی منظور حیدرآبادی
  5. غم کا گماں یقین طرب سے بدل گیااحساس عشق حسن کے سانچے میں ڈھل گیاعلی منظور حیدرآبادی
  6. فرق جب لذت احساس میں پایا نہ گیادرد دیکھا نہ گیا تم کو دکھایا نہ گیاعلی منظور حیدرآبادی
  7. گم انہیں میں ہوں ان کا دھیان کب نہیں آتایاد انہیں بھلانے کا کوئی ڈھب نہیں آتاعلی منظور حیدرآبادی
  8. لائے گی رنگ آپ کی یہ دل لگی کچھ اوربڑھ کر رہے گی اب مری آشفتگی کچھ اورعلی منظور حیدرآبادی
  9. ناز بت مہوش پر قربان دل و جاں ہےیہ شان خدا شاہد غارت گر ایماں ہےعلی منظور حیدرآبادی
  10. جاسوس دوستعلی منظور حیدرآبادی
  11. چاند اور سورجعلی منظور حیدرآبادی
  12. اک حسیں کو دل دے کر کیا بتائیں کیا پایالذت فنا چکھی زیست کا مزا پایاعلی منظور حیدرآبادی
  13. مہمانداریعلی منظور حیدرآبادی
  14. کچھ نہیں کے دو پہلوعلی منظور حیدرآبادی
  15. درس محبتعلی منظور حیدرآبادی
  16. راز چشم مے گوں ہے کیف مدعا میراغیر کی نظر سے ہے دور میکدہ میراعلی منظور حیدرآبادی
  17. وقت کی چیزعلی منظور حیدرآبادی
  18. محبت (علی منظور حیدرآبادی)علی منظور حیدرآبادی
  19. دعوت نظرعلی منظور حیدرآبادی
  20. صبح چمنعلی منظور حیدرآبادی
  21. اب زندگی میں ہوش کا امکان تو گیالیکن تری نگاہ کو پہچان تو گیامنیر بھوپالی
  22. ادب سے شکوۂ غم ہو رہا ہےزباں خاموش ہے دل رو رہا ہےمنیر بھوپالی
  23. بخت کو رویا کئے اور آشیاں دیکھا کئےبجلیاں گرتی رہیں ہم بے زباں دیکھا کئےمنیر بھوپالی
  24. بیان سن نہ سکا جب کوئی بیاں کی طرحسنایا حال دل زار داستاں کی طرحمنیر بھوپالی
  25. جب برق پاش جلوۂ جانانہ بن گیافرزانہ تھا وہی کہ جو دیوانہ بن گیامنیر بھوپالی
  26. خوشی کی حد غموں کی انتہا معلوم ہوتی ہےخدا جانے محبت کیا ہے کیا معلوم ہوتی ہےمنیر بھوپالی
  27. دل میں ہجوم شوق و تمنا لیے ہوئےجاتا ہوں تیری بزم سے کیا کیا لیے ہوئےمنیر بھوپالی
  28. ڈھونڈ لیں ہم کو ہماری جو خبر رکھتے ہیںہم کو دیکھیں وہ اگر حسن نظر رکھتے ہیںمنیر بھوپالی
  29. زمانہ میں فسانہ بن گئی دیوانگی میریترے پردہ نے کی پردہ نشیں پردہ دری میریمنیر بھوپالی
  30. ساز دل تشنۂ مضراب تمنا نہ رہادیدۂ شوق تماشا ہے تماشا نہ رہامنیر بھوپالی
  31. کن الجھنوں میں چھوڑ گئی جستجو مجھےمیں آرزو کو ڈھونڈھتا ہوں آرزو مجھےمنیر بھوپالی
  32. مآل جور سمجھے اور نہ انجام وفا سمجھےنہ ان کا مدعا جانا نہ اپنا مدعا سمجھےمنیر بھوپالی
  33. محبت ابتدا ہے ہر خبر کیمحبت انتہا ہے ہر نظر کیمنیر بھوپالی
  34. محبت میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے مشکل کاجہاں خود دل ہی بن جاتا ہے دشمن ہستئ دل کامنیر بھوپالی
  35. وہ محبت وہ دل وہ خو ہی نہیںواقعہ ہے کہ تو وہ تو ہی نہیںمنیر بھوپالی
  36. ہر مصیبت بھی شادمانی تھیاک بلا تھی کہ نوجوانی تھیمنیر بھوپالی
  37. ہمارا جذب صادق شوق کامل دیکھتے جاؤیہیں کھنچ کر چلی آئے گی منزل دیکھتے جاؤمنیر بھوپالی
  38. ہوتی ہے طبیعت ہی خدا داد کسی کیالفت میں وفائیں نہیں ایجاد کسی کیمنیر بھوپالی
  39. یہی ہیں برق کی جولانیاں تو آشیاں کب تکاٹھے گا خاک پروانہ سے محفل میں دھواں کب تکمنیر بھوپالی
  40. بے نیاز ہر تمنا ہو گیاعشق میں اب حسن پیدا ہو گیامنیر بھوپالی
  41. تاب دیدار لا نہیں سکتےان سے نظریں ملا نہیں سکتےمنیر بھوپالی
  42. طور بن کر جل گیا یا شوق موسیٰ ہو گیاہائے وہ دل جو ترے جلوہ کا شیدا ہو گیامنیر بھوپالی
  43. محبت ہے تو پھر اندازۂ شوق وفا کیوں ہوشکایت درد کی کیوں ہو جفاؤں کا گلہ کیوں ہومنیر بھوپالی
  44. نہ ابتدا ہوں کسی کی نہ انتہا ہوں میںتعینات کی حد سے گزر گیا ہوں میںمنیر بھوپالی
  45. آفاق سے استاد یگانہ اٹھامضموں کے جواہر کا خزانہ اٹھامرزا سلامت علی دبیر
  46. ادنیٰ سے جو سر جھکائے اعلیٰ وہ ہےجو خلق سے بہرہ ور ہے دریا وہ ہےمرزا سلامت علی دبیر
  47. اس بزم کو جنت سے جو خوش پاتے ہیںرضواں لیے گلدستہ نور آتے ہیںمرزا سلامت علی دبیر
  48. اس بزم میں ارباب شعور آئے ہیںیہ شیعہ ہیں یا آیۂ نور آئے ہیںمرزا سلامت علی دبیر
  49. اعدا کو ادھر حرام کا مال ملاحرؔ کو اسداللہ کا ادھر لال ملامرزا سلامت علی دبیر
  50. پھر چرخ پر آسمان پیر آیا ہےہر کوچہ میں وقت دار و گیر آیا ہےمرزا سلامت علی دبیر