آفاق سے استاد یگانہ اٹھا
مرزا سلامت علی دبیرآفاق سے استاد یگانہ اٹھا
مضموں کے جواہر کا خزانہ اٹھا
انصاف کا نوحہ ہے یہ بالائے زمیں
سرتاج فصیحان زمانہ اٹھا
آفاق سے استاد یگانہ اٹھا
مضموں کے جواہر کا خزانہ اٹھا
انصاف کا نوحہ ہے یہ بالائے زمیں
سرتاج فصیحان زمانہ اٹھا