Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musaddas Mahzuf

ہزج مسدس محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. وہ خود سے دور ہوتا جا رہا ہےبہت مشہور ہوتا جا رہا ہےM. Nasrullah Nasr (b. 1957)
  2. بظاہر یوں تو میں سمٹا ہوا ہوںاگر سوچو تو پھر بکھرا ہوا ہوںZafar Tabish (b. 1957)
  3. کہاں کوئی خزانہ چاہتا ہوںذرا سا مسکرانا چاہتا ہوںNadeem Fazli (b. 1959)
  4. سمجھتا ہے اسے سارا زمانہکتابیں علم و حکمت کا خزانہZafar Kamali (b. 1959)
  5. کسی کوے نے اک کوئل سے پوچھابتا بہنا کہ ہے یہ ماجرا کیاZafar Kamali (b. 1959)
  6. عجب انداز سے یہ گھر گرا ہےمرا ملبہ مرے اوپر گرا ہےAanis Moin (1960–1986)
  7. ہماری مسکراہٹ پر نہ جانادیا تو قبر پر بھی جل رہا ہےAanis Moin (1960–1986)
  8. تھکن سے تن بدن ٹوٹا پڑا ہےمسافت کو مگر رستہ پڑا ہےNafas Ambalvi (b. 1961)
  9. تلاشے جا رہے ہیں عہد رفتہزمینوں کی کھدائی ہو رہی ہےObaidur Rahman (1961–2014)
  10. ہمیں ہجرت سمجھ میں اتنی آئیپرندہ آب و دانہ چاہتا ہےObaidur Rahman (1961–2014)
  11. یہی اک سانحہ کچھ کم نہیں ہےہمارا غم تمہارا غم نہیں ہےObaidur Rahman (1961–2014)
  12. تمہارے ساتھ جو برتا ہوا ہےوہ لمحہ جس کا تس رکھا ہوا ہےMadan Mohan Danish (b. 1961)
  13. ہم اپنے دکھ کو گانے لگ گئے ہیںمگر اس میں زمانے لگ گئے ہیںMadan Mohan Danish (b. 1961)
  14. یہ مانا اس طرف رستہ نہ جائےمگر پھر بھی مجھے روکا نہ جائےMadan Mohan Danish (b. 1961)
  15. محبت رت جگے آوارہ گردیضروری کام سارے ہو رہے ہیںMadan Mohan Danish (b. 1961)
  16. یہ نادانی نہیں تو کیا ہے دانشؔسمجھنا تھا جسے سمجھا رہا ہوںMadan Mohan Danish (b. 1961)
  17. اثر ہوتا نہیں ہے پتھروں پرہمیں بھی ناز ہے اپنے سروں پرRaakesh ulfat (b. 1961)
  18. ادھورا ہی رہے ہر راستہ تونا پہنچے منزلوں تک سلسلہ توDeepak Jain Deep (b. 1961)
  19. تیرے جلووں نے کیسی شرط رکھ دیکی خوشبو دیکھنے کی شرط رکھ دیDeepak Jain Deep (b. 1961)
  20. یہ اس کی نیند کو کیا ہو گیا ہےمری آنکھوں میں شب بھر جاگتا ہےDeepak Jain Deep (b. 1961)
  21. زمانے کی ستائی خودکشی ہےمحبت ابتدائی خودکشی ہےEjaaz tawakkal (b. 1962)
  22. برستے روز پتھر دیکھتا ہوںیہی رونا میں گھر گھر دیکھتا ہوںGhani Ghayoor (b. 1962)
  23. ہمارے شہر کا دستور باباپریشاں حال ہر مزدور باباGhani Ghayoor (b. 1962)
  24. میں پربت ہوں وہ رائی کی طرح ہےہمارے بیچ کھائی کی طرح ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  25. نہیں وہ کھول کر لب بولتا ہےیہ اس کا کون سا ڈھب بولتا ہےBadr Mohammadi (b. 1963)
  26. جو دیکھو تو وہ چہرہ اجنبی ہےاگر سوچو تو وجہ زندگی ہےRaees Warsi (b. 1963)
  27. گھڑی جیتا گھڑی مرتا رہا ہوںاسے جاتے ہوئے تکتا رہا ہوںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  28. اگر کچھ سرگرانی دے رہی ہےخوشی بھی زندگانی دے رہی ہےOnkar Singh Vivek (b. 1965)
  29. سبھی کے کام پر اس کی نظر ہےمگر انسان پھر بھی بے خبر ہےOnkar Singh Vivek (b. 1965)
  30. کھلے سے چوک چوبارے نہیں ہیںنگر میں اب وہ نظارے نہیں ہیںOnkar Singh Vivek (b. 1965)
  31. یہ بار غم اٹھا کر دیکھتے ہیںتمہیں بھی آزما کر دیکھتے ہیںVikas Joshi Wahid (b. 1965)
  32. ارادے نیک ہیں نیت کھری ہےتمہاری جیب پھر کیسے بھری ہےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
  33. سبھی صدیوں کو مل کر سوچنا ہےکہ اک لمحے کا من کیوں انمنا ہےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
  34. شناور کو بچانا چاہیئے تھاندی کو ڈوب جانا چاہیئے تھاChandra Shekhar Varma (b. 1967)
  35. تجھے خود سے الگ کیسے کروں میںتجھے جب کھینچتا ہوں خود سے باہرChandra Shekhar Varma (b. 1967)
  36. سیاہی ڈھل کے پلکوں پر بھی آئےکوئی لمحہ دھنک بن کر بھی آئےKabir Ajmal (1967–2020)
  37. دعاؤں کے دیے جب جل رہے تھےمرے غم آنسوؤں میں ڈھل رہے تھےFaizan Arif (b. 1967)
  38. نئے شہروں کی جب بنیاد رکھناپرانے شہر بھی آباد رکھناFaizan Arif (b. 1967)
  39. مرے وجداں کی گرہیں کھولتا ہےمرا ہم زاد مجھ میں بولتا ہےLatif Shah Shahid (b. 1968)
  40. خیال اندر ہی اندر مر گیا ہےترا غم مجھ کو پاگل کر گیا ہےYasmeen Sahar (b. 1968)
  41. مہکنے کا قرینہ آ گیا ہےچراغوں کی لویں اب سست کر دوKaleem Noori Firozabadi (b. 1969)
  42. تمہارے شہر میں آنگن نہیں ہےکہیں تلسی نہیں چندن نہیں ہےGhaus Siwani (b. 1969)
  43. کئی سپنے ادھورے رہ گئے ہیںمری مٹھی میں لمحے رہ گئے ہیںNadeem Farrukh (b. 1970)
  44. وہ جان انتظار آئے نہ آئےمرے دل کو قرار آئے نہ آئےQamar Anjum (b. 1971)
  45. مصیبت میں زمیں بھی کم نہیں ہےسو بے چینی کہیں بھی کم نہیں ہےIftikhar Raghib (b. 1973)
  46. کوئی اس کے برابر ہو گیا ہےیہ سنتے ہی وہ پتھر ہو گیا ہےVikas Sharma Raaz (b. 1973)
  47. ہوا کے ساتھ یاری ہو گئی ہےدیے کی عمر لمبی ہو گئی ہےVikas Sharma Raaz (b. 1973)
  48. ارادہ تو نہیں ہے خودکشی کامگر میں زندگی سے خوش نہیں ہوںVikas Sharma Raaz (b. 1973)
  49. پجاری ہیں ازل سے میرؔ جی کےوہی ہم ہیں وہی قشقہ ہماراVikas Sharma Raaz (b. 1973)
  50. ذرا سا دھیان کیا بھٹکا ہماراہمیں پر آ گرا ملبہ ہماراVikas Sharma Raaz (b. 1973)