Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musaddas Akhrab Maqbuz Mahzuf

ہزج مسدس اخرب مقبوض محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. قاصد ترے بار بار آئےایک ہفتہ میں تین چار آئےسخی لکھنوی
  2. ناخوش جو ہو گل بدن کسی کاکیا بھائے اسے سخن کسی کاسخی لکھنوی
  3. نسبت وہی ماہ آسماں سےلائیں تشبیہ رخ کہاں سےسخی لکھنوی
  4. بہار کے دنافسر میرٹھی
  5. ہم ذرے ہیں خاک رہ گزر کےدیکھو ہمیں بام سے اتر کےباقی صدیقی
  6. تنگیٔ دہن سے ہے اڑی باتچھوٹا سا ہے منہ ترا بڑی باتخواجہ محمد وزیر
  7. ہے نقش درم جو نقش پا ہےآپ آتے تو گھر درم سرا ہےخواجہ محمد وزیر
  8. شہرت ہے میری سخن وری کیہندی میں ہے طرز فارسی کیمیر کلو عرش
  9. گر ہو نہ خفا تو کہہ دوں جی کیاس دم تمہیں یاد ہے کسی کیمیر کلو عرش
  10. ہر غم میں کریم ہے ہمارااللہ رحیم ہے ہمارامیر کلو عرش
  11. میں دریائے قناعت آشنا ہوںمیں موج نشان بوریا ہوںمیر کلو عرش
  12. کس منہ سے کہیں گناہ کیا ہیںتوبہ ہے رو سیاہ کیا ہیںوزیر علی صبا لکھنؤی
  13. بے تابئ دل نے زار پا کردے دے پٹکا اٹھا اٹھا کروزیر علی صبا لکھنؤی
  14. دل بر کوں عتاب خوب ہے خوبعشاق کوں تاب خوب ہے خوبداؤد اورنگ آبادی
  15. لے دام نگاہ یار آیاکرنے کوں مجھے شکار آیاداؤد اورنگ آبادی
  16. صرصر گیسو ہلا رہی ہےسر پر کالے کھلا رہی ہےمرزا مسیتابیگ منتہی
  17. ممکن مجھے جو ہو بے ریا ہومسند ہو کہ اس میں بوریا ہومرزا مسیتابیگ منتہی
  18. میٹھی ہے ایسی بات اس کیلونڈی ہے اک نبات اس کیمرزا مسیتابیگ منتہی
  19. کی مے سے ہزار بار توبہرہتی نہیں برقرار توبہسردار گینڈا سنگھ مشرقی
  20. سب لطف ہے خاک زندگی کاہو خانہ خراب عاشقی کانسیم بھرتپوری
  21. تا حشر رہے یہ داغ دل کایارب نہ بجھے چراغ دل کاسعادت یار خان رنگین
  22. جادو تھی سحر تھی بلا تھیظالم یہ تری نگاہ کیا تھیبیاں احسن اللہ خان
  23. کیا ڈھونڈنے آئے ہو نظر میںدیکھا ہے تمہیں کو عمر بھر میںیوسف ظفر
  24. الفت یہ چھپائیں ہم کسی کیدل سے بھی کہیں نہ اپنی جی کیگویا فقیر محمد
  25. کس ناز سے واہ ہم کو ماراکی ترچھی نگاہ ہم کو ماراگویا فقیر محمد
  26. منہ ڈھانپ کے میں جو رو رہا ہوںاک پردہ نشیں کا مبتلا ہوںگویا فقیر محمد
  27. آئینہ تمہارے نقش پا کاخورشید کو دے سبق جلا کاحسن بریلوی
  28. ہے عشق تو پھر اثر بھی ہوگاجتنا ہے ادھر ادھر بھی ہوگاسید محمد عبد الغفور شہباز
  29. شوخی اف رے تری نظر کییہ پھانس بنی مرے جگر کیعزیز حیدرآبادی
  30. تو ہم سے جو ہم شراب ہوگابہتوں کا جگر کباب ہوگامیر سوز
  31. جتنا کوئی تجھ سے یار ہوگااتنا ہی خراب و خوار ہوگامیر سوز
  32. اب آؤ سرود غم سنائیںسوتی ہوئی روح کو جگائیںہوش بلگرامی
  33. کس بزم میں شمع تو نہیں ہےکس جا تری گفتگو نہیں ہےعنایت اللہ روشن بدایونی
  34. جب تک کہ تو جلوہ گر نہ ہووےمیری شب غم سحر نہ ہووےمیر مظفر حسین ضمیر
  35. ہے خاک بسر صبا مرے بعدگلشن کی پھر ہوا مرے بعدپیر شیر محمد عاجز
  36. ہر شعر غزل کا کہہ رہا ہےتجھ کو بھی بچھڑ کے دکھ ہوا ہےHafiz Ludhiyanvi
  37. غنچے کا جواب ہو گیا ہےدل کھل کے گلاب ہو گیا ہےعبدالعزیز فطرت
  38. کچھ ایسا تھا گمرہی کا سایااپنا ہی پتا نہ ہم نے پایاعبدالعزیز فطرت
  39. یہ کیسے نمو کے سلسلے ہیںشاخوں پہ گلاب جل بجھے ہیںHafeez Jauhar
  40. اوروں کی طرح سے اب نہ ٹالوہم کو اپنے گلے لگا لونواب سلیمان شکوہ
  41. ایسی ہی زمیں بنا رہا تھاپر اور کہیں بنا رہا تھاEhsan Asghar
  42. تو ہی تو نہیں پگھل رہا ہےاپنا بھی لباس جل رہا ہےLateef Khan Mahfooz